جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

لاہور: شوہر، دیور، دیورانی کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق

لاہور کی نشتر کالونی میں ایک خاتون مبینہ تشدد سے جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق خاتون پر مبینہ طور پر اس کے شوہر، دیور اور دیورانی نے تشدد کیا۔خاتون کے بھائی نثار نے الزام لگایا ہے کہ بہن کو رات کے وقت خاوند اور دیور نے زہریلی اشیاء…

انسداد دہشتگردی کا فقدان، توجہ آڈیوز ویڈیوز بنانے پر ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انسداد دہشتگردی کی ایک مربوط پالیسی کا مکمل فقدان ہے اور ساری توجہ جعلسازیوں سے آڈیوز ویڈیوز بنانے پر ہے۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ ان حالات میں ہم دہشت گردی میں…

کراچی میں فوری اسٹریٹ کرمنلز کیخلاف کارروائی تیز کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس کو اسٹریٹ کرمنلز کیخلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں فوری اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کارروائی تیز کی جائے۔ تمام ہاٹ اسپاٹ،…

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی نقاب کشائی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی ٹرافی کی نقاب کشائی کی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوئی ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن ٹرافی کی نقاب کشائی میں شریک ہوئے۔دونوں…

کیس ختم کرانے کیلئے آنیوالوں نے پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا: حماد اظہر

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ کیس ختم کرانے آنے والوں نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا، ہم نے این آر او ٹو کی قیمت ادا کر دی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کھانے پینے کی اشیاء کا سخت بحران آنے…

سکھر: سستے آٹے کے اسٹالز پر 2 روز میں 2 ڈکیتیاں

سندھ کے شہر سکھر میں سستے آٹے کے اسٹالز پر دو روز میں دو ڈکیتیاں ہو گئیں۔ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر وشن داس کا کہنا ہے کہ پبلک اسکول کے قریب آٹے کے عارضی اسٹال پر 2 روز میں دوسری ڈکیتی ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک واردات میں 3 ڈاکو آٹے کے…

خیرپور: سیلاب متاثرہ خاندان کی بچی سردی سے ٹھٹھر کر جاں بحق

خیر پور کی تحصيل فیض گنج کے کئی علاقوں سے اب تک سیلابی پانی نہیں نکالاجا سکا، شدید سردی میں سیلاب متاثرین کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔ سیلاب متاثرہ خاندان کی ایک 5 سالہ بچی شدید سردی کا مقابلہ نہ کر سکی اور دم توڑ گئی۔تحصيل فیض گنج کے…

سعودی عرب نے رونالڈو کیلئے شادی کے قوانین تبدیل کر دیے؟

سعودی کلب النصر کا باضابطہ طور پر حصّہ بننے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرلڈ فرینڈ جارجینا روڈریگیز ایک بار پھر سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے۔سعودی عرب ایک اسلامی ریاست ہے اور شرعی قوانین کے نفاذ کی وجہ سے وہاں کسی بھی جوڑے کو…

جیکب آباد: آٹے کے بحران کیخلاف گلے میں سوکھی روٹی ڈال کر احتجاج

جیکب آباد میں آٹے کے بحران کے خلاف سندھ ترقی پسند پارٹی (ایس ٹی پی) نے ریلی نکالی۔جیکب آباد میں ایس ٹی پی ہاؤس سے لے کر پریس کلب تک نکالی گئی ریلی میں مظاہرین نے گلے میں سوکھی روٹی ڈال کر احتجاج کیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ سندھ کے…

لاہور: مرغی کی سپلائی اور قیمت کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور میں مرغی کی سپلائی اور قیمت کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت پیداوار کے ذرائع کے مطابق بڑے فارمرز، فیڈ ملوں اور ٹریڈرز سے گزشتہ 3 ماہ کا ڈیٹا مانگ لیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام ڈپٹی کمشنرز کو خود بازاروں میں جا…

ڈونرز کانفرنس، وزیر اعظم شہباز شریف جنیوا روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے جنیوا روانہ ہوگئے جہاں وہ ڈونرز کانفرنس کی صدارت کریں گے۔وزیراعظم کے ساتھ وفد میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو، وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی شامل ہیں۔وفد میں وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن…

کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں: عبدالعلیم خان

سینئر سیاستدان عبدالعلیم خان نے کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کی تردید کر دی۔ عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ نئی سیاسی جماعت کے قیام میں میری شمولیت سے متعلق خبروں میں صداقت نہیں ہے۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ چوہدری سرور اور جہانگیر ترین…

ایم کیو ایم 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کیلئے احتجاج کر رہی ہے: مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان 15 جنوری کو انتخابات نہ کرانے کے لیے احتجاج کر رہی ہے۔کراچی کے علاقے بوٹ بیسن پر 2 کلو میٹر پیدل راہداری کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

بھائی، بھئیا، جان، جانی کہہ کر سرفراز نے سب کا شکریہ ادا کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کراچی ٹیسٹ سے فارغ ہو کر مبارک باد دینے والوں کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے کراچی ٹیسٹ میں شاندار نصف سنچری کے بعد سنچری کر کے ٹیم کو شکست سے بچانے میں اہم کردار ادا کرنے…

الیکشن کمیشن کی کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری مکمل

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی اور حیدر آباد میں 15 جنوری کو الیکشن کرانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی و حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات اور دہری الیکٹورل فہرستوں کے معاملے…

شہباز، زرداری، عمران ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہیں: سراج الحق

جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف 3 ایٹم بم شہباز شریف، آصف علی زرداری اور عمران خان استعمال ہو رہے ہیں، یہ تین آدمی پاکستان کے لیے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہیں۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

جعلی دستاویزات پر کراچی سے کینیڈا جانیوالا مسافر اور سہولت کار بھائی گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی بورڈنگ پاس اور بغیر امیگریشن کروائے کینیڈا جانے کی کوشش کرنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا۔ ملزم رحمت اللّٰہ اسٹڈی ویزے پر کینیڈا جانے کی کوشش کر رہا تھا۔بورڈنگ گیٹ پر کراس…

گھر پر دعوت کے دوران بھی شاہد آفریدی سرفراز کی سنچری نہ بھولے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی اپنے گھر پر کھلاڑیوں کے لیے کی گئی دعوت پر بھی سرفراز احمد کی نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری کا ذکر کیے بغیر نہ رہ سکے۔شاہد آفریدی نے دعوت کے دوران ویڈیو انٹرویو میں کہا کہ سرفراز احمد نے جو…

عمران خان 15 جنوری کے الیکشن کیلئے مکمل تیار ہیں، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ عمران خان 15 جنوری کے الیکشن کے لیے مکمل تیار ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہا کہ چیئرمین نے مجھ سے تمام امیدواروں کی تفصیلات لی ہے۔انہوں نے کہا…

دو وقت کی روٹی کیلئے پہلی شہادت میرپورخاص میں ہو گئی: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ دو وقت کی روٹی کے لیے پہلی شہادت سندھ کے شہر میرپورخاص میں ہو گئی۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر انہوں نے لکھا ہے کہ 76 رکنی کابینہ ایک آٹے کا تھیلہ نہیں دے سکی، اب مہنگائی مارچ کی جگہ ٹھکائی مارچ ہو…