جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پشاور میں انجیکشن سے فالج کا پہلا مریض صحت یاب

لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں انجیکشن سے فالج کا پہلا مریض صحت یاب ہوگیا۔فالج کا دورہ پڑنے پر مریض تو تین سے چار گھنٹے کے اندر اسپتال پہنچایا جائے تو انجیکشن سے مریض کو دائمی معذوری سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔اسپتال حکام کے مطابق پشاور لیڈی…

فرح گوگی کو پنجاب کا نگراں وزیر اعلیٰ لگا دیں، مریم نواز کا طنز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کی محسن نقوی پر تنقید کا طنزیہ انداز میں جواب میں دیا ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ کسی کے نام پر اعتراض ہے تو فرح گوگی کو پنجاب کا…

پشاور: عدالت نے 3 افراد کے قاتل کو سزائے موت سنادی

پشاور میں 3 افراد کے قتل میں ملوث مجرم کو سزائے موت سنادی گئی۔ایڈیشنل جج پشاور آفتاب اقبال کی عدالت نے مجرم کو سزائے موت سنائی۔مجرم نے یکہ توت میں زمین کے تنازع پر جرگے کے دوران فائرنگ کی اور مخالف فریق کے بھائی، بھتیجے اور امام مسجد کو…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح 2 بار پڑھایا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح دو مرتبہ پڑھایا گیا۔پہلا نکاح عدت کے دوران ہونے کی وجہ سے فاسد تھا، علم ہونے پر دوسری بار نکاح پڑھانا پڑا۔پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے رکن اور نکاح خواں مفتی سعید…

کراچی سے پشاور، گلگت سے گوادر تک پورا ملک بجلی سے محروم

ملک بھر میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کی وجہ سے کراچی سے پشاور تک، گلگت سے گوادر تک، پورا ملک آج صبح ساڑھے سات بجے بجلی سے محروم ہوگیا۔ دن بھر لوگوں نے بجلی کے بغیر گزارا۔ ایک سے زائد بار بجلی کی بحالی کی کوششیں کی گئیں، مگر بے سود رہیں۔15…

ایسٹونیا اور لیٹویا کا روسی سفیروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

نیٹو اور یورپی یونین رکن ممالک ایسٹونیا اور لیٹویا نے روسی سفیروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔یہ اقدام ماسکو کی طرف سے ایسٹونیا کے ساتھ سفارتی تعلقات میں تنزلی اور اس پر ’مکمل روس مخالف‘ ہونے کا الزام لگانے کے بعد کیا گیا ہے۔ایسٹونیا،…

خواجہ آصف استعفوں سے متعلق تحریک انصاف کے یو ٹرن پر برس پڑے

وزیر دفاع خواجہ آصف قومی اسمبلی سے استعفے دینے سے متعلق تحریک انصاف کے یو ٹرن پر برس پڑے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ جو استعفے گالم گلوچ کے ساتھ دیے گئے تھے، اب وہی استعفے واپس لینے کیلئے بےتاب ہیں۔خواجہ…

عمران خان نے الیکشن کمیشن پر حملے کو وتیرہ بنالیا، فیصل کریم کنڈی

وفاقی وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان نے الیکشن کمیشن پر حملے کو وتیرہ بنالیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان انوکھا لاڈلا بن کر کھیلنے کےلیے آئین مانگ رہا…

گجرات جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی، ڈی ایس پی، 2 اہلکار زخمی

گجرات ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں نے ہنگامی آرائی کرتے ہوئے بیرکوں میں توڑ پھوڑ کی اور گوداموں، بیرکوں کو آگ لگا دی، جبکہ اس دوران ڈی ایس پی اور دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔صورت حال کنٹرول کرنے کیلئے جیل پولیس کی طرف سے شیلنگ کی گئی، قیدیوں…

50 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل ختم ہوگیا

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی مانگ میں اضافہ ہوگیا۔ملک کے مختلف شہروں میں تقریباً 50 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل ختم ہو چکا ہے۔بریک ڈاؤن کے باعث جنریٹرز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل…

ملک کے بڑے حصے میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، کچھ علاقوں میں بجلی بحال

ملک کے بڑے حصے میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن ہے، وزير توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ رات تک ملک بھر میں بجلی بحال کر دی جائے گی۔ملک بھر میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کے بعد پورا ملک اندھیرے میں ڈوب گیا، صبح سات بج کر 34 منٹ پر ہونے والے بجلی…

برازیل اور ارجنٹینا کی امریکی ڈالر سے نجات کی تیاری، مشترکہ کرنسی لانے پر غور

برازیل اور ارجنٹینا وسیع معاشی انضمام کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جس میں دونوں ممالک کی مشترکہ کرنسی کا معاملہ بھی زیر غور ہے۔یہ بات برازیلی صدر لولا ڈا سلوا اور ان کے ارجنٹائن ہم منصب البرٹو فرنینڈس نے ایک ویب سائٹ کیلئے تحریر کردہ مشترکہ…

پی ٹی آئی نے استعفوں کی منظوری کے مطالبے سے بھی یو ٹرن لے لیا

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی سے اپنے تمام ارکان کے استعفوں کی منظوری کے مطالبے سے بھی یو ٹرن لے لیا۔20 جنوری کو شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری نے باقی ماندہ تمام ارکان کے استعفے فی الفور منظور کرنے کا مطالبہ کیا…

ملک میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ملک میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ ہوا جو بڑھ کر ایک لاکھ 88 ہزار 150 روپے ہوگیا۔خیال رہے کہ یہ ملک میں فی تولہ سونے…

طالبہ پر ساتھی طالبات کا تشدد، مزید 3 افراد نامزد

لاہور کے علاقے ڈیفنس کے اسکول میں طالبہ پر ساتھی طالبات کے تشدد کے معاملے پر مقدمے کے مدعی نے مزید 3 افراد کو نامزد کردیا۔ذرائع کے مطابق مدعی مقدمہ نے اس معاملے میں جن مزید افراد کو نامزد کیا ہے، اُن میں اسکول انتظامیہ اور ویڈیو بنانے…

75 سال سے پاک امریکا طویل مدتی تعلقات آج بھی جاری ہیں، امریکی سفیر

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ 75 سال سے پاک امریکا طویل مدتی تعلقات آج بھی جاری ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی سفیر نے کہا کہ پاکستان میں امریکا کی سرمایہ کاری 50 فیصد بڑھ چکی ہے جبکہ باہمی تجارت کا حجم تقریباً 10 ارب…

توانائی کی وزارت بے سدھ ہو چکی ہے، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ  توانائی کی وزارت بے سدھ ہو چکی ہے۔اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ پاور ڈویژن ذرائع بتاتے ہیں محکمہ ابھی تک خرابی کی نوعیت اور حل سے لاعلم ہے۔حماد اظہر نے کہا کہ 10ہزار…

استعفے منظوری پر اسپیکر کو وضاحت دینا ہوگی، حامد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کے وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کو استعفے منظور کرنے سے متعلق وضاحت دینا ہوگی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران حامد خان نے کہا کہ…

تربیلا کو متحرک کرنے کیلئے 5 کوششیں کی گئیں اور تمام ناکام رہی ہیں، عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ تربیلا کو متحرک کرنے کیلئے 5 کوششیں کی گئیں اور تمام ناکام رہی ہیں۔احسن اقبال کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ عمران خان یہ ملک ہے موبائل فون نہیں جو ری اسٹارٹ کرنے سے ٹھیک…

حبیب اللّٰہ سہاگ میٹرک بورڈ کراچی کے قائم مقام ناظم امتحانات مقرر

ڈپٹی کنٹرولر بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی (بی ایس ای کے) حبیب اللّٰہ سہاگ کو قائم مقام ناظم امتحانات مقرر کردیا گیا ہے۔ ان کی تقرری وزیر جامعات و بورڈز سندھ اسماعیل راہو کی ہدایت پر چیئرمین بورڈ شرف علی شاہ نے کی۔ حبیب اللّٰہ سہاگ کو…