جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بھارت اور آسٹریلیا کا تیسرا ٹیسٹ میچ دھرم شالا سے اندور منتقل

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں کھیلے جانے والا تیسرا میچ دھرم شالا سے اندور منتقل کر دیا گیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق دھرم شالا میں سخت سردی کے باعث گراؤنڈ تیار نہیں کیا جا سکا ہے۔بھارتی بورڈ کا کہنا ہے کہ کنڈیشنز کے باعث…

دکی: گاڑی روکنے پر فائرنگ، پولیس اہلکار قتل

بلوچستان کے ضلع دکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔دکی پولیس کے مطابق دکی میں پولیس اہلکار نے مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تھی جس پر ملزمان کی جانب سے فائرنگ کر دی گئی۔پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ کے بعد گاڑی…

پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، لاہور قلندرز نے شہدائے پولیس کے بچوں کو بلا لیا

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے افتتاحی میچ کے لیے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے شہدائے پولیس کے 50 بچوں کو مدعو کر لیا۔دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز آج ملتان اسٹیڈیم میں پولیس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرے گی۔ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ…

اگر میں غدار ہوں تو میرے سارے ووٹر غدار ہیں: فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر میں غدار ہوں تو میرے سارے ووٹر غدار ہیں۔یہ بات انہوں نے اسلام آباد کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج غداری کیس میں پیشی تھی، ابھی تک پولیس چالان…

پاکستان ویمن ٹیم نے آج کا پریکٹس سیشن منسوخ کردیا

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے آج صبح نیولینڈز میں ہونے والا پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا ہے۔قومی ویمن ٹیم آج آرام کرے گی جبکہ کل صبح ویسٹرن پروونس میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا دوسرا میچ آئرلینڈ کے خلاف…

کراچی: ڈیفنس کی عمارت سے گر کر 1 شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے ڈیفنس کے فیز 5 میں عمارت کی پہلی منزل سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق متوفی عمارت کی پہلی منزل کے فلیٹ کی کھڑکی سے گر کر جاں بحق ہوا ہے۔علاقہ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے سے قبل دوستوں اور متوفی میں پیسوں پر…

میچ کے بعد پاکستان اور بھارتی ٹیم کی کھلاڑی گھل مل گئیں

پاکستان اور بھارت کی ویمن ٹیموں کی کھلاڑیوں نے کیپ ٹاؤن میں میچ کے بعد ملاقات کی، دونوں ٹیموں کی پلئیرز خوشگوار موڈ میں نظر آئیں۔دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں نے ورلڈ کپ میچ میں ایک دوسرے کے کھیل کو سراہا۔پاکستان ٹیم کی نائب کپتان ندا ڈار نے…

گالف کلب کی کھربوں کی زمین کا کرایہ صرف 5000 روپے ہے: خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ گالف کلب کی کھربوں کی زمین ہےاور حکومت کا کرایہ صرف 5000 روپے ہے۔یہ بات وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آئی ایم ایف کے ایک بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے بتائی ہے۔ان کا کہنا ہے…

پاکستان اور آئی ایم ایف میں آن لائن مذاکرات آج سے ہوں گے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی کے لئے آن لائن مذاکرات آج سے شروع ہورہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق مذاکرات میں بیرونی قرضوں، زرمبادلہ کے ذخائر، ٹیکسوں کے نفاذ کے لئے منی بجٹ پر امور طے کیے جائیں گے۔منی بجٹ میں 170 ارب…

امریکا نے کینیڈا کی سرحد کے قریب ایک اور شے کو مار گرایا

امریکا نے کینیڈا کی سرحد کے قریب فضا میں اڑتی ایک اور شے کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے موجودہ فضائی خطرات کے پیش نظر ہورون جھیل کے اوپر اڑتی ایک اور شے کو مار…

کراچی، اسلحہ سپلائی کرنیوالا منشیات فروش گرفتار

کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے پولیس اور رینجرز نے غیر قانونی اسلحہ کی سپلائی، منشیات فروشی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کراچی کے…

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 14 سالہ فلسطینی لڑکا شہید

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے 14 سالہ فلسطینی لڑکے کو شہید کر دیا۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے جینن شہر میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران فائرنگ کر کے فلسطینی بچے کو شہید کیا.مقبوضہ مغربی کنارے میں…

پی ایس ایل 8 کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ لاہور اور ملتان کا ہوگا

ایچ بی ایل پی ایس ایل کا آٹھواں ایڈیشن آج سے شروع ہوگا، افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور میزبان ملتان سلطانز کے درمیان رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں دفاعی چیمپئن…

انگلینڈ: مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، 15 افراد گرفتار

انگلینڈ کے علاقے مرسی میں مظاہرین اور پولیس میں جھڑپوں کے دوران ایک پولیس افسر اور دو شہری زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جھڑپوں کے بعد پولیس نے 15 افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ کچھ مظاہرین نے پولیس وین پر پتھراؤ  کیا…

ترکیہ اور شام میں اموات 25 ہزار 800 سے متجاوز

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 25 ہزار 800 سے تجاوز کر گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے اموات کی تعداد 22 ہزار 327 تک جا پہنچی جبکہ شام میں زلزلے سے اب تک 3 ہزار 553 افراد جان سے جا چکے ہیں۔فرانس میں مقیم پاکستانی…

ٹانک، تھانہ گومل پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں تھانہ گومل پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے، 15 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ادھر بنوں میں سی ٹی ڈی نے…

پشاور میں چچا کی فائرنگ سے 3 سال کا بھتیجا جاں بحق

خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں چچا کی فائرنگ سے 3 سال کا بھتیجا جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے گلبرگ میں پیش آیا۔چچا نے بھابی پر گولیاں چلائیں، 3 سالہ بھتیجا فائرنگ کی زد میں آگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ…

اچھا موقع ہے کہ پرفارمنس سے ثابت کروں ابھی ختم نہیں ہوا، حسن علی

اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ان کے لیے اچھا موقع ہے کہ وہ پرفارمنس دے کر ثابت کریں کہ وہ ابھی ختم نہیں ہوئے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں حسن علی نے کہا کہ تین سال سے اسلام آباد کے…

شاہین آفریدی نے محمد رضوان کے لیے حکمت عملی تیار کی ہوگی، فخر زمان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کے بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ تیاری اچھی ہے، کیمپ کو انجوائے کیا اور خوب ٹریننگ کی۔جیو نیوز سے گفتگو میں فخر زمان نے کہا کہ کپتان شاہین آفریدی نے محمد رضوان سمیت ملتان سلطانز کے…