Browsing Category
Urdunews
اعجازالحق کا قومی یکجہتی الائنس کے نام سے اتحاد بنانے کا اعلان
مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق نے الیکشن میں حصہ لینے والے آزاد امیدواروں اور چھوٹی جماعتوں کے ساتھ مل کر قومی یکجہتی الائنس کے نام سے اتحاد بنانے کا اعلان کر دیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعجازالحق نے کہا کہ گرینڈ ڈیموکریٹک…
پی ٹی آئی سندھ کے رہنما آغا تیمور پٹھان جے یو آئی کا حصہ بن گئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے نائب صدر آغا تیمور خان پٹھان جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کا حصہ بن گئے۔شکار میں جلسے کے دوران آغا تیمور پٹھان نے راشد محمود سومرو کی موجودگی میں جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس…
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2024 کے معاہدے پر دستخط
پاکستان اور سعودی عرب نے حج 2024 کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ حج معاہدے پر سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ اور پاکستان کے وزیر مذہبی امور انیق احمد نے دستخط کیے۔نگراں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد کا کہنا ہے کہ پاکستانی عازمین حج کو…
بانی پی ٹی آئی9 مئی میں ملوث ہیں؟ پتہ نہیں، انوار الحق کاکڑ
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کس کی بنے گی؟ یہ فیصلہ عوام کو کرنا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’ایک دن جیو کے ساتھ‘ کے میزبان سہیل وڑائچ کو دیے گئے انٹرویو کے ایک سوال پر انوار الحق نے کہا کہ ’کیا بانی پی ٹی آئی 9 مئی میں…
آصف علی زرداری کا ڈیرہ بگٹی میں جلسے کا وقت تبدیل کردیا گیا
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کا ڈیرہ بگٹی کی تحصیل بیکڑ میں جلسے کا وقت تبدیل کردیا گیا۔سابق نگراں وفاقی وزیر داخلہ و رہنما پیپلز پارٹی سرفراز بگٹی نے ڈیرہ بگٹی میں پیپلز پارٹی کے ہونے والے جلسے کی تیاریوں کا…
آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد جھنگ کی سیاسی شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات کے بعد جھنگ کی سیاسی شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیں۔ جھنگ سے تعلق رکھنے والے این اے 109 کے حیدر بخاری اپنے والد شہریار بخاری کے ساتھ پیپلز پارٹی…
ملکی تاریخ کے بدترین پاور بریک ڈاؤن کی ایک سال بعد تحقیقات مکمل
ملکی تاریخ کے بدترین پاور بریک ڈاؤن کی ایک سال بعد تحقیقات مکمل ہوگئی۔دستاویز کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں بریک ڈاؤن کی ذمہ داری 4 جونئیر افسران پر ڈال دی گئی۔ 2 ڈپٹی منیجر، ایک شفٹ انچارج اور ایک منیجر پاور کنٹرول سینٹر بریک…
کراچی: لائنز ایریا میں گیس کی فراہمی کئی ماہ سے بند
کراچی میں لائنز ایریا میں کئی مہینوں سے گیس کی فراہمی بند ہے۔ شہری صبح کے اوقات میں ہوٹلوں سے ناشتہ لینے پر مجبور ہیں۔گیس بندش سے شہری سلینڈر استعمال کر رہے ہیں ، جس سے اخراجات ناقابل برداشت ہوگئے ہیں۔لائنز ایریا کے رہائشیوں کی مشکلات…
دی اکانومسٹ کے مضمون کی ذمہ داری لیتے ہیں، گوہر خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے دی اکانومسٹ مضمون کی ذمہ داری لینے کا اعلان کیا تھا۔گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ دی اکانومسٹ کے مضمون…
اسرائیلی وزیراعظم حزب اللّٰہ کو بھی دھمکیاں دینے لگے
لبنان اسرائیل سرحد پر حزب اللّٰہ اور اسرائیلی فوج میں جاری جھڑپوں کے حوالے سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حزب اللّٰہ کو دھمکی دی ہے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ "حماس نے چند ماہ میں جو کچھ سیکھا حزب اللّٰہ کو اس سے سبق لینا چاہیے۔" انکا کہنا…
خیبر پختونخوا: اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کردی گئی
خیبر پختونخوا میں سرکاری و نجی پرائمری اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کردی گئی۔محکمہ تعلیم نے چھٹیوں میں توسیع کا اعلامیہ جاری کر دیا، جس کے مطابق نجی اور سرکاری پرائمری اسکول 13 جنوری تک بند رہیں گے۔اعلامیہ کے مطابق مڈل، ہائی اور ہائر…
’دی اکانومسٹ‘ والا مضمون تحریری شکل میں باہر نہیں گیا، جیل حکام
جیل حکام نے کہا ہے کہ ’دی اکانومسٹ‘ میں شائع شدہ بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا مضمون تحریری شکل میں جیل سے باہر نہیں گیا۔آئی جی جیل خانہ جات فاروق نذیر نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ’دی اکانومسٹ‘ میں شائع بانی پی ٹی آئی کا…
لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کی باتیں کرنے والوں کو عدالتوں سے ریلیف مل رہا ہے، آفتاب شیرپاؤ
چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کی باتیں کرنے والوں کو عدالتوں سے اب ریلیف مل رہا ہے۔ جن امیدواروں کے کاغذات مسترد ہوئے تھے، وہ سب بحال ہوگئے ہیں۔شبقدر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آفتاب…
امن و امان، مسائل کے حل کیلئے متحرک کردار ادا کر رہے ہیں، نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان
نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے کہا ہے کہ امن و امان، عوام کو درپیش مسائل کے حل کےلیے متحرک کردار ادا کر رہے ہیں، صوبے میں عرصہ دراز سے منظور شدہ زیر التواء منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جارہا ہے۔ کوئٹہ میں نگراں صوبائی…
کرم: کوچ اور کار پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
کرم کے علاقے صدہ کے قریب مسافر کوچ اور کار پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں 2 سیکیورٹی اہلکار، ایک خاتون اور ڈرائیور شامل ہیں۔ حملہ پاراچنار سے پشاور جانے والی…
عمر حمید کے استعفے پر الیکشن کمیشن کا بیان سامنے آگیا
سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کے استعفے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا بیان سامنے آگیا۔ ترجمان ای سی پی کے مطابق ان کا ادارہ مکمل طور پر فعال ہے، استعفے سے کام میں کوئی رخنہ نہیں پڑا۔ ترجمان نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کے…
بانی پی ٹی آئی اس وقت مشکل میں ہیں کس طرح تنقید کروں، چوہدری نثار
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 54 سال سے میرے دوست ہیں، وہ اس وقت مشکل میں ہیں، کس طرح تنقید کروں۔ٹیکسلا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ مخالفین پر تنقید پسند نہیں۔…
راولپنڈی کو اُجرتی قاتلوں اور قبضہ گروپوں کے حوالے نہیں کروں گا، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کو اُجرتی قاتلوں اور قبضہ گروپوں کے حوالے نہیں کروں گا۔ لال حویلی میں عوامی مسلم لیگ کے ورکرز کنونشن سے شیخ رشید نے خطاب کیا۔شیخ رشید نے کہا کہ خوشخبری دیتا…
گیس غائب، بھاری بل حاضر، عوام حیران و پریشان
گیس غائب ہے لیکن بھاری بل حاضر ہو رہے ہیں، عوام شدید سردی میں حیران و پریشان ہوگئے۔گزشتہ مہینوں اور سال کی نسبت گیس بلوں میں سو یا دو سو کا نہیں بلکہ بڑا فرق آگیا ہے۔نومبر میں قیمتوں میں 200 فیصد اضافہ کے بعد غیر معمولی بل دیکھ کر عوام…
کراچی: پاکستان ہندو کونسل کے تحت 122 جوڑوں کی اجتماعی شادی
پاکستان ہندو کونسل کے تحت کراچی ریلوے گراؤنڈ میں اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر 122جوڑوں کی شادی ہوئی۔ سربراہ پاکستان ہندو کونسل رمیش کمار نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خوش قسمتی ہے 15 سو سے زائد جوڑوں کی شادیاں…