Browsing Category
Urdunews
شیخ رشید کے راہداری ریمانڈ کیلئے سندھ پولیس کی درخواست مسترد
اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شیخ رشید کے راہداری ریمانڈ کیلئے سندھ پولیس کی درخواست مسترد کردی۔عدالت نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر پیر کےلیے نوٹس جاری کردیا، درخواست ضمانت پر سماعت پرسوں ہوگی۔اس سے قبل کراچی کے تھانہ موچکو میں…
عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کارکن تیاری کرلیں، سگنل دوں گا تو گرفتاریاں دیں گے۔ ویڈیو لنک خطاب میں عمران خان نے کہا کہ 75 سال کے شیخ رشید کو ہتھکڑیاں لگا…
افغانستان کو تنہا نہیں کرنا چاہتے، تھامس نکلسن
افغانستان کیلئے یورپی یونین کے خصوصی ایلچی تھامس نکلسن کا کہنا ہے کہ افغانستان کو تنہا نہیں کرنا چاہتے لیکن طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کی میز پر نہیں ہیں۔انہوں نے افغانستان میں جامع حکومت کی ضرورت اور افغان شہریوں کے حقوق اور آزادیوں…
عمران خان اور پرویز الٰہی کاحکومت کامقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور پرویزالہٰی کا حکومت کےمنفی ہتھکنڈوں کامقابلہ کرنےکےعزم کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات ہوئی ہے جس میں سیاسی صورت حال، ملکی معاملات، حکومت کے انتقامی اقدامات…
مجھے کچھ ہوا تو پانچ مجرم ہوں گے، شیخ رشید
سابق وزیرِ داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مجھے کچھ ہوا تو پانچ مجرم ہوں گے۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کچھ ہوا تو آصف زرداری، بلاول بھٹو اور محسن نقوی مجرم ہوں…
امراض قلب میں مبتلا افراد کتنے انڈے کھاسکتے ہیں؟
چاہے آپ دل کے مریض ہوں یا کولیسٹرول کے ، سنڈے ہو یا منڈے، اب آپ روزانہ بغیر کسی فکر کے انڈے کھا سکتے ہیں۔ ہارورڈ میڈیکل اسکول کی جانب سے شائع ہونے والی حالیہ تحقیق سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ اگر ایک ہفتے میں آپ 3-4 انڈے کھاتے ہیں تو…
وزیراعظم بیٹی کے نکاح میں کیوں نہ آئے، شاہد آفریدی نے خط شیئر کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وزیراعظم کا خط شیئر کر کے ان کی بیٹی کے نکاح میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی۔شاہد آفریدی کی جانب سے شیئر کی گئی خط کی کاپی کے مطابق وزیراعظم نے 27 جنوری کو شاہد آفریدی کو خط لکھ کر آگاہ کیا…
نسیم شاہ کو اعزازی DSP بنا دیا گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا، جبکہ بلوچستان پولیس نے نسیم شاہ کو خیر سگالی سفیر مقرر بھی کرلیا۔یاد رہے کہ گزشتہ سال پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو خیبر پختونخوا پولیس نے اپنا…
دوران حراست جگائے رکھا گیا، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ دوران حراست مجھ پر تشدد نہیں کیا گیا لیکن مجھے جگائے رکھا گیا۔اسلام آباد کی عدالت سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہوں…
دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا پی ایس ایل 8 کیلئے تیاریوں کا آغاز
دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی تیاریوں کا آغاز کردیا۔ قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں کھلاڑیوں نے بھرپور ٹرینگ سیشن کیا۔لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں شامل کھلاڑی قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ کر رہے…
ایم کیو ایم نےضمنی الیکشن کیلئے27 نام شارٹ لسٹ کرلیے
کراچی میں قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پرضمنی انتخابات سے متعلق ایم کیوایم کی حکمت عملی تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نےضمنی الیکشن کےلیے 27 نام شارٹ لسٹ کرلیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کے 9 حلقوں میں ایم کیو ایم مضبوط امیدوار…
فواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے، میڈیکل رپورٹ
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے حوالے سے میڈیکل رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے۔اسلام آباد پولیس نے فواد چوہدری کی میڈیکل رپورٹ حاصل کرلی ہے۔میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد پولیس نے مزید کارروائی کرتے…
شاہد آفریدی نے صدرِ مملکت کی ٹوئٹ کا جواب دے دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے صدرِ مملکت عارف علوی کی ٹوئٹ کا جواب دے دیا۔گزشتہ روز صدر عارف علوی نے شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے نکاح کے موقع پر دولہا دلہن کے لیے مبارک باد کا پیغام جاری کیا تھا۔عارف علوی نے شاہین…
امریکا: شازیہ مری کی ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر مائکل رتکواسکائے سے ملاقات
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شازیہ مری نے واشنگٹن ڈی سی میں ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر جناب مائکل رتکواسکائے سے ملاقات کی۔ملاقات میں شازیہ مری نے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر جناب مائکل رتکواسکائے کو سیلاب کے بعد پاکستانی…
شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ، 4 بجے سنایا جائےگا
اسلام آباد کی کچہری نے شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو 4 بجے سنایا جائے گا۔شیخ رشید کے خلاف آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کا الزام لگانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔شیخ رشید کو جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کی عدالت میں…
ماں کو قتل کرنے والا 10 سالہ بچہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
گوجرانوالہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں ماں کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے 10 سالہ بچے کو عدالت نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔والدہ خاتون کے ساتھ گلی میں جارہی ہوتی ہے کہ بچہ تعاقب کرنے کے بعد پستول سے اپنی ماں پر فائرنگ…
اسحاق ڈار اپنی معاشیات کے اعداد و شمار کو درست کریں، شوکت ترین
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسحاق ڈار کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیر خزانہ اپنی معاشیات کے اعداد و شمار کو درست کریں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ دنیا میں پاکستان کی پرچیز پاور بنیاد…
کراچی سے کالعدم قوم پرست تنظیم کا سرگرم ملزم گرفتار
کراچی میں دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب کالعدم قوم پرست تنظیم کے ایک سرگرم رکن کو ملیر پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ملیر عرفان علی بہادر کے مطابق گرفتار ملزم حنیف عرف بلو بادشاہ کا نام سندھ پولیس کی…
کراچی میں فرسٹ انٹرنیشنل ٹیچرز ایجوکیشن کانفرس کا انعقاد
کراچی میں دوربین فاؤنڈیشن کے تحت فرسٹ انٹرنیشنل ٹیچرز ایجوکیشن کانفرس کا انعقاد ہوا۔کانفرنس میں وزیر تعلیم و ثقافت سندھ سید سردار علی شاہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اساتذہ کی بہترین تربیت حکومت…
خواجہ آصف نے پابند سلاسل رہنے والے ن لیگی رہنماؤں کا پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے موازنہ کردیا
وزیر دفاع خواجہ آصف نے مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے جیل کے بعد حوصلے اور ہمت کا موازنہ پیش کر دیا۔ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری 3 دن، اعظم سواتی 4 دن اور شہباز گل 27 دن جیل میں رہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف 374 دن،…