جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بھارت: آن لائن آرڈر کی بریانی کھا کر خاتون چل بسی

بھارت میں آن لائن بریانی آرڈر کرنے والی خاتون، بریانی کھانے کے بعد چل بسی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کیرالہ میں انجو سری پاروتی نامی 20 سالہ نوجوان لڑکی مبینہ طور پر بریانی کھانے کے بعد چل بسی۔پولیس کا کہنا ہے کہ انجو نے 31…

تحریک انصاف کا 9 جنوری کو اعتماد کاووٹ نہ لینےکا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے 9 جنوری کو پنجاب اسمبلی اجلاس میں اعتماد کاووٹ نہ لینےکا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی لیڈر نے اجلاس میں اعتماد کے ووٹ کےحوالے سے کوئی ہدایت جاری نہیں کی۔عمران خان کو قانونی ماہرین نے رائے دی ہے کہ اعتماد…

رحیم یار خان میں بخار سے ہلاکتوں پر وزیراعلیٰ پنجاب نے رپورٹ طلب کرلی

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے رحیم یار خان کے نواحی گاؤں رکن پور میں بخار سے اموات پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے سیکریٹری محکمہ صحت اور کمشنر بہاولپور سے رپورٹ طلب کی ہے۔چوہدری پرویز الہٰی نے اسپیشلسٹ ڈاکٹرز پر مشتمل…

کراچی، شارع فیصل پر غیرملکیوں کو لوٹنے والا ملزم گرفتار

کراچی میں شارع فیصل پر غیرملکیوں کو لوٹنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق شارع فیصل پر منی چینجر سے 23 لاکھ روپے لے کر نکلے غیرملکی باشندوں کو لوٹنے والے ملزم کو ٹیپو سلطان پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار…

عمران خان پر حملہ، ملزم نوید کے فون سےنمبرز اور کالز کا ریکارڈ مل گیا

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار نوید کے موبائل فون کی فارنزک رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔رپورٹ کے مطابق ملزم کے فون سے دو مختلف کمپنیوں کی سمز برآمد ہوئی ہیں، ملزم کے پاس…

’دوبارہ کپتان بنو گے‘ کے سوال پر سرفراز نے کیا جواب دیا؟

نیوزی لینڈ کے خلاف دونوں ٹیسٹ میچوں میں شاندار بیٹنگ کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کا خوب چرچہ ہورہا ہے۔ایسے میں سوشل میڈیا پر سرفراز احمد کو تمام فارمیٹس میں کھلانے کے حوالے سے بھی بحث کی جارہی…

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف درخواست واپس لے لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی۔پی ٹی آئی نے31 دسمبر کو اسلام آباد میں انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی…

خطرہ ہے اگر احتجاج شروع ہوا تو کون روکے گا؟ فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ خطرہ اس بات کا ہے کہ اگر ملک میں کسی قیادت کے بغیر احتجاج شروع ہو گیا تو اس انتشار کو کون روکے گا؟سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے…

بھارت، مندر کے اندر خاتون پر بہیمانہ تشدد

بھارت کے شہر بنگلورو میں خاتون پر مندر کے اندر بہیمانہ تشدد کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعے کی سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون کو بالوں سے پکڑ کر ایک شخص اس پر تھپڑوں کی بارش کردیتا ہے۔رپورٹس کے مطابق خاتون کو تشدد…

ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے، اسد عمر

‏پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ زرمبادلہ ذخائر خطر ناک حد تک گر چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہاں…

لاہور، چکی کے آٹے کی نئی ریٹ لسٹ جاری

لاہور میں چکی کے آٹے کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافے کے ساتھ ہی نئی ریٹ لسٹ جاری کردی گئی۔چکی اونرز ایسوسی ایشن کے مطابق گندم کی قلت اور قیمت میں اضافے کے باعث قیمت بڑھا رہےہیں۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق چکی کے آٹے کی قیمت میں 10 روپے اضافے…

شاہد آفریدی بھارت میں مثال بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی بھارت میں مثال بن گئے۔بھارتی میڈیا نے اپنے سیلکٹرز کو شاہد آفریدی سے سبق لینے کا مشورہ دیا ہے۔انڈین ایکسپریس نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ بھارتی کرکٹ…

سبز چائے کے چند فوائد جن سے آپ اب تک لاعلم تھے

سبز چائے کی مقبولیت دنیا بھر میں ہے، کوئی اسے ہاضمے کے لیے تو کوئی ذائقے کی وجہ سے پسند کرتا ہے جبکہ بیشتر افراد اسے وزن کم کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ قہوہ یا چائے کی مختلف اقسام ہیں، اگر صحت کے حوالے سے بات کی جائے تو سبز چائے کے گنے…

بدقسمتی سے ملک میں وقت پر مردم شماری نہیں ہوتی، سعید غنی

وزیر محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ملک میں وقت پر مردم شماری نہیں ہوتی۔سعید غنی نے ڈیجیٹل مردم شماری سے متعلق تربیتی پروگرام کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ مردم شماری ملک کی ترقی میں اہم…

جیک ما اب اینٹ گروپ کے معاملات کنٹرول نہیں کرسکیں گے

چین کی ملٹی نیشنل کاروباری کمپنی علی بابا اور اینٹ گروپ کے بانی جیک ما اب کمپنی کے معاملات کو کنٹرول نہیں کرسکیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کمپنی کے کئی شیئر ہولڈرز کچھ تبدیلیوں پر متفق ہوگئے ہیں جس کے بعد جیک ما کو زیادہ تر ووٹنگ کے…

جڑواں بچے لیکن پیدائش میں ایک سال کا فرق

جڑواں بہن بھائی کی پیدائش تو ایک عام سی بات ہے اور جڑواں بہن بھائی کی پیدائش میں چند منٹوں کے فرق کے حوالے سے بھی سنا ہوگا لیکن کیا آپ نے کبھی یہ دیکھا یا سنا ہے کہ جڑواں بہن بھائی کے درمیان ایک دن، ایک ماہ یا پھر ایک سال کا فرق آیا…

رحیم یار خان، بخار سے 12 افراد کی ہلاکت کے بعد مزید 9 افراد بیمار

رحیم یار خان میں بخار سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد کی اموات کے بعد اب متاثرہ علاقے کے مزید 9 افراد کو شیخ زاید اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔اسپتال کے ایم ایس آغا توحید کے مطابق مریضوں میں 6 خواتین سمیت 9 افراد شامل ہیں۔ آغا توحید کا کہناہے کہ…

کل میرے دوست کو کچھ لوگوں نے لاہور سے اٹھا لیا، مونس الہٰی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ کل میرے ایک دوست کو کچھ لوگوں نے لاہور سے 2 گاڑیوں میں اٹھا لیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے بیان میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی نے کہا…

سرفراز احمد کی کارکردگی سے بیٹا بھی خوش

قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی پر ان کا بیٹا عبداللّٰہ بھی خوش ہو گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  عبداللّٰہ کی ایک تصویر شیئر ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سرفراز احمد…

بھارت نے پھر کہہ دیا ’سرفراز دھوکا نہیں دے گا‘

پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا آخری دن اتنا دلچسپ ہوا کہ اس کا ذکر سرحد پار بھی خوب ہوا۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ بھارتی میڈیا بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی تعریف…