جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ایک اور آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ہوگا، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام بحال ہونے سے ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل جائے گا، لیکن اس پروگرام کے مکمل ہونے کے بعد ایک اور آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں…

سندھ حکومت کا آثار قدیمہ کی حفاظت کیلئے فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے آثار قدیمہ اور ورثہ عمارتوں کی حفاظت کےلیے فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔صوبائی وزیر ثقافت اور نوادرات سردار شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں 1 ارب روپے کا فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق اینڈومینٹ فنڈ کی…

برطانیہ کے وزیرمملکت اینڈریو مچل کا جنیوا میں پاکستان کے لیے اچھا مشورہ

برطانیہ کے وزیر مملکت اینڈریو مچل نے جینیوا میں پاکستان کو بڑا مشورہ دیا ہے۔برطانوی وزیر مملکت نے جنیوا کانفرنس کی سائیڈ لائن پر وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔اس موقع پر اینڈریو مچل نے کہا کہ معیشت کےحساب سے یہ پاکستان کیلئے بہت…

جب ضرورت ہوئی وزیر اعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں گے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ اعتماد کا ووٹ ضرور لیں، اپنی مرضی کے دن لیں گے، اپوزیشن کے کہنے پر نہیں، جب ضرورت ہوئی وزیر اعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب اپوزیشن کے کہنے پر ووٹ نہیں…

حیدرآباد: خواتین و بچوں سمیت 303 افغان شہری جیل سے رہا، وطن روانہ

اسلام آباد میں افغان سفارت خانے اور کراچی میں افغان قونصلیٹ کی کوششوں کے نتیجے میں آج حیدرآباد کی جیلوں سے 303 افغان شہریوں کو رہا کردیا گیا۔رہا کیے گئے ان افغان باشندوں میں 63 خواتین اور 71 بچے شامل ہیں۔ مذکورہ افراد کو 6 بسوں میں ان…

جنیوا کانفرنس: پلینری سیشن میں 8 ارب 57 کروڑ ڈالر کے وعدے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے جنیوا کانفرنس کے پلینری سیشن کے دوران پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کےلیے ہونے والے وعدوں کی تفصیلات بتادیں۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پہلے پلینری سیشن میں پاکستان کے لیے…

یورپی یونین پاکستان کو سبز اور جامع معاشی نمو کیلیے پونے نو کروڑ یورو فراہم کرے گا

یورپی یونین پاکستان کو 8 کروڑ 70 لاکھ یورو فراہم کرے گا۔ وزارت اقتصادی امور اسلام آباد سے جاری شدہ جاری اعلامیہ کے مطابق یورپی یونین یہ رقم پاکستان میں سبز اور جامع معاشی نمو کیلئے بطور تعاون فراہم کرے گی۔ سیکریٹری اقتصادی امور ڈاکٹر…

سیلاب متاثرین کیلئے امداد کا شفاف استعمال ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے ملنے والی امداد کا شفاف استعمال یقینی بنایا جائے گا، تھرڈ پارٹی آڈٹ کروایا جائے گا۔اقوام متحدہ (یو این) سیکریٹری جنرل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم  نے کہا کہ سیلاب…

پہلا ون ڈے: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 256 رنز کا ہدف

نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 256 رنز کا ہدف دے دیا جس کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا (نیشنل اسٹیڈیم) کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے…

عمران خان کی نااہلی 99.99 فیصد نظر آرہی ہے، فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان کو روک روک کر تھک گئے اردگرد کے لوگ آپ کو نااہل کرواکے چھوڑیں گے، عمران خان کی نااہلی 99.99 فیصد نظر آرہی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ…

وزیر اعظم ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے اوورسیز پاکستانیوں کی مدد حاصل کریں، رانا خالد اکرم

وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کےلیے اوورسیز پاکستانیوں کی مدد حاصل کریں، پورا یقین ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی مدد سے پاکستان کو معاشی بحران سے نکالا جاسکتا ہے۔یہ بات جاپان میں موجود سینئر لیگی رہنما اور معروف…

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، یونین کونسلز کی تعداد میں اضافے کی ٹھوس وجہ طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ میں31 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کروانے کے عدالتی فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت  کے دوران عدالت نے وفاقی حکومت سے یونین کونسلز کی تعداد میں اضافے کی ٹھوس وجہ طلب کرلی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق…

پنجاب اسمبلی، اپوزیشن کے شور شرابے میں حکومتی ارکان نے کئی بل منظور کروالیے

پنجاب اسمبلی کا اجلاس پونے تین گھنٹے کی تاخیر کے بعد شروع ہوا، اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان نے نعرے لگاتے ہوئے شور شرابہ بھی کیا۔اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان نے کی، اپوزیشن کے شور شرابے میں حکومتی ارکان نے کئی…

پاکستان سمیت 19 ممالک کے وفود نے حج معاہدوں پر دستخط کر دیے، سعودی وز یر حج

سعودی عرب کے وزیر برائے حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ پاکستان، بھارت اور ایران سمیت 19 ممالک کے وفود نے حج معاہدوں پر دستخط کر دیے ہیں۔ ریاض سے سعودی وزیر برائے حج و عمرہ کے مطابق معاہدے پر دستخط کرنے والوں میں ترکیہ، سوڈان، یمن،…

کین ولیمسن اسامہ میر کی عمدہ گیند پر بولڈ ہونے کے بعد ہکا بکا رہ گئے

نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا (نیشنل اسٹیڈیم) کراچی میں سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن اسامہ میر کی گیند پر کلین بولڈ ہو کر ہکا بکا رہ گئے۔ 26 رنز بنا کر وکٹ پر موجود کین ولیمسن کو اپنا پہلا میچ کھیلنے والے اسامہ…

کیلیفورنیا میں طوفانی بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 12 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سمندری طوفان کے زیر اثر تیز ہواؤں، طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف حادثات میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔کیلیفورنیا میں ایک ہفتے سے جاری طوفانی ہواؤں اور بارشوں سے ساحلی علاقوں میں سیلابی…

نسیم شاہ نے ون ڈے کرکٹ میں منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ون ڈے کرکٹ میں منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔نسیم شاہ کیریئر کے ابتدائی چار ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر بن گئے۔کین ولیمسن بولڈ ہونے کے بعد ہکا بکا نظر آئے، لیکن اگلے ہی لمحے انہوں نے پویلین کی…

پی ایس ایل 5 میں کروڑوں کی مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن میں کروڑوں روپے کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔عمران خان کے دور حکومت میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پی ایس ایل 5 میں مبینہ طور پر بے ضابطگیاں ہوئیں۔دستاویز کے مطابق پی ایس…

صومالیہ کی افواج حرکت الشباب کیخلاف آپریشن،61 جنگجو ہلاک

صومالیہ کی مسلح افواج نے القاعدہ کی وفادار تنظیم حرکت الشباب کے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کے دوران کم از کم 61 جنگجوؤں کو ہلاک کردیا۔صومالیہ کے صدر مقام موگادیشو سے عرب میڈیا کے مطابق فوجی آپریشن بین الاقوامی فوج کی مدد سے ملک کے…

ملک بھر میں آٹا بحران کیوں پیدا ہوا؟ جیو نیوز نے پتا لگالیا

ملک بھر میں آٹے کا بحران کیوں پیدا ہوا؟ جیو نیوز نے پتا لگا لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں گندم کا وسیع اسٹاک ہونے کے باوجود آٹا بحران پیدا ہوا، ملک میں گندم کا 44 لاکھ 37 ہزار میٹرک ٹن اسٹاک موجود ہے۔ذرائع نیشنل فوڈ سیکیورٹی کا کہنا ہے…