جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سیلاب سے تباہی کا تخمینہ اتنا زیادہ ہے کہ مزید امداد درکار ہے، اسحاق ڈار

وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سیلاب سے تباہی کا تخمینہ اتنا زیادہ ہے کہ ہمیں مزید امداد کی ضرورت ہے۔جنیوا میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ متاثرینِ سیلاب کی بحالی کے لیے لگائے گئے تخمینے میں 50 فیصد پاکستان اپنے…

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلئے گھنٹیاں بجنا شروع

پنجاب اسمبلی میں اجلاس کے لیے گھنٹیاں بجنا شروع ہو گئیں، اجلاس میں شرکت کے لیے ارکانِ اسمبلی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان، پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان، مسلم لیگ ن کے وفاقی وزیر و رہنما سعد رفیق، خواجہ…

جنیوا، اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف وفد سے ملاقات ہوگی

وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے جنیوا میں آئی ایم ایف کے ساتھ بھی مذاکرات کئے جائیں گے۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ جنیوا کانفرنس میں آئی ایم ایف وفد کی پاکستانی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے سائڈ…

کراچی، حیدرآباد کا ہر پولنگ اسٹیشن حساس قرار دیا جائے: علی زیدی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر علی زیدی نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد کا ہر پولنگ اسٹیشن حساس قرار دیا جائے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے کہا کہ 15 جنوری کو ہر…

پہلا ون ڈے: پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں بیٹنگ جاری ہے۔فاسٹ بولر نسیم شاہ نے پہلے اوور کی آخری گیند پر ڈیون کونوے کو بولڈ کر دیا۔ کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ کیا…

جنیوا کانفرنس، فرانس کا پاکستان سیلاب متاثرین کیلئے10ملین ڈالر کا اعلان

فرانس نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی سپورٹ کیلئے10ملین ڈالر کا اعلان کیا ہے۔جنیوا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فرانسیسی صدر میکرون نے امداد کا اعلان کیا ۔انہوں نے کہا کہ  ہم مالیاتی اداروں کے ساتھ مذاکرات میں پاکستان کی حمایت کرناچاہیں…

اقوام متحدہ کے سربراہ کا پاکستان کی تعمیر نو کیلئے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیوگوتیرس نے پاکستان کی تعمیر نو کے لیے بڑے پیمانے پرسرمایہ کاری کا مطالبہ کردیا۔انتونیو گوتیرس نے جنیوا کانفرنس میں کہا کہ پاکستان موسمیاتی تباہی اور عالمی مالیاتی نظام کے دیوالیہ پن کا ایک ساتھ شکار ہوا۔اُنہوں…

کراچی: ٹریفک جام میں لوٹ مار کرنیوالے گروہ کے 2 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے قائد آباد میں نیشنل ہائی وے پر ٹریفک جام کے دوران شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق 7 جنوری کو نیشنل ہائی وے پر مین قائد آباد پل نزد مرغی خانہ اسٹاپ کے قریب ٹریفک جام کے دوران مسلح…

الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کا ردِعمل

الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انصاف کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا۔ ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ غیر جانبدارانہ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد…

صوبے میں مصنوعی مہنگائی کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں مصنوعی مہنگائی کی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق وزیراعلی ٰسندھ مراد علی شاہ نے مصنوعی مہنگائی کے حوالے سے چیف سیکریٹری کو ہدایات جاری کی ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے چیف سیکریٹری سہیل راجپوت کو…

عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے درخواست دائر

اے ٹی سی میں عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کےلیےدرخواست دائر کردی گئی۔وزیرآباد میں عمران خان پرقاتلانہ حملےکے مقدمے کے معاملے پر درخواست ملزم نوید کے وکیل میاں داؤد کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ عمران خان مقدمےکو…

سیلاب متاثرین کیلئے 16.3 بلین ڈالرز درکار ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب متاثرین  کی بحالی اور تعمیر نو کے لئے فریم ورک تیار کیا ہے جس پر کام کرنے کے لئے 16.3 بلین ڈالرز کی ضرورت ہے۔ جنیوا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج ہم تاریخ کے اہم…

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا ون ڈے، نائب کپتان شان مسعود کو نہ کھلانے کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں ٹیم کے نائب کپتان شان مسعود کو نہ کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق شان کو نائب کپتان بناتے وقت کپتان اور سلیکٹرز سے رائے نہیں لی گئی تھی۔ پی سی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نائب کپتان کا…

الیکشن کمیشن، اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست خارج

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزرِ خزانہ اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست خارج کر دی۔الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار دیے جانے کے معاملے پر شہزاد وسیم کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار…

کراچی: لیاقت آباد کی رہائشی آبادی میں چمڑے کے گودام میں آتشزدگی

کراچی وسطی کے علاقے لیاقت آباد کی رہائشی آبادی میں قائم چمڑے کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی جسے بجھانے کے لیے متعدد فائر بریگیڈ ٹینڈر اور امدادی ادارے کام کر رہے ہیں۔سینٹرل فائر بریگیڈ آفس کے مطابق لیاقت آباد نمبر 4 میں نیرنگ سنیما کی…

ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کراچی میں جعلی تقرریوں کا انکشاف

ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کراچی میں جونیئر کلرک کی اسامیوں پر جعلی تقرریوں کا انکشاف ہوا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ کراچی ریجن میں ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن سکینڈری فرناز ریاض کے جعلی دستخطوں سے مافیا تقرر نامے تیار کر رہی ہے اور یہ جعلی…

سیلاب سے تباہی کا تخمینہ اتنا ہے کہ مزید امداد درکار ہے، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سیلاب سے تباہی کا تخمینہ اتنا زیادہ ہے کہ ہمیں مزید امداد کی ضرورت ہے۔جنیوا میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے لگائے گئے تخمینہ میں 50 فیصد پاکستان…

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں گیس سلنڈر دھماکا، گرین لائن بس بال بال بچ گئی

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گیس سلنڈر دھماکا ہوا ہے جس کی زد میں آنے سے گرین لائن بس بال بال بچ گئی۔سرجانی ٹاؤن میں واقع دکان میں سلنڈر پھٹنے سے ہونے والے دھماکے کی فوٹیج سامنے آ گئی۔فوٹیج کے مطابق دھماکے کے وقت دکان کے ساتھ واقع…

کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق 15 جنوری کو ہوں گے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایم کیو ایم اور جماعتِ اسلامی کی دہری ووٹر فہرستوں کے اکٹھے استعمال کے معاملے پر درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق 15 جنوری کو ہوں گے۔چیف الیکشن کمشنر…

بلدیاتی الیکشن روکنے کی ایم کیو ایم کی درخواست، حکمِ امتناع جاری کرنے سے انکار

سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کی درخواست پر بلدیاتی الیکشن روکنے کے لیے حکمِ امتناع جاری کرنے سے انکار کر دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس اقبال کلہوڑو نے سماعت کرتے ہوئے اپنے حکم میں کہا کہ کل ریگولر بینچ ہو گا، وہی سماعت کرے گا۔ دورانِ سماعت…