جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

امریکا: ٹیکساس کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 1 شخص ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے شاپنگ مال میں فائرنگ کے واقعے میں 1 شخص ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ٹیکساس کے شہر ایل پاسو میں پیش آیا۔واقعے میں ملوث ہونے کے شبہے میں 1 مشتبہ شخص زیرِ حراست جبکہ دوسرے ممکنہ مشتبہ شخص کی…

امتیاز احمد شیخ کی ڈائریکٹر ورلڈ بینک سے ملاقات

وزیرِ توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے ورلڈ بینک کے وفد سے ملاقات کی ہے جس کی سربراہی کنٹری ڈائریکٹر کر رہے تھے۔کراچی میں ہوئی ملاقات کے دوران سستی بجلی اور سولر انرجی پروجیکٹس سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی۔ورلڈ بینک کے وفد نے سندھ میں…

دانیہ شاہ کی ضمانت کی رقم 20 لاکھ سے کم کردی گئی

سندھ ہائیکورٹ نے مرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی ضمانت کی رقم میں کمی کرکے 5 لاکھ کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں دانیہ شاہ کی ضمانت کی رقم کم کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، اس دوران…

کرکٹ کا ’شاہین‘ فٹبال کھیلنے لگا

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی فٹبال کی صلاحیتوں نے سب کو دنگ کر دیا۔انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں شاہین شاہ فٹبال کے خوب جوہر دکھا رہے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی نے اس ویڈیو کو لاہور قلندرز کے اپنے ٹوئٹر کے آفیشل…

جاوید اختر، فیض فیسٹیول میں شرکت کرنے کیلئے پاکستان آئیں گے

معروف بھارتی مصنف، منظر نگار اور شاعر جاوید اختر رواں ہفتے کے اختتام پر لاہور میں منعقد ہونے والے فیض فیسٹیول کے ساتویں ایڈیشن میں شرکت کرنے کے لیے پاکستان آئیں گے۔فیض فیسٹیول کا 7 واں ایڈیشن 17 سے 19 فروری تک لاہور میں منعقد ہونے والا…

نیوزی لینڈ: سمندری طوفان کے باعث اموات 5 ہو گئیں

نیوزی لینڈ میں تباہی مچانے والے سمندری طوفان گبرئیل کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفان گزرنے کے بعد نیوزی لینڈ میں بحالی کی کوششیں جاری ہیں، بارشوں اور سیلاب کے باعث 9 ہزار افراد…

جنرل باجوہ کی ’ہم‘ سے کیا مراد ہے، عمران خان کا صدر علوی کو خط

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صدر مملکت عارف علوی سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیانات پر تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے صدرِ مملکت عارف علوی کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے…

مہنگائی کر کے لوگوں کی حیات تنگ کرنے والوں کو آخرت میں نہیں بخشا جائے گا، طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ مہنگائی کر کے لوگوں کی حیات تنگ کرنے والوں کو آخرت میں نہیں بخشا جائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر مملکت، وزیراعظم اور آرمی چیف تمام اسٹیک ہولڈرز کو…

شاہد خاقان عباسی کی مریم نواز سے ملاقات

سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی اور مریم نواز کی ملاقات ماڈل ٹاؤن میں ہوئی۔واضح رہے کہ مریم نواز کو اعلیٰ عہدہ دینے کے…

الیکشن ضرور ہوں گے مگر اپنے وقت پر، سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی

سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے  کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی قیادت میں وطن عزیز کو اس  انتہائی مشکل وقت سے  نکالے گی۔   سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے معروف…

جاوید لطیف یا شیخ رشید کیخلاف پورے ملک میں مقدمہ کیسے ہو سکتا ہے؟ عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک ہی الزام میں مختلف شہروں میں درج مقدمات کے خلاف یکجا کیسز کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ جاوید لطیف یا شیخ رشید اسلام آباد میں بات کریں تو پورے پاکستان میں ان کے خلاف مقدمہ کیسے ہو سکتا ہے؟دورانِ…

عمران خان ہمت کریں اور جیل بھرو تحریک کی قیادت کریں، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ عمران خان ہمت کریں اور جیل بھرو تحریک کی قیادت کریں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیری رحمٰن نے کہا کہ عمران خان جیل بھرو تحریک کے لیے خود یا پارٹی…

ایسے لوگوں سے سامنا ہے جو آئین و قانون نہیں مانتے، شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایسے لوگوں سے سامنا ہے جو آئین و قانون نہیں مانتے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت اور گورنر الیکشن سے متعلق ٹال مٹول کر رہے ہیں، ہم انصاف مانگنے کے لیے…

شمالی کوریا: لڑکیوں پر کم جونگ اُن کی بیٹی جیسا نام رکھنے پر پابندی

شمالی کوریا میں لڑکیوں پر کم جونگ ان کی بیٹی جیسا نام رکھنے پر پابندی لگا دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی بیٹی کا نام جو اے (Ju Ae) ہے جس کی عمر 10 سال ہے۔رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا میں اس نام کی دیگر…

منی بجٹ کا نام عمران بجٹ رکھا جائے، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ منی بجٹ کا نام عمران بجٹ رکھا جائے، نہ وہ مسلط ہوتے نہ آئی ایم ایف آتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ نہ…

سپریم کورٹ جانے سے قبل چیف الیکشن کمشنر کا ہنگامی اجلاس

سپریم کورٹ جانے سے قبل چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ہنگامی اجلاس بلایا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں انتخابی عمل اور کیسز سے متعلق ممبران سے مشورہ کیا گیا۔اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر، ممبران اور سیکریٹری الیکشن کمیشن نے شرکت کی۔ ذرائع…

ڈالر کی قدر آج مزید کم

امریکی ڈالر نے پسپائی اختیار کی ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 38 پیسے سستا ہونے کے بعد 265 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں…

کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دھڑوں میں جھڑپ، 8 دہشتگرد ہلاک

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو دھڑوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ افغان انٹیلی جنس کے ذرائع کے مطابق کنڑ میں ٹی ٹی پی محسود گروپ اور جماعت الاحرار کے درمیان مسلح جھڑپ ہوئی، دونوں جانب سے 8 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق ہلاک…

سموسے، گلاب جامن، بریانی کا اصل تعلق کہاں سے ہے؟

پاکستان میں ذوق و شوق سے کھائے جانے والے کئی کھانوں کو لوگ مقامی سمجھتے ہیں لیکن اصل میں ایسا نہیں۔آئیے جانتے ہیں کچھ مشہور چیزیں جنہیں پاکستانی اپنا سمجھ کر خوب کھاتے ہیں لیکن اصل میں ان کا پاکستان سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔عام طور…

پیٹرول مہنگا ہوتے ہی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، میم گیم کا آغاز

حکومت کی جانب سے گزشتہ روز آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد کرتے ہوئے رات گئے پیٹرولیم مصنوعات میں بڑا اضافہ کر کے عوام پر مہنگائی بم گرا دیا گیا۔منچلی عوام نے بھی حسب روایت میم گیم آن کیا اور اپنے غم اور دُکھوں کا مداوا کرتی دکھائی…