Browsing Category
Urdunews
منی بجٹ لانا پڑے گا، 170 ارب کے ٹیکس لگانے ہوں گے: وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار
وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی بعض اصلاحات پاکستان کے حق میں ہیں، منی بجٹ لانا پڑے گا، 170 ارب کے ٹیکس لگانے ہوں گے، پاکستان کو آئی ایم ایف جائزے کے بعد 1.2 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ہے۔وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق…
آٹھویں بحری امن مشق کے شرکاء کو خوش آمدید: نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی
نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا کہنا ہے کہ آٹھویں امن مشق 2023ء میں تمام شرکاء کو خوش آمدید کہتا ہوں۔پاک بحریہ کے زیر اہتمام بحری مشق امن 2023ء آج سے آغاز ہو گیا، آٹھویں امن مشق 2023ء کے حوالے سے نیول چیف نے کہا ہے کہ میری…
پاکستان ان حالات میں کبھی ترکیہ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا، وزیر اعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ان حالات میں کبھی ترکیہ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا۔وزیراعظم شہباز شریف لاہور ہوائی اڈے پر ترکیہ کے لیے امدادی سامان بھیجنے کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہا کہ یقین ہے ترک اور شام کے عوام اس مشکل سے…
شاداب کی بارات کی ’ان دیکھی‘ تصاویر منظر عام پر
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کی بارات کی تقریب گزشتہ روز ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں سمیت سابق و موجودہ کرکٹرز نے شرکت کی۔قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی...بارات کی پُروقار تقریب سے قومی کرکٹر حسن علی، عثمان…
دورۂ پاکستان میں تعمیری بات چیت ہوئی: آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ دورۂ پاکستان میں تعمیری بات چیت ہوئی۔وفد کے پاکستان کے دورے کے بعد آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں یہ بات کہی گئی ہے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے اعلامیے…
آن لائن یا ایڈوانس فیس جمع کرانیوالوں کیلئے پاسپورٹ آفس ہفتے کو بھی کھلیں گے
نئے پاسپورٹ بنانے کی فیسوں میں اضافے کی تردید کے باوجود ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر میں شہریوں کا غیر معمولی رش جاری ہے۔صورتِ حال پر قابو پانے کے لیے چھٹی کے روز ہفتہ 11 فروری سے ملک بھر میں مخصوص ریجنل پاسپورٹ دفاتر کھولنے کا حکم دیا گیا…
آن لائن یا ایڈوانس فیس جمع کرانے والوں کیلئے پاسپورٹ دفاتر ہفتے کو بھی کھلیں گے
نئے پاسپورٹ بنانے کی فیسوں میں اضافے کی تردید کے باوجود ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر میں شہریوں کا غیر معمولی رش جاری ہے، صورتحال پر قابو پانے کیلئے چھٹی کے روز ہفتہ 11 فروری سے ملک بھر میں مخصوص ریجنل پاسپورٹ دفاتر کھولنے کا حکم دیا گیا…
خیرپور، کتوں نے 3 سالہ بچی کی جان لے لی
خیرپور کے نواحی علاقے کمال دیرو میں آوارہ کتوں نے گلی میں جاتی دو کمسن بہنوں پر حملہ کردیا، کتوں کے حملے میں تین ماہ کی بچی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔خیرپور کی تحصیل گمبٹ کے نواحی علاقے کمال دیرو میں گلی میں جاتی دو کمسن بہنوں پر آوارہ کتوں…
نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت آج پھر ہوگی
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی درخواست پر سماعت آج پھر ہوگی۔گزشتہ روز سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کیس میں عمران خان کو طلب کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ کیوں نا عمران…
سکھر، نوجوان کے قتل کا ڈراپ سین، بیوی ملوث نکلی
سکھر میں ٹاؤن شپ کے قریب شاہراہ پر دوران ڈکیتی مزاحمت پر 25 سالہ نوجوان کے قتل کا ڈراپ سین، پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے قتل کے مرکزی ملزم کو آلۂ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتول کی اپنی بیوی نے آشنا کے ساتھ مل…
مجھے نکال کر کوئی اکانومسٹ ٹائپ کا بندہ ہی لے آتے، مفتاح کا ڈار پر پھر وار
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا ڈار پر پھر وار، کہا کہ مجھے نکال کر کوئی اکانومسٹ ٹائپ کا بندہ ہی لے آتے، مسلم لیگ میں احسن اقبال جیسے قابل لوگ بھی ہیں انہیں لے آتے۔مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈار صاحب کی سوچ ہی الٹی ہے، اپنی…
برطانیہ: اسکیم پریونٹ میں متعدد اصلاحات کی سفارش
برطانیہ میں دہشت گردی کی طرف راغب افراد کی اصلاح کیلئے بنائی گئی اسکیم پریونٹ (prevent) کے جائزے کے بعد اس میں متعدد اصلاحات کی سفارش کی گئی ہے۔مسلم تنظیموں نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جائزے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ واضح رہے کہ برطانیہ…
18 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کے بڑے مقابلے کا آج سے آغاز
18 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کے بڑے مقابلے کا آج سے آغاز ہو رہا ہے، پری پیئرڈ کیٹگری مقابلے کے پہلے مرحلے کے لئے 45 مرد ڈرائیورز اور ایک خاتون ڈرائیور 245 کلومیٹرز طویل ٹریک پر روانہ ہو رہے ہیں۔چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی پاکستان کا سب سے…
لاہور، سڑک پر پڑے گہرے شگاف میں گاڑی گر گئی
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں سڑک پر پڑے ایک گہرے شگاف میں ایک گاڑی گر گئی۔ریسکیو زرائع کے مطابق جوہر ٹاؤن شوکت خانم اسپتال کے قریب سیوریج پائپ لیک ہونے کے باعث سڑک پر تقریبا 20 سے 25 فٹ گہرا شگاف پڑ گیا۔شکاف میں گاڑی گرنے کی اطلاع ملنے…
ڈونلڈ ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹا گرام اکاؤنٹس بحال
میٹا نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 2 سال بعد فیس بک اور انسٹا گرام اکاؤنٹس بحال کردیے۔میٹا ترجمان اینڈی اسٹون نے ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹس بحال کرنے کی تصدیق کردی ہے۔سابق امریکی صدر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس جنوری 2021 میں کیپیٹل ہل پر…
پی ٹی آئی نے IMF کی ہر شرط مانی، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط قبول کیں، معاہدہ موجودہ حکومت کو ورثے میں ملا تھا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کے پاس زیادہ…
آئی ایم ایف کے ساتھ حتمی معاہدہ جلد طے پانے کا امکان
پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ پیشگی اقدامات کرنے پر معاہدہ طے پا گیا ہے، حتمی معاہدہ جلد طے پانے کا امکان ہے۔ سیکریٹری خزانہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف مشن…
پچھلی شکست بھول کر نیا سیزن اچھا کھیلیں گے، شرجیل خان
کراچی کنگز کے اوپننگ بیٹر شرجیل خان نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں ہر سیزن ایک جیسا نہیں ہوتا۔ پچھلے سیزن کی شکست بھول کر نیا سیزن اچھا کھیلیں گے۔جیو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جارح مزاج بلے باز کا کہنا تھا کہ کراچی کنگز کے کیمپ کا اچھا آغاز…
حارث رؤف PSL کیلئے بنگلادیش سے وطن واپس روانہ
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رؤف بنگلادیش پریمیئر لیگ کو چھوڑ کر پی ایس ایل کھیلنے کے لیے وطن واپس روانہ ہوگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حارث رؤف نے جہاز سے تصویر اپلوڈ کرتے ہوئے لکھا کہ بلا آخر وہ گھر واپس آرہے ہیں۔انہوں…
عمران خان کی نااہلی درخواست، لاجر بینچ آج سماعت کریگا
اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ آج پی ٹی آئی چیئرمین کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کو نااہل کرنے کی درخواست کی سماعت کرے گا۔ لارجر بینچ چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اختر کیانی اور…