جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی، پی سی بی کا ڈپارٹمنٹس سے باضابطہ رابطہ

ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کےلیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈپارٹمنٹس سے باضابطہ رابطہ کرلیا۔ چیئرمین پی سی بی منجمینٹ کمیٹی نے 27 ڈپارٹمنٹس کو ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے خط لکھ دیا۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی نے ڈپارٹمنٹس سے اس سال سیزن…

کویتی وزیراعظم نے ولی عہد کو کابینہ کا استعفیٰ پیش کردیا

کویت کی حکومت نے سیاسی کشمکش کی وجہ سے تین مہینے بعد ہی استعفیٰ دے دیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شیخ احمد نواف الصباح نے اپنی کابینہ کا استعفیٰ ولی عہد کو پیش کر دیا۔امیر کویت کی زیادہ تر ذمہ داریاں ولی عہد شیخ مشعل الاحمد…

خریداری کیلئے ڈالر کا ریٹ 253 روپے کرنے کا فیصلہ، فاریکس مارکیٹ ذرائع

اوپن مارکیٹ سےخریداری کےلیے ڈالر کا ریٹ 253 روپے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ سے خریداری کےلیے ڈالر کا ریٹ 253 روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 255 روپے…

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کا ڈالر ریٹ کیپ ختم کرنے کا فیصلہ

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے ڈالر ریٹ کیپ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن اجلاس میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے بھاؤ پر لگا کیپ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جنرل سیکریٹری ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان ظفر…

امریکا اور اسرائیل کی کثیرالجہتی مشترکہ فوجی مشقیں شروع

امریکا اور اسرائیل کی کثیرالجہتی مشترکہ فوجی مشقیں گزشتہ روز شروع ہوگئی ہیں جو جمعہ تک جاری رہیں گی۔امریکا کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق فوجی مشقیں زمین، سمندر اور فضا میں مسلح افواج کی صلاحیتوں کی آزمائش کیلئے منعقد کی گئی…

پاکستان کی آئی ایم ایف کو گیس مہنگی، پیٹرول لیوی بڑھانے کی یقین دہانی

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو گیس مہنگی اور پیٹرول لیوی بڑھانے کی یقین دہانی کرادی۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات شروع ہوگئے ہیں، جس میں اسلام آباد نے نویں جائزے کے بعد پروگرام بحال کرنے پر اصرار…

آنکھ مچولی کھیلنے کے دوران کنٹینر میں چھپنے والا بنگلہ دیشی لڑکا ملائیشیا پہنچ گیا

بنگلہ دیش میں شپنگ کنٹینر میں چھپ کر آنکھ مچولی کھیلنے والا لڑکا ایک دوسرے ملک پہنچ گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ بنگلہ دیش کے ساحلی شہر اور بندر گاہ چٹاگانگ میں کھیل کے دوران مذکورہ بالا لڑکا ایک کنٹینر میں چھپا تھا اس دوران کنٹینر جہاز پر لاد…

حکومت سندھ کی سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت

حکومت سندھ نے سرکاری ملازمت کےلیے عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت دے دی۔سندھ حکومت نے بیروزگار افراد کو بڑی خوشخبری سنادی، جس کے بعد سرکاری نوکری کےلیے عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت دی گئی ہے۔صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمت کےلیے عمر کی حد…

سعودی عرب: 142 سرکاری افسران کرپشن الزامات پر گرفتار

سعودی عرب کی اینٹی کرپشن اتھارٹی ’نزاہا‘ نے گزشتہ روز 142 سرکاری افسران کو کرپشن الزامات پر گرفتار کرلیا۔حکام نے پچھلے مہینے 2 ہزار 364 معائنے کیے تھے، تحقیقات کے بعد 307 افراد کے خلاف الزامات لگائے گئے جن میں سے 142 کو گرفتار کیا جاچکا…

غیرت کے نام پر بیٹی کا قتل، پولیس نے ملزم کو عدالت میں پیش کردیا

انسداد دہشت گردی عدالت کے منتظم جج کی عدالت میں غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔پولیس نے گرفتار ملزم امیر جان کو عدالت میں پیش کیا، اس دوران عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس درخواست واپس کردی۔عدالت نے ریمارکس…

اردن کے شہزادہ اور منگیتر کی نوجوان نابینا مصوروں سے ملاقات

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین اور ان کی سعودی منگیتر رجوا السیف نے عمان میں نابینا افراد کیلئے منعقدہ آرٹ ورکشاپ کا دورہ کیا۔شہزادہ حسین نے انسٹاگرام پر تصویر پوسٹ کی جس میں وہ اور ان کی منگیتر نابینا مصوروں کے ساتھ موجود ہیں۔ولی عہد نے…

الجراح ملٹری ایئر بیس بحال، شام اور روس مشترکہ استعمال کریں گے

روس اور شام نے الجراح ملٹری ایئر بیس کو مشترکہ استعمال کیلئے بحال کر دیا ہے۔روس کی وزارت دفاع کے مطابق روس اور شام کے فوجی اہلکاروں نے تباہ حال الجراح ایئر فیلڈ کی تعمیر نو کی ہے۔وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روس کی ایرو اسپیس فورسز اور شامی…

ریاست بچانے کیلئے سیاسی کمائی قربان کرنے کو تیار ہوں، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاست کو بچانے کےلیے سیاسی کمائی قربان کرنے کےلیے تیار ہوں۔وزیراعظم نے پرائم منسٹر یوتھ بزنس اینڈ ایگری لونز اسکیم کا افتتاح کردیا۔ اس اسکیم کے تحت نوجوانوں کو قرض فراہم کیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں…

امریکا: تعلیمی مرکز میں فائرنگ سے 2 طالبعلم ہلاک، 3 ملزمان گرفتار

امریکی ریاست آئیوا کے ایک تعلیمی مرکز میں فائرنگ سے 2 طالبعلم ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔پولیس سارجنٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 2 طلباء اسپتال میں جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک فیکلٹی ممبر کی سرجری ہوئی۔3 نامعلوم ملزمان گاڑی…

لبنان کے سابق وزیراعظم حسن دیاب پر فردِ جرم عائد

لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر 2020 میں ہوئے دھماکے کے معاملے پر سابق وزیراعظم حسن دیاب پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم حسن دیاب پر ممکنہ ارادے کے ساتھ قتل کی فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔رپورٹس کے…

لاہور میں پولیو وائرس کے نمونے کی تصدیق

وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے لاہور کے ماحولیاتی نمونہ میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے۔عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ 2023ء میں پہلی بار لاہور کے ماحولیاتی نمونے میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اُنہوں نے بتایا کہ لاہور سے پولیو کا آخری کیس…

حنا پرویز بٹ کی خوشی کی وجہ سامنے آ گئی

سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے اپنی قہقہہ لگاتی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ن لیگی رہنما نے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے استعفوں کی منظوری پر ردِعمل ظاہر…

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا۔انگلینڈ کے بین اسٹوکس کو ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ پاکستان کے بابر اعظم بھی اس ٹیم میں شامل ہیں۔آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں عثمان…

بھارت، ریلوے ٹریک پر ڈانس کرنے والا ٹیڈی بیئر گرفتار

بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ریلوے ٹریک پر ڈانس کرنے والے ٹیڈی بیئر کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت 22 سالہ سنیل کمار کے نام سے ہوئی ہے جو ٹیڈی بیئر کا کاسٹیوم پہن کر ریلوے ٹریک پر ڈانس کر رہا…

اسٹاپ لسٹ میں نام کیخلاف پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکریٹری کی درخواست

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی نے اسٹاپ لسٹ میں نام ڈالنے کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کر دی۔محمد خان بھٹی نے اسٹاپ لسٹ سے نام نکلوانے اور مقدمات کے ریکارڈ کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے۔انہوں…