Browsing Category
Urdunews
سبز چائے کے چند فوائد جن سے آپ اب تک لاعلم تھے
سبز چائے کی مقبولیت دنیا بھر میں ہے، کوئی اسے ہاضمے کے لیے تو کوئی ذائقے کی وجہ سے پسند کرتا ہے جبکہ بیشتر افراد اسے وزن کم کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ قہوہ یا چائے کی مختلف اقسام ہیں، اگر صحت کے حوالے سے بات کی جائے تو سبز چائے کے گنے…
بدقسمتی سے ملک میں وقت پر مردم شماری نہیں ہوتی، سعید غنی
وزیر محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ملک میں وقت پر مردم شماری نہیں ہوتی۔سعید غنی نے ڈیجیٹل مردم شماری سے متعلق تربیتی پروگرام کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ مردم شماری ملک کی ترقی میں اہم…
جیک ما اب اینٹ گروپ کے معاملات کنٹرول نہیں کرسکیں گے
چین کی ملٹی نیشنل کاروباری کمپنی علی بابا اور اینٹ گروپ کے بانی جیک ما اب کمپنی کے معاملات کو کنٹرول نہیں کرسکیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کمپنی کے کئی شیئر ہولڈرز کچھ تبدیلیوں پر متفق ہوگئے ہیں جس کے بعد جیک ما کو زیادہ تر ووٹنگ کے…
جڑواں بچے لیکن پیدائش میں ایک سال کا فرق
جڑواں بہن بھائی کی پیدائش تو ایک عام سی بات ہے اور جڑواں بہن بھائی کی پیدائش میں چند منٹوں کے فرق کے حوالے سے بھی سنا ہوگا لیکن کیا آپ نے کبھی یہ دیکھا یا سنا ہے کہ جڑواں بہن بھائی کے درمیان ایک دن، ایک ماہ یا پھر ایک سال کا فرق آیا…
آٹے کی قیمت میں اضافے پر پرویز الہٰی نے افسران کو ڈانٹ دیا
وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کا آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار ناراضی کیا ہے۔ذرائع کے مطابق آٹےکی قیمتوں میں اضافے پر وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے سیکریٹری فوڈ اور ڈائریکٹر فوڈ کی سرزنش کی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے افسران سے اظہار…
پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں عمران کامقابلہ نہیں کرسکتیں، پرویز الہیٰ
وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں عمران کامقابلہ نہیں کرسکتیں۔وزیراعلیٰ پنجاب سے سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی افضل ساہی اور وکیل فیصل چوہدری کی ملاقات ہوئی جس میں جہلم اور فیصل آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں…
آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پورا کرنے کیلئے حکومت پُر عزم
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے مینیجنگ ڈائریکٹر کو آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پورا کرنے کے حکومتی عزم کا بتادیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ کل مینیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف سے فون پر…
بھارت: آن لائن آرڈر کی بریانی کھا کر خاتون چل بسی
بھارت میں آن لائن بریانی آرڈر کرنے والی خاتون، بریانی کھانے کے بعد چل بسی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کیرالہ میں انجو سری پاروتی نامی 20 سالہ نوجوان لڑکی مبینہ طور پر بریانی کھانے کے بعد چل بسی۔پولیس کا کہنا ہے کہ انجو نے 31…
تحریک انصاف کا 9 جنوری کو اعتماد کاووٹ نہ لینےکا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے 9 جنوری کو پنجاب اسمبلی اجلاس میں اعتماد کاووٹ نہ لینےکا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی لیڈر نے اجلاس میں اعتماد کے ووٹ کےحوالے سے کوئی ہدایت جاری نہیں کی۔عمران خان کو قانونی ماہرین نے رائے دی ہے کہ اعتماد…
رحیم یار خان میں بخار سے ہلاکتوں پر وزیراعلیٰ پنجاب نے رپورٹ طلب کرلی
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے رحیم یار خان کے نواحی گاؤں رکن پور میں بخار سے اموات پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے سیکریٹری محکمہ صحت اور کمشنر بہاولپور سے رپورٹ طلب کی ہے۔چوہدری پرویز الہٰی نے اسپیشلسٹ ڈاکٹرز پر مشتمل…
کراچی، شارع فیصل پر غیرملکیوں کو لوٹنے والا ملزم گرفتار
کراچی میں شارع فیصل پر غیرملکیوں کو لوٹنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق شارع فیصل پر منی چینجر سے 23 لاکھ روپے لے کر نکلے غیرملکی باشندوں کو لوٹنے والے ملزم کو ٹیپو سلطان پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار…
عمران خان پر حملہ، ملزم نوید کے فون سےنمبرز اور کالز کا ریکارڈ مل گیا
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار نوید کے موبائل فون کی فارنزک رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔رپورٹ کے مطابق ملزم کے فون سے دو مختلف کمپنیوں کی سمز برآمد ہوئی ہیں، ملزم کے پاس…
’دوبارہ کپتان بنو گے‘ کے سوال پر سرفراز نے کیا جواب دیا؟
نیوزی لینڈ کے خلاف دونوں ٹیسٹ میچوں میں شاندار بیٹنگ کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کا خوب چرچہ ہورہا ہے۔ایسے میں سوشل میڈیا پر سرفراز احمد کو تمام فارمیٹس میں کھلانے کے حوالے سے بھی بحث کی جارہی…
پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف درخواست واپس لے لی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی۔پی ٹی آئی نے31 دسمبر کو اسلام آباد میں انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی…
خطرہ ہے اگر احتجاج شروع ہوا تو کون روکے گا؟ فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ خطرہ اس بات کا ہے کہ اگر ملک میں کسی قیادت کے بغیر احتجاج شروع ہو گیا تو اس انتشار کو کون روکے گا؟سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے…
بھارت، مندر کے اندر خاتون پر بہیمانہ تشدد
بھارت کے شہر بنگلورو میں خاتون پر مندر کے اندر بہیمانہ تشدد کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعے کی سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون کو بالوں سے پکڑ کر ایک شخص اس پر تھپڑوں کی بارش کردیتا ہے۔رپورٹس کے مطابق خاتون کو تشدد…
امریکا کے اسکول میں 6 سالہ طالب علم کی فائرنگ، ٹیچر زخمی
امریکا کی ریاست ورجینیا کے اسکول میں 6 سالہ طالب علم نے فائرنگ کر کے ٹیچر کو شدید زخمی کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والے 30 سالہ ٹیچر کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ واقعے میں کوئی اور شخص یا طالب علم زخمی نہیں ہوا۔مقامی…
منی لانڈرنگ کیس: سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع
لاہور کی احتساب عدالت نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 23 جنوری تک توسیع کر دی۔احتساب عدالت میں سلیمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی۔ منی…
ٹیسٹ میچ میں بہترین کارکردگی، سرفراز احمد کی بیٹے کے ساتھ گنگنانے کی ویڈیو وائرل
گزشتہ روز کراچی ٹیسٹ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے سرفراز احمد کا نام ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، ان سے منسوب پرانی اور تازہ ویڈیوز وائرل ہونے لگیں۔سوشل میڈیا پر سرفراز احمد کی گاڑی میں ڈرائیونگ کے دوران اپنے بیٹے کے ہمراہ گانے کی ویڈیو بہت زیادہ…
احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے اثاثہ جات کی ضبطگی کا حکم واپس لے لیا
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اثاثہ جات کی ضبطگی کا حکم واپس لے لیا۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے حکم واپس لینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے وزیر خزانہ کے اثاثوں کی ضبطگی ختم اور بینک…