جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا واپس دو لاکھ سے نیچے آگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں رواں ہفتے کے دوران مسلسل چوتھے روز کمی دیکھنے میں آئی جس کے ساتھ ہی فی تولہ سونا واپس دو لاکھ سے نیچے آگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج پیلی دھات کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کی کمی…

وفاقی حکومت کا خیبر پختونخو کو دیے گئے 417 ارب کی تحقیقات کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سابقہ فاٹا کو گزشتہ 10 برس میں دیے گئے 417 ارب روپے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے سانحہ پشاور پولیس لائنز مسجد کے پیش نظر 417 ارب روپے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے…

چوہدری وجاہت کے بیٹے موسیٰ الہٰی کی 15 فروری تک حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری وجاہت حسین  کے بیٹے موسیٰ الہٰی کی 15 فروری تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر موسیٰ الہٰی نے لاہور ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت لے لی۔ چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ…

شیخ رشید کے بھتیجے کے بلے کے نشان پر کاغذات نامزدگی جمع

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق نے ضمنی الیکشن کے لیے این اے 60 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔راولپنڈی کی ضلعی الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ راشد شفیق نے کہا کہ این اے 60 سے بلے کے نشان پر…

افغانستان میں کرنسی کنٹرول آرڈر جاری

افغانستان میں طالبان حکومت نے کرنسی کنٹرول سخت اور کرنسی کنٹرول آرڈر جاری کردیا۔عالمی جریدے بلوم برگ کے مطابق افغانستان میں سبب اور حجم بتائے بغیر ڈالر لانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ڈالر اسمگلنگ رپورٹ کے بعد…

صوبائی اسمبلیوں میں انتخابات کی تاریخ کیلئے صدر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صوبائی اسمبلیوں میں انتخابات کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے خط میں کہا گیا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کریں، آئین تاخیرکی اجازت نہیں دیتا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن…

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بینکنگ کورٹ کا حکم چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بینکنگ کورٹ کا حکم چیلنج کر دیا۔عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے کورٹ حاضری کی اجازت نا دینے کا بینکنگ کورٹ کا حکم چیلنج کیا ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے…

پیٹرول ڈیزل کی کوئی قلت ہے نہ خدشہ ہے، مصدق ملک

وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اور دستیابی سے متعلق شکوک و شبہات دور کردیے۔مصدق ملک نے جیو نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر اسٹاک موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی…

ترکیہ میں زلزلے سے دو ہزار سال پرانا رومن دور کا قلعہ بھی تباہ ہوگیا

ترکیہ میں زلزلے سے 2200 سال پرانا رومن دور کا قلعہ بھی تباہ ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے کئی قدیم مقامات کو بھی نقصان پہنچا۔رپورٹس کے مطابق شہر کے وسط میں واقع پہاڑ کی چوٹی پر گازیانٹیپ کیسل (Gaziantep Castle) کو زلزلے…

بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کیلئے فنڈز کا اجراء کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کے لیے فنڈز کا اجراء کر دیا۔ترقی یافتہ سندھ، عہد سے تعمیر نو تک کے موضوع پر منعقد ہونے والی کانفرنس میں بلاول بھٹو نے سیلاب متاثرین کے…

حنیف عباسی کے بیٹے کے بھی 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع

قومی اسمبلی کی 33 سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات پر مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کے بیٹے حماس حنیف نے بھی 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔حماس حنیف عباسی نے این اے 60 اور این اے 62 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔حماس حنیف…

امریکا میں ڈکیتی مزاحمت پر پاکستانی نژاد پولیس افسر جاں بحق

امریکی شہر نیویارک میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے والا پاکستانی نژاد پولیس افسر عدید فیاض دم توڑ گیا۔رپورٹس کے مطابق 26 سالہ عدید فیاض کو ہفتے کو ڈکیتی مزاحمت پر اس وقت سر میں گولی ماری گئی جس وقت وہ ڈیوٹی پر موجود نہیں تھے۔رپورٹس کے…

رات مجھے ایک اہم شخصیت سے ملنے کا کہہ رہےتھے، شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ رات مجھے ایک اہم شخصیت سے ملنے کا کہہ رہےتھے، میں نے انکار کردیا۔اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ مجھ پر جھوٹا مقدمہ بنایا گیا،  پولیس والے میرے بھائی ہیں، میں…

آپ چورن، منجن بیچنے آ گئے، شہلا رضا کا علی زیدی پر طنز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی اور پیپلز پارٹی کی شہلا رضا کاغذات نامزدگی جمع کرانے الیکشن کے دفتر پہنچ گئے۔کراچی کے حلقے این اے 244 ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے موقع پر پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا…

آئی ایم ایف کے کہنے پر قوم پر منہگائی کو بوجھ ڈال رہے ہیں، بلاول بھٹو

وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہمارے وزیرخزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ہو رہے ہیں، آئی ایم ایف کے کہنے پر قوم پر منہگائی کو بوجھ ڈال رہے ہیں۔وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں ڈونر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

آج پیدا ہونے والی خوراک میں 60 فیصد توانائی کم ہوچکی، آصف شریف

ملک کے معروف ایگری تھنکر، ماہر زراعت اور پاکستان میں قدرتی نظام کاشتکاری PQNK کے بانی آصف شریف نے کہا ہے کہ سائنسی ترقی کی نام نہاد معراج پر پہنچ کر آج پیدا ہونے والی خوراک میں نہ صرف 60 فیصد توانائی کم ہوچکی بلکہ وہ زیادہ زہریلی اور عام…

یورپین یونین کے انسانی حقوق کیلئے خصوصی نمائندے کی میعاد میں توسیع

یورپین یونین نے انسانی حقوق کے لیے اپنے خصوصی نمائندے ایمن گلمور کی میعاد میں ایک سال کی توسیع کردی۔اس بات کا فیصلہ یورپین کونسل کے اجلاس میں تمام ممبر ممالک نے اتفاق رائے سے کیا۔ اس طرح یورپین یونین کے انسانی حقوق کے لیے یہ خصوصی…

فواد چوہدری کا اسپیکر قومی اسمبلی کو پیغام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اسپیکر تھوڑا سا جمہوریت کا پاس رکھیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ…

صدر میں کے الیکٹرک کے سب اسٹیشن کے کیبل چوری، الیکٹرونکس مارکیٹیں بجلی سے محروم

کراچی کے علاقے صدر میں کے الیکٹرک کے سب اسٹیشن کے تالے توڑ کر نامعلوم ملزمان کیبل چوری کر کے لے گئے جس کے بعد ہاشو سینٹر اور آس پاس کی مارکیٹیں بجلی سے محروم ہیں۔کراچی ساوتھ کے پریڈی تھانے کے ایس ایچ او انسپکٹر سجاد خان کے مطابق واردات…

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی گرفتار

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو نئی دلی میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق محبوبہ مفتی کو تجاوزات کے خلاف جاری مہم پر احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق پولیس نے پی ڈی پی کارکنوں کو بھی گرفتار کیا…