Browsing Category
Urdunews
بھارت نے ون ڈے کرکٹ میں عالمی ریکارڈ قائم کردیا
بھارت نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے بڑی فتح کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارت نے ون ڈے میں رنز کے اعتبار سے سب سے بڑے مارجن سے شکست دینے کا ریکارڈ قائم کیا۔بھارتی ٹیم نے سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 317 رنز سے شکست دے دی۔بھارت…
سیو دی چلڈرن کا افغانستان میں دوبارہ کام شروع کرنے کا اعلان
فلاحی تنظیم سیو دی چلڈرن نے افغانستان میں دوبارہ کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کابل سے افغان میڈیا کے مطابق سیو دی چلڈرن نے کہا کہ افغانستان کے کئی علاقوں میں کچھ سرگرمیاں دوبارہ شروع کر رہے ہیں۔ سیو دی چلڈرن کا مزید کہنا تھا کہ افغان…
پاک بھارت کرکٹرز کو دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے، یوسف پٹھان
سابق بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان نے صحافیوں سے گفتگو میں پاکستان اور بھارتی ٹیم کا دلچسپ موازانہ کیا ہے۔دبئی میں پاکستانی صحافیوں سے گفتگو میں یوسف پٹھان نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے پلیئرز کو پوری دنیا میں پسند کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ…
پی ایس پی کے کارکنان کو ایم کیو ایم میں کب ضم کیا جائے گا؟
پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) سے آنے والے کارکنوں کو بدھ کے روز متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے تنظیمی ڈھانچے میں رسمی طور پر ضم کیا جائے گا۔ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں سابقہ پی ایس پی دفتر…
کراچی: بلدیاتی الیکشن میں جماعت اسلامی، پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی کا کامیابی کا دعویٰ
کراچی کے 7 اضلاع کے بلدیاتی الیکشن میں جماعت اسلامی، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے اپنی اپنی کامیابی کے دعویٰ کردیے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں حافظ نعیم الرحمان، خرم شیر زمان اور سعید غنی نے اپنی اپنی جماعت کی فتح کے دعویٰ…
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی 13 سے 15 فروری تک امریکا کا دورہ کریں گے۔سینیٹ سیکریٹریٹ اسلام آباد سے جاری شدہ اعلامیہ کے مطابق چیئرمین سینیٹ وفد کے ہمراہ نیویارک میں اقوام متحدہ کے تحت پارلیمانی سماعت میں شرکت کریں گے۔ سماعت میں دنیا بھر…
چنیسر گوٹھ: پولنگ اسٹیشن میں 2 سیاسی جماعتوں میں جھگڑا ہوگیا
کراچی کے علاقے چنیسر گوٹھ کے پولنگ اسٹیشن میں 2 سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں جھگڑا ہوگیا۔چینسر گوٹھ کی مختلف یوسیز میں کشیدگی جاری ہے، یوسی 8 میں ہنگامی آرائی دیکھنے میں آئی، ایک سیاسی جماعت کے کونسلر کے امیدوار پر دوسری جماعت کے…
کراچی بلدیاتی الیکشن: شرجیل میمن کا پی ٹی آئی پر بدترین دہشت گردی کا الزام
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی بلدیاتی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر بدترین دہشت گردی کا الزام لگایا ہے۔ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات میں بدترین دہشتگردی کا مظاہرہ کیا۔انہوں نے پی…
صدر بائیڈن کی رہائش گاہ سے مزید خفیہ دستاویزات محکمہ انصاف کے حوالے
امریکی صدر جو بائیڈن کی رہائش گاہ سے مزید خفیہ دستاویزات ملی ہیں۔وائٹ ہاؤس کے مطابق ڈیلاویئر میں امریکی صدر کی خاندانی رہائش گاہ سے خفیہ مواد کے پانچ اضافی صفحات ملے ہیں۔ملنے والی نئی دستاویزات فوری اور رضاکارانہ طور پر محکمہ انصاف کے…
کراچی: موبائل میں انتخابی سامان کی ترسیل، پولیس کی وضاحت
کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں پولیس موبائل میں انتخابی سامان کی ترسیل کے معاملے پر پولیس کی وضاحت سامنے آگئی۔زخمی نامزد یوسی چئیرمین ہلال سعید کو میڈیکل کیلئے اسپتال روانہ کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ انتخابی سامان جس ٹرک میں لے…
پُرامن بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر وزیراعلیٰ سندھ کی پولیس اور پولنگ عملہ کو شاباشی
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات پُرامن کروانے پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کے جوانوں نے پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا، جس کے لیے وہ شاباشی کے مستحق ہیں۔ وزیراعلیٰ…
کراچی: الفلاح میں 2 سیاسی جماعتوں کے درمیان تصادم، 1 کارکن زخمی
کراچی کے علاقے الفلاح میں 2 سیاسی جماعتوں کے درمیان تصادم ہو گیا جس میں ایک شخص زخمی ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ناصر اسکول الفلاح میں 2 سیاسی جماعتوں میں تصادم ہوا، جس سے ایک کارکن زخمی ہوگیا۔زخمی نامزد یوسی چئیرمین ہلال سعید کو میڈیکل…
خیبر پختونخوا: پی ٹی آئی کا صوبائی اسمبلی توڑنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے منگل 17 جنوری کو خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود…
کابل: مسلح افراد کی فائرنگ، سابق رکن افغان پارلیمنٹ اور گارڈ ہلاک
افغان دارالحکومت کابل میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سابق رکن پارلیمنٹ مرسل نبی زادہ ہلاک ہوگئیں۔کابل سے افغان حکام کے مطابق فائرنگ سابق خاتون رکن پارلیمان کے گھر پر کی گئی۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے اس واقعے میں سابق افغان رکن…
گلشنِ معمار میں دو سیاسی جماعتوں میں جھگڑا، پی ٹی آئی رکن اسمبلی زیرِ حراست
کراچی کے علاقے گلشن معمار میں دو سیاسی جماعتوں کے درمیان جھگڑا ہوا ہے، پولیس نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے رابستان خان کو حراست میں لے لیا۔گلشن معمار کے بلاک ڈی میں دو سیاسی جماعتوں میں جھگڑا ہوا، نامزد یوسی چیئرمین پیپلز پارٹی یو سی 12 پر…
آج دھاندلی ہار گئی کراچی جیت گیا، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آج بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی ہار گئی، کراچی جیت گیا۔ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ…
حکمران آپس میں لڑ رہے ہیں غریب کی کوئی بات نہیں کر رہا، طاہر اشرفی
چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مدینہ کی ریاست بنانے کے لیے گھر سے شروعات کرنی ہوگی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں طاہر اشرفی نے کہا کہ آج طاقتور کا کوئی احتساب نہیں کرسکتا، حکمران آپس میں لڑ رہے ہیں اور غریب عوام…
عمران خان کا نگراں سیٹ اپ اور پارٹی ٹکٹوں پر اہم اجلاس
عمران خان کی زیر صدارت نگراں سیٹ اپ اور پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر اہم اجلاس ہوا ہے۔ زمان پارک لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پنجاب کی سینئر قیادت اور ڈویژنل کو آرڈینیٹرز شریک ہوئے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں…
نجم سیٹھی کی متحدہ عرب امارات میں ملاقاتیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے متحدہ عرب امارات میں یو اے ای کرکٹ بورڈ اور ایشین کرکٹ کونسل کے حکام سے ملاقات کیں جس میں پاکستان کرکٹ اور ایشیاء کپ کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نجم سیٹھی یو اے ای کرکٹ بورڈ کی…
چیف الیکشن کمشنر تحریک انصاف کی فرمائش پر لگے تھے: شیری رحمٰن
وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر تحریکِ انصاف کی فرمائش پر لگے ہیں۔کراچی کے علاقے کلفٹن میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب ووٹرز آنا شروع ہو گئے ہیں، یہ…