Browsing Category
Urdunews
رمیز آکسفورڈ یونین سوسائٹی کی 200 سالہ تقریبات میں مدعو
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کو آکسفورڈ یونین سوسائٹی نے اگلے سال ہونے والی دو سو سالہ تقریبات کے سلسلے میں مدعو کرلیا۔پی سی بی چیئرمین کو آکسفورڈ یونین سوسائٹی کے صدرد چارلی میکنٹوش نے دعوت نامہ بھجوایا ہے۔صدر چارلی میکنٹوش کا…
جنرل باجوہ نہیں 2 اور لوگوں نے پرویزالہٰی کو بنی گالہ کا چکر لگوایا، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ پرویز الہٰی کو جنرل قمر جاوید باجوہ نے نہیں بلکہ دو اور لوگوں نے بنی گالہ کے چکر لگانے کو کہا۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پرویزالہٰی کو کال واپڈا ہاؤس اور کہیں اور…
موٹر وے ایم 6 کرپشن، ملزم کے بیٹے کی وڈیو وائرل
موٹرے وے ایم 6 منصوبہ میں مبینہ کرپشن کیس کے نامزد ملزم رحمت اللّٰہ سولنگی کے بیٹے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔کہاں سے آئیں، 5،5 ہزار اور ہزار کے نوٹوں کی گڈیاں؟ کس نے دیں مہنگی ڈبل کیبن گاڑیاں؟موٹروے ایم 6 کرپشن اسکینڈل میں ملوث ملزم کے بیٹے…
وقت سے پہلے انتخابات ناممکن لگتے ہیں، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وقت سے پہلے انتخابات ناممکن لگتے ہیں، صدر عارف علوی سے معیشت پر بات چیت ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ صدر عارف علوی کو کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے شرائط کے ساتھ بات چیت…
ریکوڈک معاہدے پر 2 اتحادی جماعتوں کے وزرا نے کابینہ اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
ریکوڈک معاہدے پر وفاقی حکومت کی 2 اتحادی جماعتوں کے وزرا نے کابینہ اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ریکوڈک معاہدے پر جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) اور بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این…
خاتون کینسر میں مبتلا بیٹی لے کر عمران خان کی رہائشگاہ پہنچ گئی
کوہاٹ کی رہائشی خاتون کینسر میں مبتلا بیٹی کو لے کر عمران خان کی رہائش گاہ پہنچ گئی۔عمران خان سے ملاقات کےلیے کینسر میں مبتلا 5 سالہ بچی کوہاٹ سے لاہور پہنچی۔پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) نے گزشتہ 10 سال کا توشہ خانہ کا ریکارڈ طلب کر…
مونمون دتہ بےہودہ کمنٹس کرنے والے پاپارازیوں پر برس پڑیں
بھارتی ٹیلی ویژن کی مشہور سیریل ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں ببیتا ایّر کا کردار ادا کرنے والی مونمون دتہ بےہودہ کمنٹس کرنے پر پاپارازیوں پر برس پڑیں۔ سوشل میڈیا پر شیئر ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مونمون دتہ حال ہی میں منعقدہ ایک…
یوکرین سے ہمدردری ہے لیکن پاکستان کے اپنے داخلی و علاقائی مسائل ہیں، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ یوکرین سے ہمدردری ہے لیکن پاکستان کے اپنے بہت سے داخلی اور علاقائی مسائل ہیں۔سنگاپور کے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان جانتا ہے کہ تباہی کیا ہوتی ہے، ہم کسی اور طویل جنگ…
پارلیمنٹ تنہا ہے، اختیارات پر ایگزیکٹیو نے قبضہ کرلیا، رضا ربانی
پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ تنہا ہے کیونکہ اس کے اختیارات پر ایگزیکٹیو نے قبضہ کرلیا ہے۔ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت اور صداراتی ریفرنس نے اختیارات کی مثلث اور پارلیمنٹ کی بالادستی…
کانگو: کنشاسا میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال، 50 افراد ہلاک
افریقی ملک کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ کنشاسا سے کانگو کے حکام کے مطابق بارش اور سیلاب سے مختلف حادثات میں 50 افراد ہلاک ہوگئے۔ کانگو حکام کا مزید کہنا تھا کہ مسلسل بارش سے شہر کی سڑکیں…
ریکوڈک منصوبے کی ڈیل پر دستخط کی منظوری
وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کی حتمی ڈیل پر دستخط کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی۔اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ریکوڈک معاہدے پر وفاقی حکومت کی 2 اتحادی جماعتوں کے وزراء نے کابینہ اجلاس کا…
فلوریڈا میں مسلم طلبہ سے ناروا سلوک پر خاتون ٹیچر برطرف
امرکی ریاست فلوریڈا کے ایک اسکول میں دوران نماز مسلم طلبہ سے ناروا سلوک پر خاتون ٹیچر کو برطرف کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹیچر نے مسلم طلبہ کی نماز کے دوران شور کیا اور جسمانی اذیت کی بھی کوشش کی۔ رپورٹ کے مطابق موبائل فون…
سعودی حکومت کی سیاحت پر کثیر اخراجات، سیاحوں کی تعداد میں اضافہ
سعودی عرب کی وزارت سرمایہ کاری نے کہا ہے کہ اس سال کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران سیاحت پر ساڑھے 38 ارب ریال خرچ کیے گئے۔سعودی میڈیا کے مطابق وزارت سرمایہ کا کہنا ہے کہ کثیر سرمایہ کاری کی وجہ سے اس عرصے میں مملکت میں آنے والے غیرملکی…
سعودی عرب: 2030 تک جی ڈی پی میں ملٹری انڈسٹریز کا حصہ 95 ارب ریال ہوگا
سعودی ملٹری انڈسٹریز جنرل اتھارٹی کے گورنر احمد الاوہالی کا کہنا ہے کہ 2030 تک سعودی عرب کے جی ڈی پی میں ملٹری انڈسٹریز کا حصہ 95 ارب ریال ہوجائے گا۔ریاض میں ایک فورم سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس شعبے میں 2030 تک ایک لاکھ ملازمتیں…
ہمارے دور میں 55 لاکھ نوکریاں ملیں، اسد عمر کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے دور میں 55 لاکھ نوکریاں ملیں۔فیصل آباد میں خطاب کے دوران اسد عمر نے کہا کہ حکمرانوں کی ساری توجہ عمران خان پر جھوٹے مقدمات بنانے اور اپنے کرپشن کے کیسز ختم…
مونمون دتہ بہیودہ کمنٹس کرنے والے پاپارازیوں پر برس پڑیں
بھارتی ٹیلی ویژن کی مشہور سیریل ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں ببیتا ایّر کا کردار ادا کرنے والی مونمون دتہ بہیودہ کمنٹس کرنے پر پاپارازیوں پر برس پڑیں۔ سوشل میڈیا پر شیئر ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مونمون دتہ حال ہی میں منعقدہ ایک…
دوا ساز کمپنیوں کے پاس چند ہفتوں کا خام مال رہ گیا
دواساز کمپنیوں کے پاس صرف چند ہفتوں کا خام مال رہ گیا ہے، ایل سیز نہ کھولی گئیں تو بحران پیدا ہوجائے گا۔وفاقی وزارت صحت نے وزارت خزانہ کو خط میں خدشات سے آگاہ کردیا۔پاکستان فارماسوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ایل سیز…
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے شیڈول میں تبدیلی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کی نیوزی لینڈ سے سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کردی۔پی سی بی نے نیوزی لینڈ سے ہوم سیریز کے دو ٹیسٹ میچز کی تاریخوں میں تبدیلی کی ہے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ…
عمران خان حملہ کیس: جے آئی ٹی کے روبرو 4 افراد کے بیانات قلمبند
عمران خان حملہ کیس میں جے آئی ٹی کی تفتیش کا معاملہ، ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کے روبرو آج 4 افراد نے بیانات قلم بند کرائے۔ذرائع کے مطابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی سربراہی میں عمران خان حملہ کیس کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے…
نسیم شاہ کراچی ٹیسٹ سے باہر ہوگئے
پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کندھے کی انجری کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ترجمان کے مطابق نسیم شاہ کراچی ٹیسٹ بھی نہیں کھیلیں گے۔ترجمان کے مطابق فاسٹ بولر ملتان ٹیسٹ سے قبل کندھے کی انجری کا…