Browsing Category
Urdunews
میچ کے بعد وہاب ریاض نے افتخار کو گراؤنڈ کے باہر پکڑ لیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے نمائشی میچ کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے افتخار احمد کو گراؤنڈ کے باہر پکڑ لیا۔پی سی بی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہاب ریاض اور افتخار…
پی ٹی آئی کے مستعفی 81 اراکین پارلیمنٹ لاجز پر قابض
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مستعفی 81 اراکین پارلیمنٹ لاجز پر قابض ہیں۔ذرائع کے مطابق 23 جنوری کو 100 سے زائد اراکین اسمبلی کو 7 روز میں لاجز خالی کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔انہوں نے کہا کہ نوٹس کے باوجود پی ٹی آئی کے 81 ارکان نے…
کشمیر تنازع پر بھارت کو سنجیدگی دکھانے کی ضرورت ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کشمیر تنازع پر بھارت کو سنجیدگی دکھانے کی ضرورت ہے۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر احسن اقبال نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج پوری پاکستانی قوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کا اعادہ کرتی ہے۔انہوں نے…
وہاب ریاض نے افتخار احمد کی تعریف کردی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے افتخار احمد کی تعریف کردی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر بیٹر افتخار احمد نے میچ کے آخری اوور میں وہاب ریاض کو 6 چھکے لگائے،…
پاکستان ٹیم افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گی، نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان اور افغانستان کے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم مارچ کے آخر میں افغانستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے…
ن لیگ کا پارٹی کے ناراض ارکان کو منانے کا فیصلہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کے ناراض ارکان کو منانے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف اور پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی ملاقات میں پارٹی کے ناراض ارکان کو منانے کا فیصلہ کیا گیا۔پارٹی قیادت نے سینئر ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی…
حکومت گرفتاریوں کا شوق پورا کرلے ورکر خوفزدہ نہیں ہوں گے، شوکت یوسفزئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ کارکن تیار رہیں عمران خان جیل بھرو تحریک کا جلد اعلان کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت گرفتاریوں کا شوق پورا کر لے ورکر خوفزدہ نہیں ہوں گے۔اپنے بیان میں شوکت یوسفزئی نے…
حماد اظہر نے پی ڈی ایم پر تنقید کیلئے پرویز مشرف کا ذکر کیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما حماد اظہر نے سابق صدر پرویز مشرف کی وفات پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو نشانے پر لے لیا۔ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ پرویز مشرف ایک آمر تھا، جس نے بغیر کسی احتساب کے غلطیاں…
جنرل باجوہ نے ریٹائرمنٹ پر عمران خان سے متعلق بلنڈر کا اعتراف کیا، مریم نواز کا دعویٰ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ سے کہا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے ریٹائرمنٹ پر عمران خان سے متعلق بلنڈر کا اعتراف کیا۔ملتان جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ جنرل باجوہ نے ریٹائرڈ ہونے کے بعد لوگوں سے…
عمران خان کو جیل میں ایک کے سوا کھانے پینے کی ہر چیز دیں گے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں ایک کے سوا کھانے پینے کی ہر چیز دیں گے۔ملتان جلسے سے خطاب رانا ثناء اللّٰہ نے عمران خان کی جیل بھرو تحریک کی دھمکی پر ردعمل دیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان جیل بھرو تحریک…
شیخ رشید کی سیاسی پیشگوئیاں کئی ماہ سے درست ثابت نہیں ہو رہیں
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید گزشتہ کئی ماہ سے ملکی سیاسی منظرنامے کےلیے اہم قرار دے رہے ہیں۔شیخ رشید گزشتہ چند ماہ سے ملکی سیاسی منظرنامے کےلیے اہم قرار دیتے ہوئے تاریخیں دیتے آ رہے ہیں۔شیخ رشید کی سیاسی پیشگوئیاں اس دوران درست…
پرویز مشرف کی ہنگامہ خیز زندگی ایک نظر میں
’’سب سے پہلے پاکستان‘‘ کا نعرہ متعارف کروانے والے سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف اپنے غیر معمولی فیصلوں اور متنازع اقدامات کے باعث ملکی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ کارگل جنگ سے لے کر نواز حکومت کا تختہ اُلٹنے تک اور خود کو…
چلی میں ہیٹ ویو، جنگلات میں متعدد مقامات پر لگی آگ بے قابو، 23 افراد ہلاک
چلی کے جنوب وسطی حصے میں ہیٹ ویو کے باعث متعدد مقامات پر لگی جنگلات کی آگ بے قابو ہوگئی۔ خوفناک آگ نے امریکی شہر فلاڈیلفیا سے بھی بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔مختلف حادثات میں 23 افراد ہلاک، 979 زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ رہائشی علاقوں…
وزیراعلیٰ بلوچستان کی پی سی بی سے کوئٹہ میں بڑے میچز کروانے کی درخواست
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ آج کسی ٹیم کی نہیں بلکہ پاکستان، بلوچستان اور کشمیر کاز کی فتح ہوئی ہے۔ نجم سیٹھی سے گزارش کروں گا کہ کوئٹہ میں بڑے میچز کا انعقاد کروائیں۔بگٹی کرکٹ گراؤنڈ کوئٹہ میں پی ایس ایل کے…
مقبوضہ کشمیر کی آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کراچی میں جیل چورنگی سے مزار قائد تک یوم یکجہتی کشمیر پر ریلی نکالی گئی۔ امیر جماعت اسلامی…
یوم یکجہتی کشمیر پر پاکستان ہائی کمیشن لندن میں تصویری نمائش
یوم یکجہتی کشمیر پر پاکستان ہائی کمیشن لندن میں بھارتی مظالم کی عکاسی پر مبنی تصاویر کی نمائش منعقد ہوئی۔ پاکستانی ہائی کمشنر معظم احمد خان نے تصویری نمائش کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری بھائیوں کی شہادتوں اور قربانیوں کو…
افتخار احمد کے چھکوں پر میمز کی بھرمار
کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نمائشی میچ میں افتخار احمد نے وہاب ریاض کو 6 گیندوں پر 6 چھکے جڑ دیے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ہوگئی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر بیٹر افتخار احمد نے میچ کے آخری…
مغرب کا رویہ منافقانہ، عصبیت اور جانبداری پر مبنی ہے: مفتی منیب الرحمٰن
ممتاز عالمِ دین مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ مغرب کا رویہ منافقانہ، عصبیت اور جانبداری پر مبنی ہے۔کراچی میں دارالعلوم نعیمیہ میں یومِ یک جہتیٔ کشمیر کے موقع پر علمائے اہلسنت کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مفتی منیب الرحمٰن سمیت متعدد…
نواز شریف کا پرویز مشرف کے انتقال پر اظہارِ افسوس
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری کیے تعزیتی بیان میں نواز شریف نے پرویز مشرف کے انتقال پر إِنَّا ِللَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ…
ملالہ یوسفزئی کے شوہر عصر ملک کا ٹوئٹر صارفین سے سوال
نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے شوہر عصر ملک نے سوشل میڈیا صارفین سے ایک اہم سوال پوچھ لیا۔ ملالہ یوسف زئی نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حال ہی میں ایک دلچسپ ٹوئٹ کیا ہے۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ مجھے صوفے پر موزے…