جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پرویز الہٰی آج پنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لیں گے، فواد چوہدری

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی آج پنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لیں گے، پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے 187 اراکین مکمل ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ الحمداللّٰہ 187 کا نمبر مکمل ہوگیا،…

مریم نواز کی گلے کی سرجری کے بعد نواز شریف کے ہمراہ جنیوا سے لندن واپسی

مریم نواز گلے کی سرجری کے بعد اپنے والد نواز شریف کے ہمراہ جنیوا سے لندن واپسی ہوگئی۔سابق وزیر اعظم نواز شریف 4 جنوری کو مریم نواز کے ہمراہ جنیوا گئے تھے۔ جنیوا میں مریم نواز کی گلے کی سرجری ہوئی جس کے بعد وہ روبصحت ہیں۔نواز شریف نے…

پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب ملتان سے کراچی منتقل ہونے کا امکان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز ملتان کے بجائے کراچی سے کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کراچی میں ہوگی۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی…

بلوچستان: شمالی بالائی علاقوں میں کہیں بارش، ژالہ باری اور کہیں برفباری

بلوچستان کے شمالی بالائی علاقوں میں طوفانی بارش، ژالہ باری اور برفباری نے نظام زندگی کو متاثر کردیا۔شمال بالائی بلوچستان میں 50 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، تاش رباط میں طوفانی بارش ہوئی جبکہ سربیش، کچ ادوزئی میں 1 فٹ…

کراچی کی سیاست میں بڑا بریک تھرو، ایم کیو ایم دھڑوں کے کل یکجا ہونے کا امکان، ذرائع

کراچی کی سیاست میں بڑا بریک تھرو ہوگیا، ایم کیوا یم دھڑوں کے کل یکجا ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) اور تنظیم بحالی کمیٹی کی قیادت کل ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

احمد اویس کی بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تقرری کیخلاف درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے احمد اویس کی بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تقرری کے خلاف درخواست خارج کردی۔عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی تقرری کا نوٹیفکیشن درست قرار دیتے ہوئے درخواست دائر کرنے والے مظہر رسول ہاشمی پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔جسٹس…

کراچی: ناظم امتحانات انٹر بورڈ علیم خانزادہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ناظم امتحانات انٹر بورڈ کراچی علیم خانزادہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ بورڈز و جامعات نے علیم راجپوت کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق علیم راجپوت کو میرپورخاص بورڈ واپس بھیج دیا…

کوئٹہ: نرسوں کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کے شواہد نہیں ملے

کوئٹہ کے سرکاری اسپتال میں نرسوں کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کے الزام کی تحقیقات مکمل کرلی گئی۔سیکریٹری صحت بلوچستان کے مطابق نرسوں کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کے کوئی شواہد نہیں ملے، انکوائری کمیٹی نے رپورٹ پیش کردی۔سیکرٹری صحت نے مزید…

ہم نے الیکشن نہیں لڑا تو پھر اس شہر میں کوئی الیکشن نہیں ہوگا، ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ہم نے الیکشن نہیں لڑا تو پھر اس شہر میں کوئی الیکشن نہیں ہوگا۔الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر پر ایم کیو ایم، پاک سر زمین پارٹی اور تنظیم بحالی کمیٹی نے…

کراچی: ڈی جی رینجرز کی زیرصدارت بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم اجلاس

ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت اجلاس کے دوران بلدیاتی انتخابات میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے اہم فیصلے کیے گئے۔ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص کی زیر صدارت اجلاس کراچی میں ہوا۔جی ایچ کیو نے کراچی اور حیدر آباد کے…

9.7 ارب ڈالر میں سے 8 ارب ڈالر قرض ملا ہے، وزیر خزانہ کی وضاحت

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ جنیوا کانفرنس کے اعلان کردہ 9 اعشاریہ 7 ارب ڈالر میں سے آٹھ ارب ڈالر قرضے ہیں۔  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال پر وزیر خزانہ نے وضاحت کر دی۔اسحاق ڈار نے کہا کہ اعلانات میں سے…

ہمارے لوگوں کو ن لیگ میں جانے کا کہا جارہا ہے، عمران خان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے لوگوں کو ن لیگ میں جانے کا کہا جارہا ہے۔پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ہمارے اتحادیوں اور اراکین کو دھمکیاں دی…

نسیم شاہ کا ایک اور میچ میں عالمی اعزاز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ایک اور ون ڈے میچ میں نیا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔  نسیم شاہ کیریئر کے ابتدائی 5 ون ڈے میچز میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر بن گئے۔پاکستانی فاسٹ بولر نے پانچویں ون ڈے میں اپنی 18 وکٹیں مکمل…

مونس الہٰی کی اہلیہ کا پی این آئی میں نام ڈالنے کا اقدام چیلنج

لاہور ہائیکورٹ میں مونس الہٰی کی بیوی نے بیرون ملک جانے سے روکنے کی لسٹ میں نام ڈالنے کا اقدام چیلنج کر دیا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ منی لانڈرنگ کے الزام پر 5 جنوری کو ایف آئی اے کی جانب سے طلبی کا نوٹس ملا، وقت کی کمی کی وجہ سے 6 جنوری…

ترک سفیر نے اسرائیلی صدر کو سفارتی اسناد پیش کردیں

ترک سفیر شاکر اوزکان نے آج اسرائیلی صدر آئیزیک ہرزوگ کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں۔اس موقع پر صدر آئیزیک نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کو دورہ اسرائیل کی دعوت دی۔شاکر اوزکان اس سے پہلے یروشلم میں ترک قونصل جنرل کے طور پر فرائض…

پیرس ٹرین اسٹیشن پر چاقو بردار ملزم کا حملہ، 6 افراد زخمی

پیرس کے ٹرین اسٹیشن پر چاقو بردار حملہ آور نے 6 افراد کو زخمی کر دیا، پولیس نے ملزم کو گولی مار کر قابو کیا۔فرانس کے وزیر داخلہ نے جائے وقوعہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صبح پونے 7 بجے ملزم نے چاقو سے پولیس افسر سمیت کئی افراد پر…

حکومت کا نجی بینکوں کے زرِمبادلہ ذخائر استعمال کرنے کا منصوبہ نہیں: وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت کا نجی بینکوں کے پاس موجود زرِ مبادلہ کے ذخائر استعمال کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں۔اسلام آباد سے جاری کیے گئے ایک بیان میں وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کمرشل بینکوں کے پاس غیر…

وفاقی حکومت کی شب خون مارنے کی سازش ناکام ہو گی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں وفاقی حکومت کی شب خون مارنے کی سازش ناکام ہوگی، پی ٹی آئی اور ق لیگ کے اراکین اسمبلی متحد ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری  پرویز الہٰی نے زمان پارک میں پی ٹی آئی…

آج لٹل ماسٹر حنیف محمد نے کون سا ریکارڈ بنایا تھا؟

لٹل ماسٹر حنیف محمد نے آج کے دن 1959ء میں اپنی شاندار اور پراعتماد بیٹنگ کے ذریعے جو ریکارڈ بنایا تھا وہ آج بھی قائم ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہال آف فیم میں شامل حنیف محمد نے بہاولپور کی ٹیم کے خلاف کراچی کی نمائندگی کرتے…

امریکا: پائلٹ نوٹیفکیشن سسٹم میں خرابی، اندرون ملک تمام پروازیں ملتوی

امریکا میں پائلٹ نوٹیفکیشن سسٹم (نوٹم) میں خرابی کے بعد اندرون ملک تمام پروازیں ملتوی ہوگئیں۔فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) کے کمپیوٹر سسٹم میں فنی خرابی کی وجہ سے یہ غیر معمولی خلل پیدا ہوا۔ایف اے اے نے اپنے بیان میں کہا کہ اس…