جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

قومی اسمبلی: پی ٹی آئی کے کئی ارکان پارلیمنٹ لاجز کے نادہندہ نکلے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ارکان قومی اسمبلی پارلیمنٹ لاجز میں رہائش کی مد میں نادہندہ ہوگئے۔دستاویز کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق ارکان قومی اسمبلی پر پارلیمنٹ لاجز کے کرائے، بجلی، سوئی گیس کی مد میں لاکھوں روپے واجب الادا…

کوئٹہ کے پاس چیمپئن بننے کیلئے تمام چیزیں موجود ہیں، محمد حفیظ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پاس اس مرتبہ چیمپئن بننے کےلیے تمام چیزیں موجود ہیں۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ میری پہلی ترجیح کرکٹ کھیلنا ہے، موقع کی تلاش میں…

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے رہائشیوں کو بےہوش کرکے گھر کا صفایا کردیا

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے گھر والوں کو بےہوش کرکے گھر کا صفایا کر ڈالا۔نامعلوم ملزمان گھر میں کود کر داخل ہوئے، اسپرے کرکے گھر میں موجود افراد کو نیم بےہوش کیا اور واردات کی۔اہلخانہ کا موقف ہے کہ ڈاکوؤں نے گھر سے طلائی…

سینیٹ میں چیف جسٹس کے ریمارکس کے بعد اٹارنی جنرل کی وضاحت پر ہنگامہ

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے ریمارکس کے بعد پارلیمان کے ایوان بالا میں اٹارنی جنرل کی وضاحت پر بھی ہنگامہ ہوگیا۔سینیٹ میں گزشتہ روز جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس پر ہنگامہ ہوا تھا، جس پر اٹارنی جنرل نے وضاحت کی۔آج ایوان بالا…

خیبر پختونخوا: قومی اسمبلی ضمنی انتخابات، اے این پی نے امیدواروں کا اعلان کر دیا

خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کے حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لیے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ پشاور میں اے این پی کے چیئرمین صوبائی پارلیمانی بورڈ ایمل ولی خان نے امیدواروں کی منظور ی دے دی۔ جس کے…

پولینڈ: ویلنٹائنز ڈے پر خاتون کے یہاں 5 بچوں کی پیدائش

پولینڈ میں ایک خاتون نے ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر 5 بچوں کو جنم دیا ہے۔ڈومنیکا کلارک پہلے ہی 7 بچوں کی ماں ہے جن کی عمریں 10 ماہ سے 12 سال کے درمیان ہیں۔انہوں نے کراکوف شہر کے اسپتال میں 5 بچوں کو جنم دیا، اپنے برطانوی خاوند کے ہمراہ…

ساڑھے 17 کروڑ کا جواب نہ دینے پر خاتون کیخلاف مقدمہ درج

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اکاؤنٹ میں موجود ساڑھے 17 کروڑ کا جواب نہ دینے پر خاتون کے خلاف پرچہ کاٹ لیا۔ایف آئی اے نے ڈیفنس لاہور کی سائرہ انور نامی خاتون سے اکاؤنٹ میں موجود ساڑھے 17 کروڑ روپے سے متعلق سوالات کیے۔ایف آئی…

عبدالاکبر چترالی کا اسپیکر کو تنخواہ دینے سے انکار

متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کو تنخواہ دینے سے انکار کردیا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اراکین نے 1 ماہ کی تنخواہ ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کو دینے کا…

منی بجٹ پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ

حکومت نے منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے لانے کے بجائے پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ کر لیا، وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دے دی، کل ہی پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔اس سے پہلے آئی ایم ایف کو معاہدے پر راضی کرنے کے لیے جس منی بجٹ کی فوری…

وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دے دی

وزارت خزانہ نے فنانس بل کل پارلیمنٹ پیش کرنے کا اعلان کردیا، جبکہ وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دے دی ہے، پارلیمنٹ کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار کی  9 بج کر 25 پر ہونے والی پریس…

حکومت کا منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے نہ لانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق فنانس بل قومی اسمبلی کا اجلاس بلا کر منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔وفاقی حکومت کا منی بجٹ کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، کیا صدر مملکت ڈاکٹر عارف…

بیوی سے دو سال تک بھاری انعامی رقم چھپانے والے کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

اپنی بیوی سے دو سال تک 10 ملین یوآن (15 لاکھ امریکی ڈالر) کی لاٹری میں نکلنے والی انعامی رقم چھپانے والی چینی شہری کو عدالت نے حکم دیا ہے کہ وہ اس کا ہرجانہ (معاوضہ) دے۔ مذکورہ بالا چینی شہری جس کا صرف خاندانی نام ژوو ظاہر کیا گیا ہے اس…

قومی اسمبلی کمیٹی نے منیر اکرم کی معافی مسترد کردی، یو این فورم پر معذرت کی ہدایت

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ نے متنازع تقریر پر اقوام متحدہ (یو این) میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم سے وضاحت مانگ لی۔کمیٹی نے منیر اکرم کی پشتونوں سے متعلق متنازع بیان پر مانگی گئی معافی مسترد کردی اور انہیں یو این فورم…

پی ایس ایل 8: پشاور زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 2 رنز سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دیدی۔ نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے جانے والے اس میچ میں 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم 197 رنز…

دوست نے ڈیٹا کیبل سے گرل فرینڈ کو قتل کرکے لاش فریزر میں رکھ دی

کوچنگ سینٹر اور کالج ساتھ جانے والے لڑکے نے دوسری لڑکی سے شادی کیلئے منع کرنے پر گرل فرینڈ کو قتل کر دیا۔دہلی کے علاقے نجف گڑھ میں ایک ڈھابے کے فریزر سے 25 سالہ لڑکی نکی یادیو کی لاش برآمد کی گئی ہے۔مقتولہ ہریانہ کے علاقے جھاجڑ کی…

مکی آرتھر سے 15 دن میں معاملات طے ہوجائیں گے، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر کے ساتھ اگلے 10 سے 15 دنوں میں تمام معاملات طے ہو جائیں گے۔کراچی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو میں نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے…

شاہنواز دھانی انجرڈ، پی ایس ایل سے باہر ہونے کا امکان

ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 سے باہر ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان ملتان سلطانز کے مطابق دھانی کے دائیں ہاتھ کی انگلی فریکچر ہو گئی، ان کی انگلی لاہور قلندرز کے سکندر رضا کی شاٹ لگنے سے فریکچر ہوئی۔ ملتان…

عمران خان کی الیکشن کمیشن، گورنر پنجاب ملاقات کے بعد اہم مشاورت

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب کی ملاقات کے بعد مشاورتی اجلاس طلب کیا۔ذرائع کے مطابق سیکریٹری الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی ملاقات کے بعد زمان پارک…

گورنر پنجاب نے صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ نہیں دی، اعلامیہ ای سی پی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب نے صوبائی اسمبلی پنجاب کے انتخابات کی تاریخ نہیں دی۔پنجاب اسمبلی کے الیکشن کی تاریخ پر مشاورت کے لیے الیکشن کمیشن حکام نے گورنر پنجاب سے ملاقات کی۔لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر…

آج عمران خان کے جھوٹے کیسز اور جھوٹے گواہ کا بھانڈا پھوٹ گیا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے جھوٹے کیسز بنائے، جھوٹے گواہ تیار کیے، آج جھوٹے گواہ کا بھانڈا پھوٹ گیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہباز شریف کے خلاف عمران دور میں…