Browsing Category
Urdunews
بھارت: محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپے، نوٹوں کے پہاڑ برآمد
بھارت کی 3 ریاستوں میں انکم ٹیکس حکام کے چھاپوں کے دوران کم از کم 290 کروڑ روپے برآمد کر لیے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ رقم مزید بڑھے گی کیونکہ ابھی مزید نقدی کی گنتی ہونا باقی ہے اور حکام کو مزید مقامات کے بارے میں انٹیلی جنس معلومات…
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے عراقی سفیر حامد عباس کی ملاقات
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے عراق کے سفیر حامد عباس نے لاہور میں ملاقات کی ہے۔دوران ملاقات مذہبی، سیاحت اور ثقافت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات بڑھانے کے حوالے سے بھی بات چیت کی…
بہت سے پولیس افسران آئس (ہیروئن) کی فیکٹریوں کو تحفظ دے رہے ہیں: وزیر قانون سندھ
نگراں وزیرِ قانون سندھ عمر سومرو کا کہنا ہے کہ بہت سے پولیس افسران آئس کی فیکٹریوں کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ قانون عمر سومرو نے کہا کہ اپنے اسٹاف کو بھی تربیت دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ…
پتہ لگنا چاہیے کہ 93ء اور 99ء میں مجھے کیوں نکالا گیا؟ نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پتہ لگنا چاہیے کہ 93ء اور 99ء میں مجھے کیوں نکالا گیا؟ کچھ ایسے عناصر آئے جنہوں نے دوڑتے پاکستان کو ٹھپ کر کے رکھ دیا۔لاہور میں ن لیگ کے انتخابی ٹکٹ کے امیدواروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز…
گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے آئی جی اور ڈی جی نیب کی ملاقات
گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے گورنر ہاؤس کراچی میں آئی جی سندھ رفعت مختار اور ڈی جی نیب جاوید اکبر ریاض نے ملاقات کی ہے۔یہ بات گورنر سندھ نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے ٹوئٹ میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ملاقات میں…
ابرار احمد آسٹریلیا کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر ابرار احمد آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ نہیں کھیل سکیں گے۔ذرائع کے مطابق ابرار احمد کی انجری رپورٹ کا جائزہ لیا جارہا ہے اور متبادل کے طور پر آف اسپنر ساجد خان کا نام زیرِ غور ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ابرار احمد کی…
ملٹی نیشنل جوائنٹ اسپیشل فورسز کی مشق فجر الشرق پنجم اختتام پذیر
ملٹی نیشنل جوائنٹ اسپیشل فورسز کی مشق فجر الشرق پنجم اختتام پذیر ہوگئی۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشق فجر الشرق پنجم کی اختتامی تقریب نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق مشق میں پاکستان،…
نواز شریف اور چوہدری شجاعت کی ملاقات میں دلچسپ مکالمے بھی ہوئے
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کی ملاقات کے دوران دلچسپ مکالمے بھی ہوئے تھے۔ذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ شہباز صاحب میں نے آپ جیسا کوٹ پہن لیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس پر شہباز شریف مسکرائے…
سابق امریکی جج کیپریو کینسر میں مبتلا، روتے ہوئے دعاؤں کی اپیل
عالمی شہرت یافتہ امریکی سابق جج فرینک کیپریو کینسر میں مبتلا ہو گئے، وہ سوشل میڈیا صارفین سے مکمل صحت یابی کے لیے دعاؤں کی درخواست کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے۔سابق جج فرینک کیپریو اپنے منصفانہ فیصلوں، عدل و انصاف، رحم دلی کے لیے دنیا بھر…
اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت خارج
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت خارج کر دی۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کی جج عبہر گل نے فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج…
بہت سے پولیس افسران آئس کی فیکٹریوں کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں: وزیر قانون سندھ
نگراں وزیرِ قانون سندھ عمر سومرو کا کہنا ہے کہ بہت سے پولیس افسران آئس کی فیکٹریوں کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ قانون عمر سومرو نے کہا کہ اپنے اسٹاف کو بھی تربیت دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ…
کچھ عناصر نے دوڑتے پاکستان کو ٹھپ کر دیا: نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کچھ ایسے عناصر آئے جنہوں نے دوڑتے پاکستان کو ٹھپ کر کے رکھ دیا۔لاہور میں ن لیگ کے انتخابی ٹکٹ کے امیدواروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ آج بھی دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ اس قوم…
چیئرمین سینیٹ کے بھائی رازق سنجرانی سینڈک میٹلز کی سربراہی سے برطرف
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کو سینڈک میٹلز کی سربراہی سے برطرف کر دیا گیا۔تحریری حکم نامے کے مطابق رازق سنجرانی کو نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی منظوری سے وزارتِ توانائی نے برطرف کیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا…
شہری کا قتل: عزیر بلوچ کی بریت عدالت میں چیلنج
شہری کے قتل کے کیس میں لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیر بلوچ و دیگر کی بریت سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ملزم عزیر بلوچ اور شاہد کی بریت کے خلاف پراسیکیوٹر جنرل سندھ نے اپیل دائر کی ہے۔سندھ ہائی کورٹ نے شریک ملزم شاہد کو نوٹس جاری کر…
گزشتہ سال تک خواتین کی شادی کیلئے پیشکشیں آئیں: مولانا طارق جمیل
پاکستان کے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں گزشتہ برس تک خواتین کی جانب سے شادی کی پیشکشیں موصول ہوتی رہیں تاہم کبھی دوسری شادی کے بارے میں نہیں سوچا۔حال ہی میں جوان بیٹے کی موت کا صدمہ برداشت…
کمسن رضوانہ پر تشدد کرنیوالے ملزمان کیخلاف فردِ جرم کی کارروائی مؤخر نہیں ہونی چاہیے: وکیل
اسلام آباد میں سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں بدترین تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن گھریلو ملازمہ کے وکیل کا کہنا ہے کہ ملزمان پر فردِ جرم کی کارروائی کو مؤخر نہیں ہونا چاہیے۔رضوانہ کے وکیل نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ملزمان کی جانب…
ن لیگ قوم کی توقعات پر ہمیشہ کی طرح پورا اترے گی: شہباز شریف
سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن قوم کی توقعات پر ہمیشہ کی طرح پورا اترے گی۔لاہور میں شہباز شریف سے سابق ارکان اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں۔اس موقع پر پارٹی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخار…
خاتون 60 ہزار ڈالرز کا کھانے کا بل دیکھ کر دنگ رہ گئی
چینی خاتون کو ریستوران میں کھانا کھانا اور کھانے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا، ریستوران نے 60 ہزار ڈالرز کا بل پکڑا دیا۔یہ وتیرہ بن گیا ہے کہ جب کبھی سیر و تفریح کی خاطر تفریحی مقامات یا باہر کھانا کھانے کے لیے ریستوران…
شوال ذوالفقار کندھے کی انجری کے باعث 6 ہفتے کیلئے کرکٹ سے باہر
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کندھے کی انجری کے باعث 6 ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شوال ذوالفقار کو نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فیلڈنگ کے دوران کندھے کی انجری ہوئی تھی۔پی سی بی…
سندھ: مساجد میں خواتین کیلئے نماز کی جگہ مختص کرنے کا فیصلہ
محکمۂ اوقاف سندھ نے تمام مساجد میں خواتین کے نماز پڑھنے کی جگہ مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا۔صوبائی وزیرِ قانون و اوقاف عمر سومرو کی صدارت میں محکمۂ اوقاف کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں سیکریٹری اوقاف، ایڈیشنل سیکریٹری اوقاف اور دیگرافسران نے شرکت…