جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عمران خان دو نمبر آدمی ہے، انہیں کوئی گولی نہیں لگی، ڈرامہ کر رہا ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان دو نمبر آدمی ہے، انہیں کوئی گولی نہیں لگی، ڈرامہ کر رہے ہیں، گولی لگی اور فریکچر نہ ہو تو دو ہفتے میں بندہ ٹھیک ہو جاتا ہے، عمران خان آج بھی زخمی ہونے کا ڈرامہ کر رہا ہے، معظم کو…

امریکا میں فائرنگ، 5 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک

امریکی ریاست یوٹاہ میں فائرنگ سے 5 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔اینوک شہر میں پولیس نے گھر سے 8 افراد کی لاشیں برآمد کیں، شہری حکام کے مطابق یہ نہیں بتایا گیا کہ قتل کی واردات کب ہوئی۔تمام لاشوں پر گولیوں کے نشانات ہیں…

یہاں فیس زیادہ ہونے کے باعث افغانستان گئیں مگر وہاں پابندی لگ گئی: پاکستانی طالبات

افغانستان میں زیرِ تعلیم میڈیکل کی پاکستانی طالبات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی فیس زیادہ ہونے کے باعث افغانستان گئی تھیں، مگر اب وہاں تعلیم پر پابندی لگا دی گئی۔خواتین کی تعلیم پر پابندی کے معاملے پر افغانستان میں…

بلاول پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک میں شامل کریں گے، آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو پاکستان کو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یومِ ولادت پر جاری کیے گئے بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ بھٹو 43 سال…

ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان مسلسل جاری ہے۔آج بھی کاروبار کے دوران ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227 روپے کا ہو گیا ہے۔ڈالر کی اڑان جاری ہے جبکہ پاکستانی روپیہ ہر آنے والے دن اپنی قدر…

ولیم نے میرا گریبان پکڑا اور مجھے مارا، شہزادہ ہیری

برطانوی شہزادہ ہیری نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ میگھن مارکل سے متعلق ہونے والی بات چیت کے دوران ہوئے جھگڑے  میں بڑے بھائی شہزادہ ولیم نے ان کا گریبان پکڑا اور مار پیٹ کی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اپنی کتاب میں شہزادہ ہیری نے اس حوالے سے…

داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کراچی سے رخصت

داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین دورۂ کراچی مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئے۔مفضل سیف الدین نے 10 روز تک کراچی میں قیام کے دوران مصروف دن گزارے۔ کراچی ایئر پورٹ پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے معزز مہمان کو رخصت…

موجودہ حکومت کے آخری ہفتے شروع ہوگئے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ  موجودہ حکومت کے آخری ہفتے شروع ہو گئے ہیں۔ملک عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے، پی ٹی آئی کارکنان الیکشن کی تیاری کریں۔انہوں نے کہا کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا۔بابر اعظم، فخر زمان، حارث رؤف، کامران غلام، حارث سہیل اور امام الحق کو…

بابر اعظم پلیئر آف دی منتھ کے ایوارڈ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دسمبر 2022 کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی نے پاکستان کے بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ کے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا ہے۔انگلینڈ کے ہیری بروکس اور آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کو…

افغانستان نے پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے داعش نیٹ ورک تباہ کردیے

امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہناہے کابل میں ہوٹل، ایئرپورٹ اور پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے داعش کے تین ٹھکانے تباہ کردیے۔ ذبیح اللّٰہ مجاہد نے گزشتہ روز کابل اور نمروزمیں داعش کے خلاف آپریشن کی تفصیلات…

عمران خان پر حملے کے ملزم نوید کے اعترافی بیان کی ریکارڈنگ کی حقیقت سامنے آگئی

چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان پر وزیر آباد حملے کے ملزم نوید بشیر کا اعترافی  بیان ریکارڈ کرنے کی حقیقت کھل گئی۔ملزم نویدبشیر کااعترافی ویڈیو بیان آر پی او گجرات کے کمرے میں ریکارڈ کیا گیا۔ سی سی ٹی وی میں دیکھا جاسکتا ہے ڈی پی او گجرات…

وزیر آباد واقعہ لانگ مارچ میں جان ڈالنے کیلئے خود کیا گیا، ملزم نوید کے وکیل میاں داؤد

سانحۂ وزیر آباد کے مبینہ ملزم نوید کے وکیل میاں داؤد ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ وزیر آباد واقعہ پلانٹڈ تھا، جو لانگ مارچ میں جان ڈالنے، اسے دوبارہ زندہ کرنے کے لیے خود کیا گیا۔لاہور میں سانحۂ وزیر آباد کے مبینہ ملزم نوید کے وکیل میاں…

میر حمزہ کی پہلی گیند ڈیون کونوے کیلئے آخری گیند بن گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر میر حمزہ نے کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کے اوپنر ڈیون کونوے کو پہلی ہی گیند پر بولڈ کردیا۔اس موقع پر میر حمزہ نے خوشی کا اظہار کیا جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے بھی انہیں مبارکباد دی۔واضح رہے کہ کراچی…

نیوزی لینڈ کے کرکٹر اور کمنٹیٹر کو پیٹ کی تکلیف ہوگئی

کراچی میں موجود نیوزی لینڈ کے کرکٹر ڈیرل مچل اور کمنٹیٹر کرس ہیرس پیٹ کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے۔ذرائع کے مطابق کراچی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم میں شامل ڈیرل مچل پیٹ خراب ہونے کے باعث آج اسٹیڈیم نہیں آئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ…

اسحاق ڈار نے میرے خلاف مہم چلائی، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ میرے وزیر خزانہ بننے کے بعد 6 ماہ تک اسحاق ڈار نے میرے خلاف مہم چلائی۔سوشل میڈیا پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اسحاق ڈار کو خود وزیر خزانہ بننے کا بہت زیادہ شوق تھا ،وہ…

پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ لیں یا نہ لیں وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ لیں یا نہ لیں دونوں صورتوں میں وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں حافظ حمد…

لاہور: ایک کلو آٹا 145 روپے کا ہو گیا

ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں کھلا چکی کے آٹے کی قیمت 145 روپے کلو تک جا پہنچی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم کے نرخ 4500 روپے من ہو گئے، فلور ملز اور دکانداروں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو سکی۔ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں بازار سے…

خیبرپختونخوا، قیدیوں میں ایڈز اور ہیپاٹائٹس کا انکشاف

خیبرپختونخوا کی جیلوں کے قیدیوں میں ایڈز اور ہیپاٹائٹس کا انکشاف ہوا ہے۔اس حوالے سے سامنے آنے والے دستاویز کے مطابق جیلوں میں 196 قیدی متعدی بیماریوں میں مبتلا ہیں جبکہ 138 قیدی ہیپاٹائٹس سی کا شکار ہیں۔دستاویز کے مطابق 29 قیدی…

کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں پاکستان پہلی اننگز میں 408 رنز بناکر آؤٹ

کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 408 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، کیوی ٹیم نے پہلی اننگز میں 449 رنز بنائے تھے۔پاکستان ٹیم کے آؤٹ ہونے کے بعد نیوزی لینڈ نے دوسری اننگز کا آغاز کیا تو 5 رنز پر ہی دوسرے…