جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کچھ حلقے عبوری حکومت کیلئے تگ و دو کر رہے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے کچھ حلقے عبوری حکومت کے لیے تگ و دو کر رہے ہیں، اس پر بہت عرصے سے کام ہورہا تھا اور اب بھی ہو رہا ہے، زرداری اور نواز شریف چاہتے ہیں کہ وہ جائیں تو…

کار حادثے میں آنکھ کھونے والی چینی لڑکی بائیونک آئی ماسٹر بن گئی

ژیا ٹونگ نامی ایک چینی لڑکی کی ایک آنکھ کار حادثے میں ضائع ہوگئی تھی، لیکن اس نے ہمت نہیں ہاری اور اپنی زندگی پروستھیٹک آنکھوں کی تخلیق کے لیے وقف کردی، اس قسم کی آنکھوں سے مختلف رنگوں کی چمک نکلتی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق ژیا ٹونگ کی…

فیصل کریم کنڈی کی نواز شریف سے لندن میں ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی کی سابق وزیراعظم  نواز شریف سے لندن میں ملاقات ہوئی۔پیپلز پارٹی کے اعلامیے کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے نواز شریف کی مزاج پرسی کی۔نواز شریف اور فیصل کریم کنڈی کے درمیان ملک کی سیاسی…

دلہے کی کتے کے ساتھ انٹری کی ویڈیو وائرل

شادی میں انٹری کیلئے دلہے نے بائیک پر اپنے کتے کو بھی بٹھا لیا۔اپنی شادی کو منفرد بنانے کیلئے لوگ مختلف قسم کے کام کرتے نظر آتے ہیں کوئی اسپورٹس کار پر انٹری دیتا نظر آتا ہے تو کوئی ہیوی بائیک پر تو کوئی کسی گھوڑے یا اور کسی جانور پر…

حیدرآباد، سکھر موٹروے کرپشن، سندھ حکومت کا بڑا اقدام

حیدرآباد سکھر موٹروے خرد برد کیس میں حکومت سندھ نے بڑا قدم اٹھالیا۔ سندھ حکومت نے ڈی سی نوشہرو فیروز کے انٹرپول کے ذریعہ ریڈ وارنٹ جاری کروانے کے لیے وفاق سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر…

سوڈانی افواج سول حکومت کو تسلیم کر کے پیشہ وارانہ فرائض انجام دیں، جنرل عبدالفتاح

سوڈان کے سربراہ خودمختار فوجی کونسل جنرل عبدالفتاح البرہان نے کہا کہ فوج نے اپنے عبوری اقتدار کے دوران کئی مقاصد کیلئے کوششیں کیں۔ افواج کو آئین اور قانون کے مطابق منتخب حکومت کے ماتحت کیاجائے۔ سیاسی فریم ورک پر خرطوم میں ہونے والی…

وومن اسمارٹ پولیس اسٹیشن کوئٹہ، خوتین کو ون ونڈو سہولت حاصل

خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لئے ملک بھر میں مختلف منصوبے کام کر رہے ہیں لیکن ’وومن اسمارٹ پولیس اسٹیشن کوئٹہ‘ بلوچستان کا اپنی نوعیت کا پہلا جینڈر بیسڈ پولیس اسٹیشن ہے جہاں خواتین کو ون ونڈو سہولت حاصل ہے۔اس پولیس اسٹیشن کی عمارت کا…

ٹریفک جام میں نظم و ضبط کا مظاہرہ کرنے کی ویڈیو وائرل

شدید ٹریفک جام میں نظم و ضبط کا خیال کس طرح رکھا جاتا ہے اس سے متعلق ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔بھارتی ریاست میزورام کے سڑک کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں شہریوں کی جانب سے ٹریفک جام میں نظم و ضبط کا مظاہرہ کرتے دیکھا جاسکتا…

اندازہ تھا انگلینڈ ایسی ہی دلیرانہ کرکٹ کھیلے گا، محمد رضوان

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہمیں اندازہ تھا انگلینڈ ایسی ہی دلیرانہ کرکٹ کھیلے گا۔راولپنڈی میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں محمد رضوان نے کہا کہ ایسا ٹارگٹ ملنے کے بعد ہدف کی طرف جانے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں…

فوج اور عدلیہ کے ساتھ تلخیاں کم کرنا چاہتے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم فوج اور عدلیہ کے ساتھ تلخیاں کم کرنا چاہتے ہیں۔چوہدری پرویز الہٰی اور مونس الہٰی سے ملاقات کے بعد زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ ہم جو تعلقات…

لندن: 44 سال علم کے موتی بکھیرنے کے بعد سب سے بڑا عربی کتب خانہ بند ہونے کے قریب

لندن میں واقع سب سے پرانا عربی کتب خانہ ناقابل برداشت اخراجات کی وجہ سے 44 سال بعد بند ہونے والا ہے۔’الساقی کتاب گھر‘ کو پہلے بھی نامساعد حالات کا سامنا رہ چکا ہے جب دوسری خلیجی جنگ کے دوران یہاں حملہ ہوا اور کتب خانے کی کھڑکیاں توڑی…

عمران خان کی اسمبلیوں کی تحلیل پر ایک اور مشاورتی بیٹھک

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اسمبلیوں کی تحلیل پر لاہور میں مشاورت کی ہے۔عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں پی ٹی آئی لاہور کے ارکان اسمبلی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں حماد اظہر، سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال،…

وزیراعلیٰ پنجاب نے ہیلتھ کارڈ کے واجبات کی ادائیگی کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے ہیلتھ کارڈ کے واجبات کی ادائیگی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔لاہور میں چوہدری پرویز الہٰی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں ہیلتھ کارڈ پروگرام پر بریفنگ دی گئی۔دوران اجلاس…

برطانوی رکن پارلیمنٹ عمران احمد خان کی سزا کے خلاف اپیل مسترد

برطانیہ کے سابق کنزرویٹیو رکن پارلیمنٹ عمران احمد خان کی بدفعلی پر سزا کے خلاف اپیل مسترد ہوگئی۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران احمد خان پر 15 سال کے لڑکے سے بدفعلی کا الزام ثابت ہوا تھا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق عدالت نے بچے سے بدفعلی پر…

حیدرآباد سکھر موٹر وے ایم 6 کرپشن اسکینڈل کیس میں 7 افراد گرفتار

حیدرآباد سکھر موٹر وے ایم 6 کرپشن اسکینڈل کیس میں مزید گرفتاریاں کی گئی ہیں۔ نوشہرو فیروز کے مفرور ڈی سی تاشفین عالم کے پی اے اور سابق اکاؤنٹنٹ سمیت 7 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سمیت 13 افراد…

پنڈی ٹیسٹ کی پچ میں میری رائے شامل تھی، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پنڈی ٹیسٹ جیتنے کے لیے کھیل رہے تھے، پاکستان میچ اپنے حق میں ختم نہیں کر پا رہا۔راولپنڈی میں انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد بابر اعظم نے میڈیا سے گفتگو کی اور انکشاف کیا کہ پنڈی ٹیسٹ کی…

لاہور ہائیکورٹ نے اسد عمر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے کہا کہ پی ٹی آئی احتجاجی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے دن کاروبار منفی رہا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کا پہلا دن منفی رہا۔100 انڈیکس 5 سو 37 پوائنٹس کی کمی سے 41 ہزار 6 سو 12 پر بند ہوا ہے۔کاروبای دن میں 100 انڈیکس 7 سو 34 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔حصص بازار میں 12 کروڑ 62 لاکھ شیئرز…

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، ایک سیکیورٹی اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے پاس سے…

ابوظبی: اسرائیلی صدر کی شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات

اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ بحرین کا دورہ مکمل کرکے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ابوظبی کے ایئرپورٹ پر اماراتی وزیر خارجہ عبداللّٰہ بن زاید نے ان کا استقبال کیا۔مہمان صدر نے یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید سے بھی ملاقات کی۔صدر اسحاق ہرزوگ…