Browsing Category
Urdunews
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق لاہور، شیخوپورہ اور چنیوٹ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز…
جاپان کا چین سے آنے والوں کیلئے پابندیاں مزید سخت کرنے کا اعلان
جاپان نے 8 جنوری سے چین سے آنے والوں کے لیے پابندیاں مزید سخت کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ چین سے آنے والوں کو کورونا پی سی آر ٹیسٹ کرانا ہوگا۔جاپان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ چین سے براہ راست…
وزیرِ اعظم کا بلوچستان میں دانش اسکول بنانے کا اعلان
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسمارٹ اسکول کو بلوچستان میں پہلے دانش اسکول میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقے صحبت پور کے دورے کے دوران بلوچستان میں 12 دانش اسکول بنانے کا اعلان کیا ہے۔…
نیٹ فلکس سیریز ’1899‘ کا سیزن 2 منسوخ کردیا گیا
نیٹ فلکس کی سیریز ’1899‘ پہلے ہی سیزن کے بعد منسوخ کردیا گیا۔نیٹ فلکس کی مشہور سیریز ’ڈارخ‘ کے تخلیقکاروں نے ’1899‘ کے سیزن 2 کی ریلیز کو منسوخ کردیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے جرمن ہدایت کار ’ Baran bo…
یورپ میں موسم بدل گیا، موسم سرما میں گرمی آگئی
متعدد یورپی ممالک میں جنوری میں موسم گرم ہونا شروع ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یورپی ممالک میں جنوری کی نسبت درجہ حرارت بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق درجہ حرارت کی شرح عام موسم کی نسبت 10 فیصد زائد ہے۔رپورٹس کے مطابق…
پاکستان کی اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی سخت مذمت
پاکستان نے اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی سختی سے مذمت کی ہے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ ایک مقدس مقام ہے، وہاں اسرائیلی وزیر کے دورے کی مذمت کرتے ہیں۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر قومی…
آسام کوئی غیر ملک نہیں کہ جانے کیلئے بھارتیوں کو ہی اجازت لینا پڑے، اسدالدین اویسی
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے مدرسہ میں پڑھانے والے اساتذہ سے متعلق فیصلے پر ریاست آسام کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اسدالدین اویسی نے کہا ہے کہ آسام کوئی غیر ملک نہیں ہے کہ جہاں بھارتیوں کو آپ…
وزیر خارجہ دوروں پر عوام کے 2 ارب روپے کھا چکے، مسرت جمشید چیمہ
پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے الزام لگایا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے دوروں پر عوام کے 2 ارب روپے کھا چکے ہیں۔لاہور میں ویمن کانفرنس میں شرکت کے موقع پر مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ آصف زرداری امداد کے پیسوں سے پنجاب…
طورخم بارڈر پر کسٹمز کی کارروائی، ڈالر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
کسٹمز نے طورخم بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے ڈالر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔کسٹمز حکام کے مطابق پاکستان سے ساڑھے 12 ہزار ڈالر افغانستان اسمگل کیے جا رہے تھے۔حکام کا کہنا ہے کہ تمام ملزمان پاکستانی ہیں، طورخم سے پیدل افغانستان جا رہے…
کوئٹہ: مہنگا دودھ فروخت کرنے پر 13 ڈیری فارمرز اور دکاندار گرفتار
کوئٹہ میں مہنگا دودھ فروخت کرنے پر 13 ڈیری فارمرز اور دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا کہنا ہے کہ دودھ کی سرکاری قیمت 135روپے فی لیٹر جبکہ دہی کی قیمت 145 روپے مقرر کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ شہر میں دودھ 150 سے 160روپے…
عمران قاتلانہ حملہ: ڈی پی او نے ایس ایچ او کو کیمرہ دے کر کہا کہ ویڈیو بنائیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان پر تین اطرف سے حملہ کیا گیا تھا، ڈی پی او نے ایس ایچ او کو کیمرہ دے کر کہا کہ ویڈیو بنائیں، ڈی پی او کو تفتیش کیلئے شامل ہونے کو کہا گیا لیکن وہ شامل نہیں ہوئے…
حکومت اور اتحادی دست و گریبان نہیں ہیں، خواجہ سعد رفیق
وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت اور اتحادی دست و گریبان نہیں ہیں، کراچی میں بلدیاتی الیکشنز پر اختلاف رائے ہے، دعا کریں انتخابات وقت پر ہو جائیں۔ماڈل ٹاؤن لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ جھوٹ کا جواب…
سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئےکئی 100 ارب روپے چاہئیں، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے ابھی بھی کئی سو ارب روپے چاہئیں، 9 جنوری کو جنیوا کی میٹنگ میں ڈونرز کانفرنس چیئر کروں گا۔وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ صحبت پورکے دورے پر عزم کا اظہار…
عمران خان نے پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا نوٹس چیلنج کر دیا
سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا الیکشن کمیشن کا نوٹس چیلنج کر دیا۔عمران خان نے الیکشن کمیشن کے 7 دسمبر کے نوٹس کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔عمران خان نے درخواست بیرسٹر علی ظفر کے توسط سے دائر کی…
الیکشن کمیشن میں ہماری درخواست پر کارروائی نہ ہونےعدالت آنا پڑا، علی زیدی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ہماری درخواست پر کارروائی نہیں کی اس لیے عدالت آنا پڑا۔سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ ہم نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا تھا…
ڈونرز کانفرنس پاکستان کی بجائے جنیوا میں کرانے کی وجہ سامنے آ گئی
سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے ڈونرز کانفرنس پاکستان کی بجائے جنیوا میں کرانے کی وجہ سامنے آ گئی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف اقوامِ متحدہ کے اشتراک سے جنیوا میں 9 جنوری کو ماحولیاتی تغیر سے بچاؤ سے متعلق ہونے والی کانفرنس کا آغاز…
پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے الزامات مسترد کر دیے
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ کے بے بنیاد اور فضول الزامات کو پاکستان مسترد کرتا ہے۔ایک بیان میں ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ کا بیان پاکستان کو بدنام اور تنہا کرنے میں ناکامی پر…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کیلئے اعتماد کا ووٹ، پی ٹی آئی کو 3 ارکان کی مخالفت کا خدشہ
وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے اعتماد کے ووٹ پر پی ٹی آئی کے پارٹی ذرائع کی جانب سے 3 ارکان کی مخالفت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق فی الحال 3 ارکان اعتماد کے ووٹ میں نہیں آئیں گے، ان 3 ارکان کے پارٹی پالیسی…
نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز، پاکستانی اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کے اعلان میں مزید تاخیر ہو گئی، اس حوالے سے مشاورت جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کل متوقع ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز کے لیے…
ڈالر کی اڑان آج بھی جاری
ڈالر کی اڑان جاری ہے جبکہ پاکستانی روپیہ ہر آنے والے دن اپنی قدر کھو رہا ہے۔آج بھی کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 226 روپے 94 پر…