جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سندھ میں ٹیچرز لائسنسنگ پالیسی ڈرافٹ تیار، کابینہ سے منظوری کے بعد نافذ ہوگا

سندھ میں ٹیچرز لائسنسنگ کا پالیسی ڈرافٹ تیار کرلیا گیا ہے، سندھ کابینہ سے حتمی منظوری کے بعد صوبہ ٹیچرز پروفیشنل لائسنسنگ جاری کرنے والا ملک کا پہلا صوبہ بن جائے گا۔اس حوالے سے وزیر تعلیم و ثقافت سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدارت سندھ…

عمران خان کی حفاظتی درخواستِ ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی دوسری درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سید شہباز علی رضوی نے تحریری فیصلہ جاری کیا۔فیصلے میں کہا گیا…

حکومت پاکستان کا قرض ایک سال میں 23 فیصد بڑھ گیا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کا قرض ایک سال میں 23 فیصد بڑھا ہے۔مرکزی بینک کے مطابق دسمبر 2022 کے اختتام پر حکومت پاکستان کا قرض 50 ہزار 996 ارب روپے ہے۔کمرشل بینکوں کے ذخائر 11 کروڑ 36 لاکھ ڈالر کم ہوکر 5…

فواد چوہدری کی امریکی سفارت خانے میں حکام سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے امریکی حکام سے ملاقات کی۔فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی سفیر اور سینئر سفارتی عملے سے ملاقات ہوئی ہے، جو اچھی رہی۔ملاقات میں پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر…

ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 کروڑ 26 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

ملکی زرمبادلہ ذخائر 10 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 16 کروڑ 26 لاکھ ڈالر بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان...اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 10 فروری تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 8  ارب 70 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک…

میرے فون، گھڑیاں، میرے پیسے واپس پہنچا دو ورنہ مقدمہ کرواؤں گا، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے فون اور پیسوں کی واپسی کیلئے مقدمہ کرنے کی دھمکی دے دی۔اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میرے فون، گھڑیاں اور پیسے واپس پہنچا دو ورنہ مقدمہ درج کرواؤں گا۔شیخ رشید کی…

کینسر سے آگاہی کا دن، پی ایس ایل کھلاڑیوں کے پیغامات

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں 16 فروری کو بچوں میں کینسر سے آگاہی کا دن منایا گیا جس سے متعلق کھلاڑیوں نے بھی اپنے پیغامات جاری کیے۔ کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا کہ کینسر ایک موذی مرض ہے، بروقت تشخیص ہو تو علاج ممکن ہے۔لاہور…

پی ایس ایل 8: نجم سیٹھی کا اسٹوڈنٹس کیلئے ٹکٹ کی قیمت آدھی کرنے اعلان

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے میچز کے ٹکٹس کےلیے بچوں کی دہائی پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کرتے ہوئے طالب علموں کے لیے ٹکٹوں کی قیمت آدھی کردی۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے کہا کہ یہ…

23 جنوری کو ملک میں ہونے والے بلیک آؤٹ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے گزشتہ ماہ ہونے والے بلیک آؤٹ کے معاملے کی تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ اسلام آباد سے نیپرا کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے 23…

پی ڈی ایم کی ایم کیو ایم سے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی درخواست، ذرائع

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی درخواست کی ہے۔قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر 16 مارچ کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں…

جیل جانے کا شوق ہے تو عمران ضمانت کیوں کرواتے ہیں؟ فیصل کریم کنڈی

وفاقی وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اپنے اعمال کی وجہ سے جیل نظر آ رہی ہے، جیل جانے کا شوق ہے تو عمران خان اپنی ضمانت کیوں کرواتے ہیں؟اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نےکہا کہ…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 248 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 248 پوائنٹس کم ہو کر 41 ہزار 78 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 593 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج کم ترین سطح 41…

شاہین آفریدی نے فٹنس پر اٹھنے والے سوالات کو بےبنیاد قرار دیدیا

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے اپنی فٹنس پر اٹھنے والے سوالات کو بےبنیاد قرار دے دیا۔بائیں ہاتھ کے ٹیسٹ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کہتے ہیں کہ وہ مکمل طور پر فٹ ہیں اور انہیں فٹنس کے حوالے سے کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔جیو نیوز کے…

رانا ثناء اللّٰہ نے پرویز الہٰی اور ان کے وکلاء کی آڈیو لیک جاری کر دی

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور ان کے وکلاء کی آڈیو لیک جاری کر دی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ چوہدری پرویز الہٰی کی مبینہ آڈیو سامنے…

گومل یونیورسٹی میں لڑکی اور لڑکے کے ساتھ گھومنے پر پابندی

گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں لڑکی اور لڑکے کے اکٹھے گھومنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے پیشگی اقدام کے طور پر کیا گیا ہے۔گومل یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب…

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ، سونا واپس دو لاکھ کی طرف بڑھنے لگا

پاکستان میں فی تولہ سونا واپس دو لاکھ کی طرف بڑھنے لگا۔ آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 3800 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 96 ہزار روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10…

پولینڈ کے شہر سیچین کی فربہ بلی سیاحوں کے لیے کشش کا سبب بن گئی

مشرقی یورپی ملک پولینڈ میں فربہ بلی سیاحوں کے لیے دلچسپی اور کشش کا باعث بن گئی ہے۔سڑکوں پر مٹر گشت کرنے والی یہ سیاہ و سفید رنگ کی موٹی تازی بلی جس کا نام گیک ہے جسے ہزاروں افراد سے کیے گئے گوگل ریویوز میں تقریباً 4 اعشاریہ 5 سے 5…

شیخ رشید کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ آصف زرداری پر عمران خان کے مبینہ قتل کے الزام میں گرفتار سربراہ عوامی مسلم لیگ، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کی…

ملیر کے ایس ایس پی اور ایس پی انویسٹی گیشن سمیت 4 پولیس افسران کے تبادلے

ضلع ملیر کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس آپریشنز اور ایس پی انویسٹی گیشن سمیت 4 پولیس افسران کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ انسپکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن کے دستخط سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع ملیر کے ایس ایس پی…

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج کردی

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔عدالت نے کہا کہ ہمارے پاس درخواست ضمانت خارج کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔دو رکنی بینچ کے فیصلہ لکھوانے کے دوران وکلا نےعدالت سے دوبارہ کچھ دیر انتظار کی استدعا کی،…