Browsing Category
Urdunews
پی ایس ایل 8: شاداب خان اور کئی غیر ملکی کھلاڑی کراچی پہنچ گئے
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کےلیے کراچی پہنچ گئے ہیں۔شاداب خان شادی کی مصروفیات کی وجہ سے ایک روز کی تاخیر سے کراچی پہنچے ہیں، اسلام آباد یونائیٹڈ کا اسکواڈ گزشتہ شب ہی کراچی پہنچ گیا…
پالتو کتے کے بھونکنے پر پولیس افسر کے بیٹے کا پڑوسی کے لڑکے پر تشدد
فیصل آباد میں ر یٹائرڈ پولیس افسر کے بیٹے نے پالتو کتے کے بھونکنے پر مشعل ہو کر اپنے پڑوسی لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اسلحہ تان کر دھمکاتا رہا۔ پالتو کتے کے بھونکنے پر اس کے مالک لڑکے پر تشدد کا واقعہ فیصل آباد کے علاقے گلبرگ میں…
ناظم آباد میں پولیس موبائل کی موٹر سائیکل کو ٹکر، طالبہ زخمی
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پولیس موبائل کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے اسکول کی طالبہ زخمی ہوگئی۔موقع پر موجود افراد نے ویڈیو بنانا شروع کی تو پولیس اہلکار چلے گئے۔رینجرز ذرائع کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ملزم دوران چیکنگ رینجرز اہلکار کو…
جب تک پلیئر کو موقع نہیں دیں گے وہ خود کو نہیں منوا سکتا، عمر گل
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ عمر گل نے کہا ہے کہ جب تک پلیئر کو موقع نہیں دیں گے وہ خود کو نہیں منوا سکتا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر گل کا کہنا تھا کہ پلیئر کو جب تک اپنی اسٹرینتھ کا نہیں پتہ ہوگا وہ اچھا پلیئر نہیں بنے…
بنوں: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار
خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔گرفتار دہشت گردوں میں عمر زمان، سلیم عرف ملنگ اور احمد نبی شامل ہیں۔ تینوں گرفتار دہشتگرد ٹارگٹ کلرز ہیں۔سی ٹی ڈی کا…
عدالت نے سلیمان شہباز کو بے گناہ قرار دینے کی رپورٹ مسترد کر دی
اسپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کو بے گناہ قرار دینے کی رپورٹ مسترد کر دی۔اسپیشل کورٹ سینٹرل کے جج بخت فخر بہزاد نے سلیمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی۔جج بخت…
دیکھنا ہے ملتان سلطانز کو سپورٹ زیادہ ملتی ہے یا لاہور قلندرز کو، عاقب جاوید
لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ دیکھنا ہے ملتان سلطانز کو سپورٹ زیادہ ملتی ہے یا لاہور قلندرز کو۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں لوگوں کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس…
فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض، آر او نے مہلت دے دی
کراچی میں 16 مارچ کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں این اے 252 ضلع غربی کے ریٹرننگ افسر نے فاروق ستار کو 13 فروری دوپہر 12 بجے تک کی مہلت دے دی۔ڈاکٹر فاروق ستار کے کاغذات پر ریٹرننگ افسر نے تجویز کنندہ حلقے سے نہ ہونے پر اعتراض اٹھایا…
پاکستان کا وزیر خارجہ تفریحی دوروں پر رہتا ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے بلاول بھٹو زرداری کا نام لیے بغیر تنقید کی اور کہا کہ پاکستان کا وزیر خارجہ تفریحی دوروں پر رہتا ہے۔ملتان میں کارنر میٹنگ سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عوام …
کراچی پولیس کا افسر اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلا
کراچی پولیس کا افسر اور اہلکار اغوا برائے تاوان کی کارروائیوں میں ملوث نکلے۔اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) کراچی نے یوسف پلازہ تھانے میں کارروائی کی اور تاوان کے لیے اغوا کیے گئے شہری ضیاء الحق کو بازیاب کرالیا۔کارروائی کے دوران…
عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی تعریف کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ کے 90 روز میں الیکشن کروانے سے متعلق فیصلے کی تعریف کردی۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوریت کا تصور محال ہے، مضبوط، آزاد اور معتبر…
عمران خان تمہاری سلیکشن کمیٹی ٹوٹ گئی، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان تمہاری سلیکشن کمیٹی ٹوٹ گئی، سلیکٹرز گھر چلے گئے۔اسلام آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر بھی نام لیے…
مینڈیٹ تسلیم نہ کیا تو سندھ میں بلاول بھٹو کی حکومت نہیں رہے گی، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وارننگ دے دی اور دعویٰ کیا کہ ہمارے مینڈیٹ کو تسلیم نہ کیا گیا تو کراچی تو کیا سندھ میں بھی ان کی حکومت نہیں رہے گی۔گجرات میں جلسے سے خطاب میں سراج الحق…
ایم کیو ایم نے 12 فروری کو ہونے والا دھرنا مؤخر کردیا
ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے خلاف کراچی فوارہ چوک پر 12 فروری کو ہونے والا دھرنا بحریہ کی امن مشقیں ختم ہونے تک موخر کردیا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بہادرآباد کراچی میں ایم ایم پاکستان کی قیادت سے ملاقات کی۔ میڈیا سے…
شائستہ پرویز ملک کی معاون خصوصی کا عہدہ لینے سے معذرت
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) شائستہ پرویز ملک نے وزیراعظم شہباز شریف کی معاون خصوصی کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی ہے۔لاہور سے جاری بیان میں شائستہ پرویز ملک نے کہا کہ عزت سے نوازنے پر پارٹی کی شکر گزار…
ماڈل کالونی میں گھر کے باہر سبزی خریدتی ہوئی خاتون کو لوٹ لیا گیا
کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں گھر کے باہر سبزی خریدتی ہوئی خاتون کو لوٹ لیا گیا، موٹر سائیکل سوار ملزمان خاتون سے زیورات لے کر فرار ہوگئے۔راستہ تنگ ہونے کے باعث رمضان اسے راستہ نہ دے سکا جس پر کچھ دور جاکر ملزم نے فائرنگ کردی۔ٹھیلے سے…
شہباز گل نے رمیش کمار سے معافی مانگ لی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے رمیش کمار سے معافی مانگ لی۔ شہباز گل رمیش کمار کے گھر پہنچے اور اپنے ریمارکس پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ ’میں نے جو کہا آپ کو اس سے تکلیف پہنچی ہو گی، مجھے افسوس ہوا جو بھی ہمارے…
بس ہوسٹس سے مبینہ زیادتی کے ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
بس ہوسٹس سے مبینہ زیادتی کے ملزمان کو سینئر سول جج وہاڑی کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ بس ہوسٹس بھی اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئی۔سینئر سول جج نے گرفتار دونوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔پنجاب کے ضلع وہاڑی میں مسافر بس…
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ بھارتی اسٹار بیٹر سمرتی مندھانا پاکستان ویمن کے خلاف میچ سے باہر ہو گئیں۔ بھارتی ویمن ٹیم کے بیٹنگ کوچ ہریشکیش کانتیکار نے بتایا کہ سمرتی…
نجم سیٹھی کی مفت وی آئی پی پاس مانگنے والوں پر تنقید
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے مفت وی آئی پی پاس مانگنے والوں پر تنقید کی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نجم سیٹھی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’وی آئی پی افراد قوت خرید رکھنے کے باوجود مفت پاس…