جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی: دوسری شادی کرنے پر مسیحی نوجوان کو 9 سال قید کی سزا

مسیحی نوجوان کو دوسری شادی مہنگی پڑگئی، عدالت نے 9 سال قید کی سزا سنا دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے پاکستان کرسچین میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر مسیحی نوجوان جوشوا الیاس کو مجموعی طور پر 9 سال قید اور مجموعی طور پر 30 ہزار روپے جرمانہ…

پاک چین تجارتی تعلقات میں بڑی پیشرفت، چین کا آزاد تجارتی معاہدے پر نظرثانی پر اتفاق

پاک چین تجارتی تعلقات میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، چین نے آزاد تجارتی معاہدے پر نظرثانی پر اتفاق کرلیا۔ذرائع وزارت تجارت نے بتایا کہ چین نے پاکستان سے نئی ترجیحی فہرست مانگ لی۔ نئی ترجیحی فہرست کے تحت پاکستان کو مزید رعایت ملنے کا امکان ہے۔ …

بیٹرز کی بنیادی اسکلز پر کام کر رہا ہوں، محمد یوسف

ایشیا کپ میں مصروف پاکستانی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ بیٹرز کی بنیادی اسکلز بہتر بنانے پر کام کر رہا ہوں۔دبئی میں انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی گزشتہ روز روایتی حریف بھارت کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کی۔ایشین کرکٹ کونسل (اے…

غزہ کی لڑائی لبنان اور یمن کے محاذوں تک پہنچ چکی ہے، ایران

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ کی ابتداء 7 اکتوبر کو حماس کے حملے سے نہیں ہوئی۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقدہ فورم سے خطاب کے دوران ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ غزہ کی لڑائی لبنان اور یمن کے محاذوں تک…

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس 211 پوائنٹس کم ہوگیا

دسمبر کے 6 کاروباری دنوں میں تقریباً 5 ہزار 700 پوائنٹس اضافے کے بعد آج 100 انڈیکس 211 پوائنٹس کم ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد 66 ہزار 11 پر بند ہوا ہے۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس…

بھارتی عدلیہ نے فاشسٹ ہندوتوا نظریے کے سامنے سر جھکا لیا، صدر عارف علوی

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارتی عدلیہ نے فاشسٹ ہندوتوا نظریے کے سامنے سر جھکا لیا۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ ایسے فیصلے بھارت کے مقبوضہ جموں و کشمیر پر قبضے کو قانونی حیثیت نہیں دے سکتے۔ جموں و کشمیر…

کراچی: لانڈھی میں بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کو قتل کردیا

کراچی میں لانڈھی کی بلال کالونی کے قریب بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کو قتل کردیا۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کرنے والا ملزم بھائی فرار ہوگیا ہے، جس کی تلاش ہے۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 40 سالہ اقبال کے نام سے ہوئی ہے جو نشے کا عادی تھا…

طبی آلات، ادویات کی غیرقانونی خریداری: سابق صوبائی وزیر صحت شہرام ترکئی نیب میں طلب

قومی احستاب بیورو (نیب) نے خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت میں طبی آلات اور ادویات کی غیر قانونی خریداری کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔اس معاملے پر نیب نے سابق وزیر صحت خیبر پختونخوا شہرام خان ترکئی کو 18 دسمبر کو طلب کرلیا۔نیب خیبر پختونخوا کی…

انڈر 19 ایشیا کپ: متحدہ عرب امارات نے سری لنکا کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 کپ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سری لنکا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔سری لنکا ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 220 رنز بنائے، یو اے ای ٹیم نے ہدف 10 گیندوں قبل ہی حاصل…

کشمیری امید نہ چھوڑیں، سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ پڑاؤ ہے منزل نہیں، محبوبہ مفتی

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پی ڈی پی کی رہنما محبوبہ مفتی نے کشمیریوں سے امید نہ چھوڑنے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے بھارتی سپریم ورٹ کا آج کا فیصلہ پڑاو ہے منزل نہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مخالفین چاہتے کہ کشمیری امید چھوڑ کے…

اسد قیصر کی گرفتاری کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔عدالت عالیہ پشاور میں اسد قیصر کی گرفتاری کو چیلنج کیا گیا اور کہا گیا کہ پشاور ہائیکورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی کو…

جسٹس اعجازالاحسن کا بینچوں کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار

مقدمات مقرر کرنے سے متعلق ججز کمیٹی کے اجلاسوں کے معاملے پر  سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجازالاحسن نے بینچوں کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ قانون کے تحت جسٹس اعجازالاحسن مقدمات سماعت کےلیے مقرر کرنے والی کمیٹی کا حصہ ہیں، بینچز کی…

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کر دیا گیا، ایونٹ  19 جنوری سے جنوبی افریقہ میں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی کے مطابق انڈر 19 ورلڈ کپ سری لنکا میں منعقد کیا جانا تھا تاہم سری لنکا کی رکنیت معطل ہونے پر ایونٹ جنوبی افریقہ منتقل…

مہمند: دہشتگرد اور 6 سہولت کار گرفتار

سی ٹی ڈی مہمند ریجن نے کارروائی کر کے دہشت گرد اور 6 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمران شاہد کے مطابق دہشت گرد اور سہولت کاروں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان سے بھتے میں لیے گئے بینک چیکس بھی برآمد…

نگراں وزیرِ اعظم نے نئی ویزا رجیم کا اجراء کر دیا

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے نئی ویزا رجیم کا اجراء کر دیا۔نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ شہداء ہمارے دلوں میں زندہ ہیں، پوری قوم شہداء کی ہمیشہ مقروض رہے گی۔نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے وزارتِ داخلہ کا دورہ…

سٹی کونسل اجلاس، میئر کراچی نے حافظ نعیم الرحمٰن کو خوش آمدید کہا

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنے زیرِ صدارت سٹی کونسل کے اجلاس میں آنے پر امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کو خوش آمدید کہا۔اجلاس کے دوران رکنِ جماعتِ اسلامی قاضی صدرالدین نے کہا کہ اجلاس میں موجود 2 افراد کا تعلق ایوان سے…

انٹرا پارٹی انتخابات، الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کیخلاف حتمی فیصلے سے روک دیا گیا

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر نوٹس کے خلاف دائر درخواست میں پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرتے ہوئے اسے حتمی فیصلے سے روک دیا۔جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد نے سماعت کی۔دورانِ سماعت وکیل قاضی انور نے کہا کہ الیکشن…

اسلام آباد پولیس رضوانہ کا بیان لینے کیلئے لاہور روانہ

اسلام آباد پولیس کی 2 رکنی تحقیقاتی ٹیم کم سن رضوانہ تشدد کیس سے متعلق رضوانہ کا بیان لینے کے لیے لاہور روانہ ہو گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق رضوانہ نےصحت یاب ہونے کے بعد سول جج عاصم حفیظ پر بھی تشدد کا الزام لگایا۔پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ…

سیالکوٹ: ایک ماہ قبل اغوا ہونے والے نوجوان لاش گجرات سے مل گئی

سیالکوٹ میں ایک ماہ قبل اغوا ہونے والے پسرور کے نوجوان کی لاش گجرات سے مل گئی۔پولیس کے مطابق مرنے والے نوجوان نے 30 اکتوبر کو گجرات کی رہائشی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی، ایک ماہ قبل لڑکی کے گھر والوں نے بہانے سے میاں بیوی کو گھر بلوایا…

سندھ کے کسی اسکول میں گدھے بندھے نہیں دیکھے: نگراں صوبائی وزیرِ تعلیم

نگراں وزیرِ تعلیم سندھ رعنا حسین کا کہنا ہے کہ سندھ کے کسی اسکول میں گدھے بندھے نہیں دیکھے۔رعنا حسین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنی آنکھیں ڈی اوز اور ڈائریکٹرز کو بنایا ہوا ہے، اسکولوں کی مرمت سے متعلق پروگرام تیار ہے، …