جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

میرپور آزاد کشمیر، بلدیاتی انتخابات: PTI پہلے، ن لیگ دوسرے نمبر پر

آزاد جموں کشمیر کے میر پور ڈویژن میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے سب سے زیادہ 340 نشستیں حاصل کی ہیں۔مسلم لیگ ن 215، پیپلز پارٹی 131، آزاد امیدوار 284، مسلم کانفرنس اور ٹی ایل پی8، 8، جماعتِ…

گیند چمکانے کیلئے میرے سر پر کیوں رگڑی؟ جیک لیچ کا موقف سامنے آگیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اسپن بولر جیک لیچ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ میں گیند چمکانے کے لیے اپنے سر کو استعمال کرنے پر ردعمل دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جیک لیچ نے کہا کہ سچ کہوں تو مجھے پتا ہی نہیں تھا کہ کیا ہورہا ہے، ٹوئٹر پر ویڈیو…

کانوں میں بجنے والی گھنٹی کو نظر انداز نہ کریں

کیا کبھی آپ کو یوں محسوس ہوتا ہے کہ آپ کے کانوں میں گھنٹی بجنے یا گُونجنے کی آوازیں آرہی ہیں۔ اگر ایسا ہے تو اسے نظر انداز نہ کریں یہ دیگر طبی مسائل کی علامت ہوسکتے ہیں۔طبی ماہرین کے مطابق ایسا ٹینیٹس کی وجہ سے ہوتا ہے جو عام طور سے…

اعظم سواتی پر مقدمات کالعدم کرنے کی درخواست، سندھ حکومت و دیگر کو نوٹسز جاری

سندھ ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی پر درج مقدمات کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سندھ حکومت، پراسیکیوٹر جنرل، آئی جی سندھ کو نوٹسز جاری کر دیے۔دورانِ سماعت سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا نے استفسار کیا کہ…

پاکستان: 1 اور کورونا مریض جان کی بازی ہار گیا

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء میں مبتلا 1 اور مریض جان کی بازی ہار گیا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں کافی عرصے سے 53 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ…

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ملتان میں دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دوسرے میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں 3 اور انگلینڈ کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔آج کے میچ میں اظہر علی، نسیم شاہ اور حارث رؤف کی جگہ فہیم اشرف،…

انشاء اللّٰہ اگلے انتخابات میں کراچی سے پیپلزپارٹی سرپرائز دے گی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انشاء اللّٰہ اگلے انتخابات میں کراچی سے پیپلزپارٹی سرپرائز دے گی۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بلاول بھٹو زرداری نے مرتضیٰ وہاب کی ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے لکھا کہ چند مہینوں میں ہم نے…

کراچی، شہریوں کے ہتھے چڑھا ڈاکو اسپتال میں دم توڑ گیا

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں شہریوں کے ہتھے چڑھا ڈاکو زخموں کی تاب نہ لاکر اسپتال میں دم توڑ گیا۔ اورنگی ٹاؤن میں بھی شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا، مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری بھی زخمی ہوا جبکہ ملزم کے دو ساتھی…

پیپلز پارٹی کے منتخب سینیٹر وقار مہدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

پیپلز پارٹی کے منتخب سینیٹر وقار مہدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، الیکشن کمیشن کے مطابق وقار مہدی سندھ سے سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔دوسری جانب فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال ہوگئے، واوڈا کو سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں بحال…

ملتان: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ کا آج سے آغاز

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم 16 سال بعد آج ٹیسٹ میچ کی میزبانی کررہا ہے جہاں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں مدمقابل ہوں گی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ملتان ٹیسٹ کیلئے تیار کی گئی پچ اسپینرز کے لیے ساز گار ہوگی، محمد نواز اور ابرار…

ارجنٹائن کی نائب صدر پر کرپشن کا الزام، 6 سال قید کی سزا

ارجنٹائن کی نائب صدر کرسٹینا فرنینڈز ڈی کرچنر کو سڑکوں کے لاکھوں ڈالرز کے ٹھیکوں کی کرپشن پر 6 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔کرسٹینا فرنینڈز کو دوبارہ عوامی عہدہ رکھنے کے لیے نااہل بھی قرار دے دیا گیا، کرسٹینا فرنینڈز فیصلے کے خلاف اپیل کا…

امپورٹ بہت زیادہ ہیں، اتنا زرمبادلہ نہیں کہ ادائیگی کر سکیں، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصنوعات مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ہماری اور بین الاقوامی تیل کی قیمت میں 15 دن کا فرق ہوتا ہے، آج جو تیل کے سودے ہو رہے ہیں، 15 دن میں اس کی سہولت عوام کے سامنے آجائے گی۔جیو نیوز کے پروگرام’’کیپٹل ٹاک‘‘میں گفتگو…

گورنر کی MQM پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور گورنر سندھ کی ملاقات میں ایڈمنسٹریٹر کراچی کے حتمی نام اور بلدیاتی نظام و حلقہ بندیوں پر بات کی گئی۔ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کی، ملاقات میں ایم کیو ایم…

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ، میرپور ڈویژن میں پولنگ آج ہوگی

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے سلسلے میں میرپور ڈویژن میں پولنگ آج ہوگی۔میر پور ڈویژن تین اضلاع میر پور، بھمبر اور کوٹلی پر مشتمل ہے، ڈویژن بھر میں ووٹرز کی کل تعداد 12 لاکھ 38 ہزار 49 ہے۔میرپور ڈویژن بھر میں مرد ووٹرز کی…

سرخرو ہونے پر اللّٰہ کے حضور عاجزی کے ساتھ سر جھکاتا ہوں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سرخرو ہونے پر اللّٰہ کے حضور عاجزی کے ساتھ سر جھکاتا ہوں۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ 3 سال تک عمران اور اس کے ساتھی میری کردار کشی کے لیے ہر حد تک گئے۔ گھناؤنی مہم میں…

یوٹیوبر اذلان شاہ کا اہلیہ کو منفرد تحفہ

پاکستان کے معروف یوٹیوبر اذلان شاہ نے شادی کے موقع پر اپنی اہلیہ کو منفرد تحفہ دے دیا۔اذلان شاہ کی شادی سوشل میڈیا انفلیونسر ڈاکٹر وریشہ جاوید خان کے ساتھ انجام پائی ہے، اس موقع پر انہوں نے اپنی بیگم کی پسند کا خیال رکھتے ہوئے انہیں ایک…

برطانوی ارکان پارلیمنٹ 10 سالہ بچوں کا امتحان بمشکل پاس کرسکے

برطانیہ کے ارکان پارلیمنٹ نے سیٹ (ایپٹی ٹیوڈ ٹیسٹ) دیا اور ان کے نمبر 10 سالہ بچے سے بھی خراب نکلے۔برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ کے مطابق ایک تنظیم کی طرف سے ویسٹ منسٹر میں امتحان کا انعقاد کیا گیا تھا۔ارکان پارلیمنٹ کا یہ امتحان اس لیے…

ننھے بچے کی میمنے کو سردی سے بچانے کی ویڈیو وائرل

ننھے بچے کی میمنے (بکری کے بچے) کو سردی سے بچانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔سردی کا موسم  آتے ہی انسانوں کے ساتھ چرند پرند بھی متاثر ہوتے ہیں اور ہر کوئی اس سے بچنے کیلئے مختلف طریقے اختیار کرتا ہے۔جہاں ہم لوگ سردی کم کرنے کیلئے گرم کپڑوں اور…

ملتان: سابق ڈپٹی کمشنر کے بیٹے کا اغواء، ملزمان کو عمر قید کی سزا

ملتان میں انسداد دہشت گردی عدالت نے اغواء برائے تاوان کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔سابق ڈپٹی کمشنر محمد منیر کے بیٹے کے اغواء کے مقدمہ میں دو ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی۔ عدالت نے تین ملزمان کو 5، 5 سال قید کی سزا اور مجرموں کی جائیداد…

ڈیلی میل کی معذرت مخالفین کے منہ پر طمانچہ ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈیلی میل کی معذرت مخالفین کے منہ پر طمانچہ ہے۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے شہباز شریف کو سرخرو کیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ شہباز شریف پر کسی قسم کی…