Browsing Category
Urdunews
سپریم کورٹ کے فیصلے پر بننے والیJIT کی تشکیل کیخلاف ہائیکورٹ سماعت کر سکتی ہے؟ لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ نے اس قانونی نکتے پر دلائل مانگ لیے کہ کیا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر بننے والی جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف ہائیکورٹ سماعت کر سکتی ہے؟سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف…
آج چھڑی بدلی، 30 جنوری تک الیکشن کی گھڑی بھی بدلے گی، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج چھڑی بدلی، 30 جنوری تک الیکشن کی گھڑی بھی بدلے گی۔شیخ رشید نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت میں آنے اور اسے لانے والے دونوں پشیمان ہیں، گوٹی پھنس گئی ہے۔سابق وزیر…
اسٹیٹ بینک کو قرض کی مد میں 50 کروڑ ڈالر منتقل ہوگئے، وزارت خزانہ
ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے اسٹیٹ بینک کو قرض کی مد میں 50 کروڑ ڈالر منتقل ہوگئے۔وزارت خزانہ کے مطابق قرض کے اس معاہدے پر شرم الشیخ میں دستخط ہوئے تھے۔واضح رہے کہ 9 نومبر کو وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ ایشین…
کراچی: تھانہ ٹیپو سلطان کا بینکوں سے رَقُوم نکالتے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کا منفرد اقدام
کراچی میں بینکوں سے بھاری رقم لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے کی وارداتیں معمول بنتی جا رہی ہیں۔ ایسے میں کراچی ایسٹ کے تھانے ٹیپو سلطان کی پولیس نے شہریوں کو وارداتوں سے بچانے کیلئے منفرد اقدام کیا ہے جس سے شہریوں اور ان کی رقوم کو…
51 سال قبل اغوا کی گئی امریکی بچی والدین کو مل گئی
امریکا کی ریاست ٹیکساس سے اغوا کی گئی بچی 50 سال بعد والدین سے مل گئی۔برطانوی اخبار کے مطابق بچوں کی دیکھ بھال کرنے والی خاتون نے بچی کو 1971ء میں اغوا کیا جس وقت اس کی عمر ایک سال تھی۔رپورٹس کے مطابق میلیسا کی والدہ نے 1971ء میں بچی کی…
حنا ربانی کھر ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئیں
وزیر مملکت امور خارجہ حنا ربانی کھر ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغان عبوری حکومت سے دوطرفہ تعلقات، تعلیم، تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون پر گفتگو ہو گی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ عوامی روابط اور علاقائی…
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہمراہ آئے شیف عمر مزیان کون ہیں؟
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ صرف ان کے کھلاڑی ہی پاکستان نہیں آئے بلکہ ان کے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے کوچ برینڈن میک کولم اور ٹیم کے مراکش شیف عمر مزیان بھی پاکستان آئے ہیں۔عمر مزیان گزشتہ دو دہائیوں سے کوکنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں۔…
جب حکومت نےJIT بنانےکابیان دیاتب اعتراض کیوں نہیں کیا، لاہور ہائیکورٹ چیف جسٹس
لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی کا کہنا ہے کہ جب حکومت نے جے آئی ٹی بنانے کا بیان دیا تب آپ نے سپریم کورٹ میں اعتراض کیوں نہیں کیا۔سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی، لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس…
اعظم سواتی کا مزید 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کا مزید 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔سینیٹر اعظم سواتی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج محمد شبیر کے سامنے…
پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی توڑنے کا معاملہ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی آج غور کریں گی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب اسمبلی توڑنے کے معاملے پر آج ن لیگ اور پیپلز پارٹی غور کریں گی۔لاہور میں پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ آج وفد کے ہمراہ ماڈل ٹاؤن میں حمزہ شہباز سے ملاقات کریں گے۔حمزہ شہباز اور حسن مرتضیٰ…
فوج کی کمان قابل سپوت کے حوالے کر رہا ہوں، جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ
جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج کی کمان مایاناز اور قابل سپوت کے حوالے کر رہا ہوں۔راولپنڈی جی ایچ کیو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سید عاصم منیر اعلیٰ صلاحیتوں کے حامل افسر ہیں۔سابق آرمی چیف نے کہا کہ نئے آرمی…
پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے ٹکٹس کی فروخت جاری
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے شائقین پُرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے پہلے راولپنڈی ٹیسٹ کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے اور میچ کے پہلے دن کے لیے 4 انکلوژرز کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئی…
عمران خان آج بھی سیاسی ملاقاتیں کریں گے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان آج بھی لاہور میں سیاسی ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان دوپہر 12 سے شام 6 بجے تک سیاسی رہنماؤں اور وکلاء سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان سے وزیراعلیٰ…
بابر اعظم نے ’لازمی‘ تصویر شیئر کردی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے لازمی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کے ہمراہ تصویر بابر اعظم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی۔بابر اعظم نے ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر تصویر کے ساتھ…
کسان کو نجومی کے مشورے پر عمل کرنا مہنگا پڑگیا
نجومی کا مشورہ کسان کو مہنگا تو پڑا لیکن اسے اس کے خوابوں کی تعبیر دے کر اسپتال تک پہنچا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے ایک 54 سالہ کسان کو اکثر سانپ کے کاٹنے کے حوالے سے خواب آتے تھے۔اس نے جب اپنے خوابوں کے سلسلے…
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے خاموشی توڑ ڈالی
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے سابق کوچ جسٹن لینگر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم میں کوئی ڈرپوک نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیٹ کمنز نے کہا کہ ٹیم میں کبھی کوئی ڈرپوک رہا بھی نہیں، میں نے کبھی پرائیویٹ گفتگو کا…
ٹینس اسٹار مہک کھوکھر یکساں انعامی رقم سے خوش
پاکستان کی ٹینس اسٹار مہک کھوکھر نے ٹینس کی خواتین کھلاڑیوں کے لیے مردوں کے یکساں انعامی رقم کی روایت کو قابل ستائش قرار دیا ہے۔ مہک کھوکھر لاہور میں جاری حسن طارق رحیم نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپیئن شپ میں حصہ لے رہی ہیں۔ایونٹ کی انعامی رقم…
راچڈیل: منشیات کا کاروبار کرنے والے جوڑے کو جیل بھیج دیا گیا
برطانوی شہر مانچسٹر کے علاقے راچڈیل میں منشیات کا کاروبار کرنے والے جوڑے کو عدالت نے جیل بھیج دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق راشد کو7 سال 6 ماہ اور زینب اصغر کو 3 سال 4 ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔راچڈیل اور بیری میں ملزمان کے گھروں سے 35 ہزار…
پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی، صدر تا فیض آباد میٹرو بس سروس بند رہے گی
پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کے پیش نظر صدر تا فیض آباد اسٹیشن میٹرو بس سروس آج بند رہے گی۔انتظامیہ میٹرو بس سروس کا کہنا ہے کہ میٹروبس سروس صبح 6 بجے سے شام 3 بجے تک بند رہے گی۔واضح رہے کہ نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر آج فوج…