Browsing Category
Urdunews
پاکستان میں وکی پیڈیا کی سروسز بحال
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے ملک بھر میں وکی پیڈیا کی سروسز کو بحال کر دیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وکی پیڈیا کو بحال کرنے کی ہدایت کی تھی۔وزیرِ اعظم نے آئی ٹی کے وزیر امین الحق کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی۔…
اے پی سی کیلئے باضابطہ دعوت نامہ نہیں دیا گیا، شبلی فراز
پی ٹی آئی کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ اے پی سی کیلئے باضابطہ دعوت نامہ نہیں دیا گیا ہے، دعوت نامہ آئے گا تو اس حوالے سے سوچیں گے۔پی ٹی آئی کے رہنما شبلی فراز نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکمران آئین اور قانون سے خود…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی گرفتاری مطلوب نہیں: نیب
لاہور کی احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے دوران نیب نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی گرفتاری مطلوب نہ ہونے کا بیان دے دیا۔لاہورکی احتساب عدالت میں شہباز شریف کے خاندان کےخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت…
پی ایس ایل 8: ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے۔ خوشگوار موڈ ڈیرین سیمی نے وکٹری کا نشان بنا کر تصاویر بنوائیں۔ اس موقع پر ڈیرن سیمی نے کہا کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے۔پاکستان سپر…
استاد نے 50ویں سالگرہ پر اپنے 700 طلبہ کو آئس کریم کھلادی
اپنی 50ویں سالگرہ پر ایک استاد نے اپنے 700 طلبہ کو آئس کریم کھلادی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔کہتے ہیں استاد اس پھول کی مانند ہے جو اپنی خوشبو سے معاشرے میں امن، دوستی اور محبت کا پیغام پھیلاتا ہے، اس کا ہر قول و عمل اس کے…
کم جونگ ایک بار پھر منظر عام سے غائب
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ایک بار پھر منظر عام سے غائب ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیانگ یانگ میں رواں ہفتے ہونے والی پریڈ سے قبل کم جونگ کی مبینہ گمشدگی نے ایک بار پھر ان کی صحت کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع کر دی…
کراچی، پولیس نے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد گرفتار کرلیے
کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے سے پولیس نے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، ملزمان تاجروں سے بھتہ لینے میں ملوث ہیں۔پولیس کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے سے کالعدم تنظیم کے دو دہشتگردوں کو 2 کلاشنکوف سمیت گرفتار…
آسٹریلیا کی T20 ٹیم کے کپتان ایرون فنچ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ فنچ نے 5 ٹیسٹ، 146 ون ڈے اور 103 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی، جس میں انہوں نے مجموعی طور پر 8 ہزار 804 رنز اسکور کیے۔ان…
ترکیہ زلزلہ، اموات کی تعداد 10 ہزار سے بڑھنے کا اندیشہ
امریکی زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ شدید سرد موسم اور عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے میں تاخیر اور بڑے پیمانے پر پھیلی تباہی کو دیکھتے ہوئے اندازہ ہے کہ ترکیے اور شام میں 7 اعشاریہ 8 شدت کے تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 10…
لڑکیوں کو تعلیم سے روکنا پشتون نہیں طالبان کلچر ہے، ملالہ
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو تعلیم سے روکنا پشتونوں کا نہیں طالبان کا کلچر ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کے بیان پر ردعمل میں لکھے گئے مضمون میں ملالہ کا کہنا تھا کہ منیر اکرم نے معذرت تو کر…
جتنی گرفتاریاں کرنی ہیں کرلیں، پرویز خٹک
تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جتنی گرفتاریاں کرنی ہیں کرلیں، ہم چٹان کی طرح کھڑے رہیں گے۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم انتقامی کارروائی کرکے اپنے لیے مزید مسائل پیدا کر رہی…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اہم دورے پر برطانیہ میں موجود
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اہم دورے پر برطانیہ میں موجود ہیں۔ پانچ روزہ دورے میں جنرل عاصم منیر برطانوی وزارت دفاع کے حکام سے ملاقاتوں کے ساتھ پانچویں یوکے پاک اسٹیبیلائزیشن کانفرنس میں شرکت کریں گے۔کانفرنس کے مشترکہ میزبان برطانیہ کے…
آئی ایم ایف سے مذاکرات آج دوبارہ شروع ہوں گے
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ شروع ہوں گے۔کل بھی مذاکرات میں محصولات اور اخراجات کے شارٹ فال میں کمی لانے کے اقدامات پر غور کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے…
مصطفیٰ کمال الزام لگانے سے قبل اپنے گریبان میں جھانکیں، مرتضی وہاب
ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی پر دھاندلی کا الزام لگانے سے قبل مصطفیٰ کمال اپنے گریبان میں جھانکیں۔ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا کہ پیپلز پارٹی پر…
کےالیکٹرک اور چینی کمپنی کے درمیان ایک ہزار میگاواٹ قابل تجدید توانائی کا معاہدہ
کےالیکٹرک اور چینی کمپنی کے درمیان ایک ہزار میگاواٹ قابل تجدید توانائی کا معاہدہ ہوگیا۔اسلام آباد میں کےالیکٹرک اور چینی کمپنی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخطوں کی تقریب منعقد ہوئی۔اعلامیہ کے مطابق کےالیکٹرک اور چینی کمپنی ایک ہزار…
مونس الہٰی نے گھر کے باہر پولیس پہنچنے کی ویڈیو شیئر کردی
پولیس نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی گجرات میں رہائش گاہ کا محاصرہ کرلیا اور گھر میں داخل ہوگئی۔ چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ پولیس کی جانب سے گھر میں داخل ہونے کی کوشش کی جا رہی ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی نے…
دہلی: بغیر یونیفارم رکشہ و ٹیکسی ڈرائیورز پر بھاری جرمانہ ہوگا
دہلی شہر کے تمام رکشہ اور ٹیکسی ڈرائیورز کیلئے حکم نامہ جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بغیر یونیفارم پہنے رکشہ یا ٹیکسی نہیں چلائیں ورنہ انہیں جرمانہ کیا جائے گا۔جس ڈرائیور کے یونیفارم نہ پہننے سے متعلق زیادہ چالان ہوں گے اس کا…
پی ٹی آئی کن رہنماؤں پر آرٹیکل 6 لگتا؟ ملک احمد خان نے نام بتادیے
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جن رہنماؤں پر آرٹیکل 6 لگتا ہے ان کے نام بتادیے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگوکے دوران ملک احمد خان نے پی ٹی آئی کی جیل…
بھارت: مریض کو اسپتال لے جانے والے 3 افراد خود موت کا شکار، مریض محفوظ
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ٹرک اور ایمبولینس میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک افراد مریض کو اسپتال منتقل کررہے ہتھے، مریض محفوظ رہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا۔ پولیس کا…
آئی ایم ایف نے ڈیفنس بجٹ میں کمی کی کوئی بات نہیں کی، خرم دستگیر
وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ قریب ہے، بہت سارے ایشوز پر اتفاق ہوگیا ہے، آئی ایم ایف نے ڈیفنس بجٹ میں کمی کی کوئی بات نہیں کی۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خرم…