Browsing Category
Urdunews
عمران خان کی عام انتخابات کی راہ ہموار کرنے کی کوشش
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے عام انتخابات کی راہ ہموار کرنے کی کوشش شروع کردی۔پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کردی۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا…
آصف زرداری کا گورنر سندھ کو ٹیلی فون، خیریت دریافت کی
سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کو ٹیلی فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر کا کہنا تھا کہ میں آپ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔ اس موقع پر…
آسٹریلیا افغانستان کیخلاف سیریز سے دستبردار، افغان کھلاڑی احتجاجاً بی بی ایل سے علیحدہ
آسٹریلیا افغانستان کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز سے دستبردار ہوگیا جس کے ردِ عمل میں افغان کرکٹر نوین الحق بگ بیش لیگ (بی بی ایل) سے علیحدہ ہوگئے۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کی ملازمت اور لڑکیوں کی تعلیم…
مونس الہٰی نے پنجاب اسمبلی توڑنے کی ایک اور سمری شیئر کردی
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری مونس الہٰی نے سوشل میڈیا پر پنجاب اسمبلی توڑنے کی ایک اور سمری شیئر کردی۔مونس الہٰی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ ’وعدہ پورا کردیا‘۔اس سے پہلے جس سمری کا عکس سامنے آیا تھا، اس پر درج تاریخ پر اوور…
بھارت: 2022 مذہبی اقلیتوں کیخلاف ظلم و تشدد کا سال قرار
بھارت کی انسانی حقوق کی تنظیم سٹیزن فار جسٹس اینڈ پیس (سی جے پی) نے سال 2022 کو بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف نفرت، امتیازی سلوک اور ظلم و تشدد کا سال قرار دے دیا۔سالانہ رپورٹ میں سی جے پی کا کہنا تھا کہ بھارت میں اقلیتوں کے خلاف…
وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس آج نہیں لکھی گئی، ذرائع
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس آج نہیں لکھی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس پر تاریخ آج ڈالی گئی۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ پنجاب اسمبلی تحلیل کی ایڈوائس گورنر پنجاب کو بھجوا…
وزیراعظم شہباز شریف کی اماراتی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ امور پر گفتگو
وزیر اعظم شہباز شریف نے اماراتی وزیر اعظم اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم سے دبئی میں ملاقات کی۔ اس دوران دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دبئی کے حکمراں شیخ محمدبن راشد نے وزیر اعظم شہباز شریف کا خیرمقدم کیا۔اس موقع پر…
ایم کیو ایم دھرنا دے یا سرکس کرے، الیکشن تو ہوں گے، خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) دھرنا دے یا سرکس کرے، الیکشن تو ہوں گے۔ایم کیو ایم کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہا کہ کراچی کے عوام…
کراچی میں بلدیاتی الیکشن مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی الیکشن مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں۔ لاہور سے اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ کراچی بلدیاتی الیکشن میں کسی قسم کا دباؤ قبول نہیں کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم…
روس نے ایک مرتبہ پھر یوکرین میں فوجی کمانڈر تبدیل کردیا
روس نے ایک مرتبہ پھر یوکرین میں اپنا فوجی کمانڈر تبدیل کردیا، جنرل ویلری گیراسیموف کو نیا کمانڈر مقرر کیا گیا ہے۔روس کی وزارتِ دفاع کے مطابق چیف آف جنرل اسٹاف جنرل ویلری گیراسیموف کو مشترکہ دستوں کا کمانڈر تعینات کیا گیا ہے۔یوکرین میں…
کتاب میں انکشافات کے بعد ہیری کو والد کی تاجپوشی تقریب میں مدعو نہ کیے جانے کا امکان
برطانوی شہزادے ہیری کی کتاب، اسپیر (Spare) میں شاہی خاندان کیخلاف تہلکہ خیز انکشافات کے بعد اب شہزادہ ہیری کو والد کی تاج پوشی کی تقریب میں مدعو نہیں کیا جائے گا۔ برطانوی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعوٰی کیا کہ شاہی خاندان شہزادہ ہیری کو…
چین: ڈرائیور نے راہگیروں پر کار چڑھادی، 5 افراد ہلاک، 13 زخمی
چین میں کار ڈرائیور نے گاڑی راہگیروں پر چڑھا دی، اس واقعے میں 5 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق راہگیروں پر کار چڑھانے کا واقعہ چین کے شہر گوانگ ژو میں پیش آیا۔مقامی پولیس کے مطابق ایک 22 سالہ کار ڈرائیور کو…
یہ اسمبلی نہیں توڑیں گے، معاون خصوصی عطا تارڑ
وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ یہ اسمبلی نہیں توڑیں گے۔ٹوئٹر پر دیے گئے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں 186 نہ ہونے کے باوجود گنتی ٹھیک 186 کی آئی ہے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ پولنگ ایجنٹ مقرر کرنے سے انکاری رہے…
کراچی میں بھکاری بچوں کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن، 100 سے زائد بچے شیلٹر ہوم منتقل
کراچی کے تینوں زونز میں پولیس نے بھکاری بچوں اور انہیں اس دھندے پر لگانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔جمعرات کی شام تک جاری کاروائیوں میں شہر بھر سے 100 سے زائد بچوں کو حراست میں لے کر شیلٹر ہوم منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع…
پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی فوری توڑنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب اسمبلی فوری توڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے عمران خان سے کچھ دیر میں وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی ملاقات ہوگی۔ عمران خان اور پرویز الہٰی کی ملاقات میں پنجاب اسمبلی توڑنے پر تبادلہ خیال…
کاٹن درآمد کیلئے ایل سیز بند، خام کاٹن کا اسٹاک ختم ہو رہا ہے، اپٹما
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ کاٹن درآمد کے لیے ایل سیز نہیں کھولی جا رہیں، ٹیکسٹائل انڈسٹری کے پاس خام کاٹن کا اسٹاک ختم ہو رہا ہے۔ اپٹما پیٹرن انچیف گوہر اعجاز نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو خط لکھ کر آگاہ کیا ہے کہ…
پنجاب کے تخت پر قبضے کی خواہش رکھنے والوں کو راتوں رات فرار ہونا پڑا، پرویز الہٰی
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب کے تخت پر قبضے کی خواہش رکھنے والوں کو راتوں رات فرار ہونا پڑا۔پرویز الہٰی کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان، صوبائی وزیر بشارت راجہ، حسین الہٰی نے…
پاکستان کی 85 کمپنیوں میں چین، جرمنی، برطانیہ، امریکا سمیت دیگر ممالک کی سرمایہ کاری
پاکستان کی 85 کمپنیوں میں چین، جرمنی، برطانیہ اور امریکا سمیت دیگر ملکوں نے سرمایہ کاری کی ہے۔سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے گزشتہ دسمبر میں 2 ہزار 374 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں۔اعلامیہ کے مطابق نئی رجسٹریشنز کے…
وزیراعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ پر ن لیگ کی حکمت عملی کیسے ناکام ہوئی؟
پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ پر ن لیگ کی حکمت عملی کیسے ناکام ہوئی؟ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اعتماد کے ووٹ کے سلسلے میں ن لیگ کی قیادت نے پنجاب کی پارلیمانی کمیٹی پر بھروسہ کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی قیادت کو…
وفاقی وزیر داخلہ کی آئی ایس آئی کے شہید ڈائریکٹر کے گھر آمد
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ آئی ایس آئی کے شہید ڈائریکٹر نوید صادق کے گھر پہنچے اور شہید کی اہلیہ، صاحبزادی اور لواحقین سے ملاقات کی۔وزیر داخلہ نے نوید صادق کے اہلخانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے شہید کے لیے فاتحہ خوانی کی۔انہوں نے…