Browsing Category
Urdunews
بھارت: امتحانی مرکز پہنچنے کیلئے طالبات بھاگنے پر مجبور
بھارت کی ریاست بہار میں ٹریفک جام نے طالبات کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دسویں جماعت کی سیکڑوں طالبات اپنے والدین کے ہمراہ گھروں سے امتحان دینے کے لیے نکلیں تاہم ہائی وے پر ٹریفک جام کے باعث ان کو مشکلات نے گھیر…
کراچی پولیس آفس پر حملہ:مارے گئے 2 دہشتگردوں کے خاندانوں کی تلاش
پولیس نے کراچی پولیس آفس پر حملے کے دوران آپریشن میں مارے گئے 2 دہشت گردوں کے خاندانوں کی تلاش شروع کر دی۔پولیس ذرائع کے مطابق دہشت گرد زالا نور کا تعلق کژا مداخیل تحصیل دتہ خیل شمالی وزیرستان سے تھا۔پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ خودکش…
پی ایس ایل 8 میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے، اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا جبکہ کراچی کنگز کی ٹیم لاہور قلندرز سے ٹکرائے گی۔اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ آج دوپہر 2 بجے…
پی ایس ایل 8 میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے، اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا جبکہ کراچی کنگز کی ٹیم لاہور قلندرز سے ٹکرائے گی۔اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ آج دوپہر 2 بجے…
کراچی، رات گئے بیشتر مقامات پر شدید دھند
کراچی میں رات گئے بیشتر مقامات پر شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر حد نگاہ انتہائی کم رہی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 79 فیصد ہے جبکہ درجہ حرارت 18 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔لاہور اسلام آباد موٹروے ایم-2، ٹھوکر نیاز بیگ…
کراچی، رات گئے بیشتر مقامات پر شدید دھند
کراچی میں رات گئے بیشتر مقامات پر شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر حد نگاہ انتہائی کم رہی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 79 فیصد ہے جبکہ درجہ حرارت 18 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔لاہور اسلام آباد موٹروے ایم-2، ٹھوکر نیاز بیگ…
حیدرآباد، ٹریفک حادثے میں 2 مسافر جاں بحق، 5 زخمی
حیدرآباد کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 مسافر جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوری آباد کے قریب ایم نائن موٹروے پر ٹریلر نے منی ٹرک کو ٹکر ماری، جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو نوری آباد ٹراما سینٹر…
حیدرآباد، ٹریفک حادثے میں 2 مسافر جاں بحق، 5 زخمی
حیدرآباد کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 مسافر جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوری آباد کے قریب ایم نائن موٹروے پر ٹریلر نے منی ٹرک کو ٹکر ماری، جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو نوری آباد ٹراما سینٹر…
واقعے میں ملوث سہولت کاروں کو انجام تک پہنچائیں گے، کراچی پولیس چیف
کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی اطلاعات ضرور تھیں مگر کوئی مخصوص تھریٹ نہیں تھا۔کراچی پولیس آفس میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے جاوید عالم اوڈھو کا کہنا تھا کہ حملے میں 11 پولیس کے جوان اور 7 سے 8 رینجرز اہلکار…
دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنادیے، رینجرز ترجمان
کراچی پولیس آفس میں دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے کے بعد رینجرز کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنادیے گئے ہیں، جوانوں اور آفیسرز کے حوصلے بلند ہیں۔ترجمان رینجرز نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پاک فوج،…
کوئی تھریٹ نہیں تھا، دیکھیں گے غلطی کہاں ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی پولیس آفس (کے پی او) میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آفس کا دورہ کیا۔وزیر اعلیٰ سندھ نے حملے کا نشانہ بننے والی عمارت کی منزلوں اور انتظامات کا جائزہ لیا، اس موقع پر انہیں بریفنگ بھی…
پی ایس ایل 8 کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رکھنے پر اتفاق
پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان سپر لیگ فرنچائز مالکان نے پی ایس ایل 8 کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہونیوالا میچ بھی وقت پر شروع ہوگا۔جمعہ کی شام کراچی میں پولیس آفس پر…
نجم سیٹھی کے ٹوئٹ پر خواجہ آصف برس پڑے
وزیر دفاع خواجہ آصف پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی پر برس پڑے۔ نجم سیٹھی کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ یہ شخص ریاست کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کا موازنہ پی ایس ایل سے کرتے ہوئے کہتا ہے کہ سیکیورٹی…
تینوں میچز ہاتھ میں تھے مگر فنش نہیں کر پائے، عماد وسیم
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا ہے کہ تینوں میچز ہاتھ میں تھے مگر فنش نہیں کر پائے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران عماد وسیم نے کہا کہ ابتدا میں ہم نے اچھی بولنگ کی مگر آخر میں اچھی نہیں ہوئی،…
دہشت گردوں سے 2 خودکش جیکٹس اور 8 دستی بم ملے
کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) حکام نے سرچنگ کا عمل مکمل کرلیا۔بی ڈی ایس حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کے جسم پر نصب 2 خودکش جیکٹس اور 8 دستی بم ملے ہیں، 5 دستی بم آر جی ڈی ون اور 3 اسٹن…
کے پی او آفس حملے کے دہشت گرد کے گھر پر چھاپہ، اہل خانہ کے اہم انکشافات
کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر حملہ کرنے والے ایک دہشت گرد کفایت اللّٰہ کے لکی مروت میں گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے، اس کے اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کفایت اللّٰہ کے گھر والوں سے تفتیش کی گئی۔ویڈیو میں 3 دہشت…
جیل بھرو تحریک سے نمٹنے کی حکمت عملی بنالی، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک سے نمٹنے کی حکمت عملی بنالی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ جیل بھرو تحریک 2 ہفتے سے زیادہ نہیں چلے گی۔انہوں نے کہا کہ دہشت…
دہشت گردوں کا کوئی مذہب یا نظریہ نہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب یا نظریہ نہیں، گمراہ کن تصور کو لالچ اور دباؤ سے مسلط کیا جاتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کراچی پولیس چیف آفس کا…
پرویز الہٰی کی لیکڈ آڈیو بینچ فکسنگ کا ثبوت ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے پرویز الہٰی کی لیکڈ آڈیو کو بینچ فکسنگ کا ثبوت قرار دے دیا۔ اجلاس میں صرف ایک جج شریک نہیں ہوئے، باقی تمام ججز نے شرکت کی۔جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں گفتگو کرتے…
گجرات یونیورسٹی کی 2 طالبات میک اپ کٹ پر آپس میں لڑ پڑیں
گجرات یونیورسٹی کی 2 طالبات میک اپ کٹ پر آپس میں لڑ پڑیں، لڑائی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔دونوں طالبات یونیورسٹی کے گراؤنڈ میں گتھم گتھا ہوئیں، ایک دوسرے پر تھپڑوں اور گھونسوں کی برسات بھی کی۔طالبات کی لڑائی کے دوران پاس کھڑے طلبا تماشا…