جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

روسی تیل پر پرائس کیپ کا فیصلہ آج سے نافذ

روسی تیل پر 60 ڈالر فی بیرل پرائس کیپ کا فیصلہ آج سے نافذ ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی تیل کی 60 ڈالر فی بیرل سے زائد فروخت پر تیل شپمنٹ کی انشورنس اور فنانس پر پابندی ہو گی۔دوسری جانب روس نے پرائس کیپ کے تحت تیل کی…

موٹروے خورد برد: سابق DC نوشہرو فیروز کے ریڈ وارنٹ جاری کرانے کا فیصلہ

موٹر وے خورد برد کیس میں سندھ حکومت نے اقدام کرتے ہوئے سابق ڈی سی نوشہرو فیروز کے ریڈ وارنٹ جاری کرانے کا فیصلہ کر لیا۔سندھ حکومت موٹر وے خورد برد کیس میں سابق ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کے انٹرپول سے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کے لیے وفاقی…

آسٹریلوی وزیرِ اعظم کورونا کا شکار

آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البنیس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیرِ اعظم قرنطینہ ہوگئے ہیں اور گھر سے کام کریں گے۔آسٹریلوی وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ ہر بیمار کو اہل خانہ اور پڑوسیوں کے…

کراچی میں موسم تبدیل، معالجین کا شہد اور ادرک کے استعمال کا مشورہ

شہرِ قائد کراچی میں موسم کے بدلتے ہی بیماریوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ کنسلٹنٹ سندھ انفیکشس ڈیزیز اسپتال ڈاکٹر انیل کمار کا موسم کی بدلتی صورتحال کے پیشِ نظر بتانا ہے کہ کراچی میں دمہ، سانس کی بیماریوں اور الرجی کے کیسز بڑھ گئے ہیں جبکہ…

اپنے شاندار گول پر بیوی بچوں کو جشن مناتا دیکھ کر میسی کا ردّ عمل

ارجنٹائن کے کپتان لوینل میسی نے راؤنڈ آف 16 میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار گول کیا تھا، جس پر ان کی اہلیہ اور بچوں نے جشن منایا تھا۔میچ کے بعد ٹی وی اینکر نے لوینل میسی کو اہلیہ اور بچوں کی جانب سے جشن منانے کی ویڈیو دکھا کر سوال کیا تو…

ملیریا کی پھیلتی وبا، بھارت سے مچھردانیوں کی خریداری کھٹائی میں پڑ گئی

سندھ اور پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں ملیریا کی وبا تیزی سے سیلاب متاثرین کو اپنے شکنجے میں جکڑ رہی ہے جبکہ  بھارت سے 62 لاکھ مچھر دانیوں کی خریداری کھٹائی میں پڑ گئی ہے۔وفاقی وزارت صحت حکام کے مطابق بھارت سے مچھر دانیوں کی خریداری کے…

اسد عمر نے جلسے میں عدالتوں اور ججز کو نشانہ بنایا: ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اسد عمر نے عدلیہ کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کیے، 26 نومبر کو جلسے میں عدالتوں اور ججز کو نشانہ بنایا۔کیس کی سماعت…

پرویز الہٰی کے بیان پر سوال ، عثمان بزدار کا جواب دینے سے گریز

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ پرویز الہٰی کے بیان سے متعلق سوال پر سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جواب دینے سے گریز کیا ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی کے لیے آمد کے موقع پر ایک صحافی نے عثمان بزدار سے سوال کیا کہ پرویز الہٰی کا…

ایبٹ آباد: ڈولی لفٹ میں پھنسنے والے بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا

ایبٹ آباد میں ڈولی لفٹ کی تار ٹوٹنے سے اسکول کے 12 بچے پھنس گئے، مدد پہنچنے اور ریسکیو کیے جانے تک بچےڈیڑھ دوگھنٹہ پھنسے رہے، ریسکیو ٹیم نے ڈولی لفٹ سے تمام بچوں کو بحفاظت نکالا۔ ایبٹ آباد میں اسکول جانے والے بچے چیئر لفٹ کا تار ٹوٹ…

وٹامن B12 کی کمی کو نظر انداز کرنا خطرناک ہو سکتا ہے، ماہرین

امریکی ماہرین کے مطابق انسانی جسم میں B12 کی کمی کے باعث صحت کے مختلف مسائل ہوسکتے ہیں۔روز مرہ کی غذا میں بیشتر خوراک B12 کی ضرورت کو پورا نہیں کرتیں، اس کی ضروری مقدار جانوروں سے حاصل کی جانے والی خوراک میں دستیاب ہوتی ہے۔واضح رہے کہ…

ویڈیو: پشاور میں پرانی اور نایاب گاڑیوں کا میلا سج گیا

پشاور میں پرانی اور نایاب گاڑیوں کا میلا سج گیا ہے جہاں 50 سے زیادہ گاڑیاں نمائش کے لیے پیش کی گئی ہیں ۔خوبصورت، قدیم اور چمچماتی گاڑیوں کا میلا پشاور سروسز کلب میں سجا ہوا ہے جہاں ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز کے تعاون سے منعقد ہونے والے…

بنگلادیش سے شکست پر روہت شرما نے کیا کہا؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ ہمیں سیکھنا ہو گا کہ ہمیں اسپنرز کے خلاف کیسے بیٹنگ کرنی چاہیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق میچ پوسٹ پریس کانفرنس کے دوران روہت شرما نے کہا کہ پچ تھوڑی چیلنجنگ تھی، گیند بہت زیادہ ٹرن کر رہی…

اتنی آسانی سے پولیس کے ہاتھ آنے والا نہیں: فضل الہٰی

پی ٹی آئی کے رکنِ خیبر پختون خوا اسمبلی فضل الہٰی نے کہا ہے کہ پولیس کی کوشش کو سراہتا ہوں لیکن اتنی آسانی سے ان کے ہاتھ آنے والا نہیں۔یہ بات انہوں نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔فضل الہٰی نے مزید کہا ہے کہ ہم نے…

پشاور: PTI کے MPA فضل الہٰی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

پشاور کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم پی اے فضل الہٰی اور دیگر رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری کے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے ان کی درخواستِ ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔ پی ٹی آئی کے ایم پی اے فضل الہٰی اور دیگر…

معلومات کا خزانہ رکھنے والے رکشہ ڈرائیور کی ویڈیو وائرل

ایک بھارتی ان پڑھ یا پھر کم پڑھے لکھے رکشہ ڈرائیور کی معلومات پر مبنی گفتگو کی وائرل ویڈیو کو دیکھ کر کئی تعلیم یافتہ شرمندگی کا شکار ہوگئے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ممبئی کے سخت ٹریفک جام سے وائرل ہونے والی ویڈیو کی…

رحیم یار خان: دونوں مغوی پہلوان بازیاب، 1 اغواء کار گرفتار

جنوبی پنجاب کے شہر رحیم یارخان میں گزشتہ ماہ اغواء کیے گئے دونوں پہلوانوں کو بازیاب کرا لیا گیا ہے جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق اغواء کے بعد بازیاب ہونے والے پہلوان 25 سالہ ہاشم خان اور 40 سالہ راحیل چچا بھتیجے…

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل کا شکار

آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے، ان کے بیک اپ کے لیے اسکواڈ میں دو فاسٹ بولرز کو طلب کر لیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ پیٹ کمنز کو دائیں ٹانگ میں کھچاؤ کا سامنا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ…

موٹر وے ایم 1 صوابی تا رشکئی کھول دی گئی

دھند کی شدت کے باعث صوابی سے رشکئی تک بند کی گئی موٹر وے ایم 1 دھند کی شدت میں کمی کے بعد ہر قسم کے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔پنجاب اور خیبر پختون خوا کے بیشتر میدانی علاقے آج بھی گہری دھند کی لپیٹ میں ہیں۔موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر…

پنڈی ٹیسٹ: آخری روز کا کھیل شروع، پاکستان کی بیٹنگ جاری

راولپنڈی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ کے آخری روز کا کھیل شروع ہو گیا ہے، 343 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔راولپنڈی میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے چوتھے دن کے اختتام پر 2 وکٹ پر 80 رنز بنائے تھے۔ پاکستان نے…

ثانیہ کے بغیر شعیب ملک کی بیٹے کے ساتھ لانگ ڈرائیو

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے بیٹے کے ہمراہ لانگ ڈرائیور کی ویڈیو شیئر کی ہے۔شعیب ملک کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں باپ بیٹا ایک اسپورٹس کار میں بیٹھے ہوئے ہیں۔شعیب ملک کا انسٹاگرام پر…