Browsing Category
Urdunews
پنجاب: گھر بیٹھے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں، ایپ کا افتتاح
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس ایپ کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا ہے کہ اب شہری گھر بیٹھے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ پیٹرولنگ پوسٹس، خدمت مراکز اور…
دھند کے باعث بند موٹر وے ایم 4 بحال
دھند کے باعث بند کی گئی موٹر وے ایم 4 دھند چھٹنے کے بعد ملتان تا خانیوال ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے بحال کر دی گئی۔موٹر وے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹر وے ایم 2، لاہور سے شیخو پورہ تک جبکہ موٹر وے ایم 4 عبدالحکیم سے فیصل آباد تک دھند کی…
بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ، مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیث کی منسوخی کا حکم برقرار
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا۔بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے بھارتی حکومت کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کا حکم برقرار رکھا ہے۔بھارتی سپریم کورٹ نے…
کزن سے شادی سے بچنے کیلئے پاکستانی لڑکی امریکی فضائیہ میں شامل
پاکستانی لڑکی حمنا ظفر کی خاندانی اور ثقافتی دباؤ کے خلاف مزاحمت اور انفرادی خوابوں کے حصول کے لیے جدوجہد کی دلچسپ کہانی سامنے آ گئی۔پاکستانی نژاد امریکی لڑکی حمنا ظفر اپنے پاکستانی کزن سے شادی کرنے سے بچنے کے لیے امریکی فضائیہ میں بھرتی…
انتخابی شیڈول کا اجراء روکنے کی الیکشن کمیشن میں دائر درخواست کا ریکارڈ عدالت میں جمع
اسلام آباد ہائی کورٹ سے الیکشن کمیشن کو انتخابی شیڈول جاری کرنے سے روکنے کی درخواست پر سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ میں انتخابی فہرستوں کی درستگی تک انتخابی شیڈول جاری کرنے سے روکنے سے متعلق شہری کی درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق…
توشہ خانہ کیس: جج محمد بشیر اڈیالہ جیل پہنچ گئے
توشہ خانہ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کے لیے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔بانیٔ پی ٹی آئی کے وکلاء بابر اعوان اور بیرسٹر عمیر نیازی بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔اس کے علاوہ بانیٔ پی ٹی…
کینبرا میں انتظامات سے بہت حیرانگی اور مایوسی ہوئی: محمد حفیظ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ کینبرا میں انتظامات سے بہت حیرانگی اور مایوسی ہوئی، کینبرا کی پچ بہت سلو تھی، ہمیں اب تک یہاں سب سے سلو پچ ملی ہے۔پرتھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ بحیثیت ٹیم ہم…
ن لیگ سندھ میں باضابطہ انتخابی مہم شروع کر رہی ہے: کھیئل داس کوہستانی
مسلم لیگ ن سندھ کے صدر اقلیتی ونگ کھیئل داس کوہستانی کا کہنا ہے کہ سندھ میں ن لیگ باضابطہ طور پر انتخابی مہم شروع کرنے جا رہی ہے۔ کھیئل داس کوہستانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ لیاری، کیماڑی، ملیر اور کورنگی میں بھی ورکرز کنونشن…
ینگ ڈاکٹرز کی مطالبات کے حق میں دوسرے روز بھی ہڑتال جاری
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں کی گئی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے۔ ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے الائیڈ اسپتال، غلام محمد آباد اور سمن آباد کے جنرل اسپتالوں میں او پی ڈی کا بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ…
پنجاب: سی ٹی ڈی کی مختلف کارروائیاں، 9 دہشت گرد گرفتار
محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 9 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق کارروائیاں لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، بہاولپور، بہاولنگر، سیالکوٹ اور…
اے این ایف کی 12 کارروائیاں، 1416 کلو منشیات برآمد، 12 ملزمان گرفتار
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف 12 مختلف کارروائیوں کے دوران 1416 کلو منشیات برآمد کر کے 12 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد میں بس میں سوار 3 ملزمان سے 500 گرام چرس اور 3 کلو…
بانیٔ پی ٹی آئی کی 3، شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی کی 3 اور شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بانیٔ پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں 30، 30 ہزار روپے کے…
مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخی کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ آج سنایا جائیگا
بھارتی سپریم کورٹ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ آج سنائے گی۔سپریم کورٹ نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ 5 ستمبر کو محفوظ کیا تھا۔بھارتی سپریم کورٹ میں دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف…
مودی میرے قتل کے منصوبے میں براہِ راست ملوث ہیں: گرپتونت سنگھ پنوں
مودی سرکار کے ہاتھوں قتل سے بال بال بچنے والے خالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کا کہنا ہے کہ مودی میرے قتل کے منصوبے میں براہِ راست ملوث ہیں، وہ سرکاری استثنیٰ کے پیچھے نہیں چھپ سکیں گے۔سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کے…
ادیب، شاعر، محقق، انسانی حقوق کے کارکن احمد سلیم انتقال کرگئے
پنجابی اور اردو کے سینئر ادیب، شاعر، محقق، انسانی حقوق کے کارکن احمد سلیم اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ احمد سلیم کی عمر 78 برس تھی، وہ کچھ عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھے، انہیں لاہور میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔احمد سلیم 1945ء میں…
امریکا، پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس کے حوالے سے تقریب منعقد
پاکستان پیپلز پارٹی کے 56 ویں یومِ تاسیس کے حوالے سے امریکی ریاست ٹیکساس کے شھر ڈیلیس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی امریکا کے مرکزی عہدیداران سمیت ٹیکساس ریاست کے دیگر عہدیدار و جیالے مرد اور خواتین نے شرکت…
امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ
امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا کے ساحل کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق دوران ٹریننگ طیارے کو حادثہ پیش آیا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا۔رپورٹس کے مطابق طیارہ امریکی ایئربیس کے قریب گرا، اس حوالے سے امریکی فوجی…
دھند کے باعث موٹر ویز ایم 5 اور ایم 4 ٹریفک کے لیے بند
دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم 5، ملتان سے گھوٹکی تک اور موٹر وے ایم 4 ملتان سے خانیوال تک بند کردی گئی۔سندھ اور پنجاب کے متعدد علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں، لاہور میں فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے شہر کی سڑکوں کی صفائی کی گئی۔رات گئے لکشمی…
کرکٹر اسد شفیق نے ریٹائرمنٹ لے لی
ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔مڈل آرڈر بیٹر کو قومی ٹی ٹوئنٹی کے اختتام پر ساتھی کھلاڑیوں نے گارڈ آف آرنر بھی پیش کیا۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کے لیے…
انڈر 19 ایشیا کپ، پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا
اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج مدمقابل آئیں گے۔پاکستان نے ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز نیپال کے خلاف 7 وکٹوں کی پُراعتماد جیت سے کیا ہے۔نیپال کے خلاف میچ میں محمد ذیشان، سعد بیگ اور اذان اویس نے شاندار کھیل…