Browsing Category
Urdunews
رضوان نے شاہین آفریدی کو گلے لگا کر شادی کی مبارکباد دی
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان سے ملاقات کی۔شاہین شاہ آفریدی خود محمد رضوان سے ملنے گئے تھے جہاں پر رضوان نے گلے لگ کر انہیں شادی کی مبارک باد دی۔دونوں کپتانوں کی ملاقات ملتان کے ٹیم ہوٹل میں…
جنرل (ر) باجوہ کے شہباز شریف کے ساتھ قریبی تعلقات تھے: عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کے شہباز شریف کے ساتھ قریبی تعلقات تھے، ان تعلقات کے نتیجے میں رجیم چینج آپریشن کی راہ ہموار ہوئی۔وائس آف امریکا کو انٹرویو میں چیئرمین پاکستان تحریک…
مریم نواز کا کیپٹن (ر) صفدر کے بیان پر رد عمل دینے سے گریز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے اپنے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے بیان پر رد عمل دینے سے گریز کیا۔میڈیا سے گفتگو کے دوران مریم نواز نے کہا کہ کیپٹن (ر) صفدر نے جو بیان دیا وہ ان کی ذاتی رائے ہے، کیپٹن…
پاکستان کا نام کچھ جاہل لوگ دنیا بھر میں بدنام کرنا چاہ رہے ہیں، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نام کچھ جاہل لوگ دنیا بھر میں بدنام کرنا چاہ رہے ہیں، بد قسمتی سے چند لوگوں نے نوجوان نسل میں برائیاں پیدا کرنے کی کوشش کی۔کراچی میں آرٹس ورکشاپ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن…
سپریم کورٹ، ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس کی کل سماعت ہو گی
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر…
ضمنی انتخاب، عامر محمود کیانی کے کاغذاتِ نامزدگی جمع
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عامر محمود کیانی نے ضمنی انتخاب کے لیے راولپنڈی کے حلقے این اے 60 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔عامر محمود کیانی کے ہمراہ راجہ بشارت اور ملک تیمور بھی الیکشن کمیشن کے دفتر آئے تھے۔اس موقع پر…
پاکستان نیوی کے تعاون سے پہلی کامیاب میری ٹائم ایکسپو کا انعقاد ہوا: فیصل سبزواری
وفاقی وزیرِ میری ٹائم افیئرز فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ پاکستان نیوی اور وزارت کے تعاون سے پہلی کامیاب میری ٹائم ایکسپو کا انعقاد ہوا ہے۔کراچی کے ایکسپو سینٹر میں جاری پاکستان میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے…
ڈی جی نے سول ایوی ایشن کو 2 ہزار ارب کا نقصان پہنچایا، زرین گل درانی
سول ایوی ایشن آفیسرز ایسوسی ایشن کے صدر زرین گل درانی نے سیکریٹری ایوی ایشن کو خط لکھا ہے جس میں ڈی جی سی اے اے اور ان کی ٹیم پر ادارے کو مبینہ طور پر 2 ہزار ارب کا نقصان پہنچانے کا الزام لگایا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ڈی جی سی اے اے نے…
منصور رانا نے لاہور قلندرز کو جوائن کر لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی منصور رانا نے لاہور قلندرز کو جوائن کر لیا۔ منصور رانا کو قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ منصور رانا کو قلندرز فیملی میں خوش آمدید…
خواتین کے قومی دن پر شیری رحمٰن کا پیغام
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے خواتین کے قومی دن پر پیغام جاری کیا ہے۔جاری پیغام میں شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ خواتین کے قومی دن پر تمام باہمت، محنتی، بہادر خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں، ملک کی 49 فیصد آبادی…
رینٹل پاور کیس میں بریت کیخلاف نیب اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے رینٹل پاور کیس میں بریت کے خلاف نیب کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین اور قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی بریت کے خلاف نیب کی اپیلوں کی 4 اپریل کو سماعت ہو گی۔اسلام آباد ہائی…
سیاستدان ٹھیک ہو جائیں تو سب ادارے ٹھیک ہو جائیں گے: سراج الحق
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ سیاستدان ٹھیک ہو جائیں تو سب ادارے ٹھیک ہو جائیں گے۔مہنگائی کے خلاف نکالے گئے لانگ مارچ کی قیادت کرنے والے امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے گجرات میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا…
مریم نواز کی زیرِ صدارت ن لیگ کا تنظیمی اجلاس
پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیرِ صدارت مسلم لیگ ن کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں پارٹی تنظیمی ڈھانچے اور کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔مریم نواز پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں سے تنظیمی امور سے متعلق…
چولستان جیپ ریلی میں حادثہ، 4 افراد زخمی
صحرائے چولستان میں 18 ویں ڈیزرٹ جیپ ریلی کے مقابلوں کے آخری روز ریس میں شامل گاڑی سے کیری ڈبہ ٹکرا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کیری ڈبے میں سوار 4 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ دل وش…
ملک کے 39 اضلاع میں انسدادِ پولیومہم کل شروع ہو گی
لاہور میں پولیو وائرس کے کیس کی تصدیق کے بعد ملک کے 39 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا فیصلہ کر لیا گیا۔ترجمان محکمۂ صحت کے مطابق 60 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز کل سے ہو رہا ہے۔وفاقی وزیرِ صحت…
پنجاب: 100 سے زائد ملز کا گندم کا کوٹہ معطل
محکمۂ خوراک پنجاب اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان تنازع بڑھ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق محکمۂ خوراک پنجاب نے 100 سے زائد ملز کا گندم کوٹہ معطل کر دیا۔فلور ملز ایسوسی ایشن کے ذرائع کے مطابق اکثر فلور ملز آج ہی سے بند کر دی گئی ہیں، کل سے…
کراچی میں مشکوک پولیس مقابلے میں 1 ملزم زخمی
کراچی کے تھانے زمان ٹاؤن کی حدود میں مشکوک پولیس مقابلے میں ایک ملزم زخمی ہو گیا۔زخمی ہونے والے ملزم ادیب رضا سمیت 3 ملزمان کو رینجرز نے پولیس کے حوالے کیا تھا۔ زخمی ادیب رضا سمیت 3 ڈاکوؤں کو رینجرز نے زمان ٹاؤن پولیس کے حوالے کیا تھا…
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کا شاداب کو منفرد ویلکم
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے اپنے کپتان شاداب خان کو منفرد انداز میں ویلکم کیا ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شاداب خان کو جس منفرد انداز میں ویلکم کیا ہے اس کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا…
شمالی وزیرستان: اے ایس آئی کے گھر پر مسلح افراد کا حملہ، 8 افراد زخمی
شمالی وزیرستان میں اے ایس آئی کے گھر میں گھس کر مسلح افراد نے حملہ کر دیا، ملزمان کی فائرنگ سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔میران شاہ کے علاقے ڈانڈے سیدگی میں نامعلوم افراد نے خودکار ہتھیاروں سے اے ایس آئی کے گھر پر حملہ کیا۔فائرنگ سے 8…
ترکیہ، شام زلزلہ: 2 ماہ کا بچہ، 70 سالہ خاتون کو زندہ نکال لیا گیا
ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور کئی معجزے بھی ہو رہے ہیں۔ ریسکیو ورکرز نے زلزلے کے چھٹے روز ملبے سے 2 ماہ کے بچے، 70 سال کی خاتون اور 6 ماہ کی حاملہ خاتون کو زندہ نکال لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…