Browsing Category
Urdunews
پاکستانی سیاست کو اس وقت نوازشریف کی ضرورت ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست کو اس وقت نواز شریف کی ضرورت ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف کو ڈاکٹرز نے اجازت دے دی ہے، اگر وہ اس وقت پاکستان آتے ہیں تو ن…
گلستان جوہر میں بجلی کی بندش کیخلاف مکینوں کا احتجاج، مرکزی شاہراہ بند
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف علاقہ مکینوں نے کامران چورنگی کے قریب احتجاج شروع کیا۔احتجاج کی وجہ سے جوہر چورنگی اور یونیورسٹی روڈ کی طرف آنے جانے والا ٹریفک بند ہو گیا۔شہریوں نے دھرنا دے دیا اور مرکزی شاہراہ…
نسوار بھی کئی گنا مہنگی، سوشل میڈیا پر مخصوص طبقہ مشتعل
ضروریات زندگی کی ہر چیز مہنگی ہونے کے ساتھ ساتھ نسوار کی قیمت کئی گنا مہنگی کرنے کا ایک چارٹ تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔اس کے ساتھ ہی مخصوص طبقہ کے لوگ شدید غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔کسی دکاندار نے خام مال مہنگا ہونے کو وجہ…
بلاول بھٹو زرداری مشرقی یورپ کے ملک لتھوانیا کا دورہ
بلاول بھٹو زرداری نے مشرقی یورپ کے ملک لتھوانیا کا دورہ کیا، وہ لتھوانیا کا دورہ کرنے والے پہلے پاکستانی وزیر خارجہ ہیں۔انہوں نے لتھوانیا کی پارلیمنٹ کا دورہ کیا اور جدوجہد آزادی کے شہدا کی یادگار پر پھول رکھے۔بلاول بھٹو کی ملاقات…
اے این پی کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی نے 18حلقوں پر امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم پی ڈی ایم نے انتخابات میں حصہ نہ…
صدر کے انتخابات سے متعلق احکامات، جے یو آئی نے پارلیمان میں قرار داد جمع کرادی
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے صدر مملکت کے 9 اپریل کو انتخابات کرانے کے احکامات پر پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں میں قرار داد جمع کرادی۔صدر ڈاکٹر عارف علوی کے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 9 اپریل کو کرانے کے احکامات کے معاملے پر جے یو…
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو! ناصر شاہ کا پرویز الہٰی کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر تبصرہ
سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر شاہ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے پی ٹی آئی میں شامل ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان تمام سیاستدانوں سے لڑائی کر بیٹھے ہیں۔ کراچی سے جاری اپنے بیان میں سید ناصر حسین شاہ نے مزید کہا…
بشریٰ بی بی کو نیب نوٹس پر اسد عمر کا ردِ عمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کو روکنے کی مایوس کن کوششوں میں یہ اس حد تک گر جائیں گے۔بشریٰ بی بی کو قومی احتساب بیورو (نیب) نوٹس پر ردعمل دیتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کو نیب کا…
کراچی: ٹریفک اہلکار سے اسلحہ چھیننے کا الزام، نوجوان کے خلاف مقدمہ درج
کراچی کے علاقے قائدآباد میں ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کرنے والے نوجوان شہری کے خلاف ٹریفک پولیس اہلکاروں نے مقدمہ درج کرا دیا۔ٹریفک پولیس نے الزام لگایا ہے کہ نوجوان نے اہلکاروں سے اسلحہ چھیننے کی کوشش کی۔ڈی آئی جی ٹریفک کا کہنا ہے کہ…
پرویز الہٰی کی پارٹی صدارت سے متعلق سوال پر شاہ محمود کا جواب دینے سے گریز
وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی نے پرویز الہٰی کو پارٹی صدر کا عہدہ ملنے سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا کہ وہ کل پہلے مرحلے میں 200 کارکنوں…
ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 114 رنز سے شکست دے دی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 213 رنز بنائے۔ انگلینڈ ویمن کی…
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کیریئر شکست کیساتھ اختتام پذیر
بھارتی اسٹار ثانیہ مرزا کا ٹینس کیریئر شکست کے ساتھ اختتام کو پہنچ گیا۔ اپنے آخری ٹورنامنٹ دبئی چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ میں شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہو گئیں۔دبئی چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ میں ثانیہ مرزا امریکی ساتھی کھلاڑی کے ساتھ ڈبلز…
عالیہ بھٹ بغیر اجازت تصاویر شائع کرنے پر سیخ پا
عالیہ بھٹ نے آج ایک اشاعتی ادارے پر خوب تنقید کی، مذکورہ ادارے نے ان کی بغیر اجازت لی گئی تصاویر شائع کی تھیں۔انسٹاگرام اسٹوری میں عالیہ نے اپنی دو تصاویر کا کولاج شیئر کیا جس میں وہ اپنے گھر کے کمرے میں نظر آرہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ…
بلوچستان پولیس کا صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کے گھر پر چھاپہ
بلوچستان پولیس نے صوبائی وزیر مواصلات عبدالرحمان کھیتران کے گھر پر چھاپہ مارا۔ترجمان پولیس کے مطابق پولیس چھاپے کے دوران خواتین پولیس اہلکار بھی موجود تھیں۔مقتولہ گراں ناز کے شوہر خان محمد مری کا کہنا ہے کہ وہ سردار عبدالرحمان کھتیران کے…
ن لیگ کا سپریم کورٹ کے 2 ججوں سے متعلق راست اقدام کا فیصلہ
حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی سے متعلق راست اقدام کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں قانونی مشاورت مکمل کرلی گئی۔ قانونی ٹیم کے مطابق جسٹس اعجاز…
بارکھان واقعے کے خلاف کوئٹہ میں دھرنا
کوئٹہ کے فیاض سنبل چوک پر بارکھان واقعے کے خلاف مقتولین کے رشتے داروں اور مری قبیلے نے میتوں کے ساتھ دھرنا دے رکھا ہے۔دھرنے میں شریک آل پاکستان مری اتحاد کے رہنماؤں نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ عبدالرحمان کھیتران پر مقدمہ درج کرکے…
لاہور قلندرز نے یکطرفہ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے ہرادیا
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 10ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے اس میچ میں قلندرز کی جانب سے دیے گئے 199 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز کی ٹیم…
چوہدری شجاعت نے پرویز الہٰی کو پارٹی عہدے سے برخاست کردیا
صدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الہٰی کو پارٹی عہدے سے برخاست کردیا۔ق لیگ کے اعلامیے کے مطابق پارٹی قائد نے پرویز الہٰی کی پارٹی رکنیت بھی ختم کردی ہے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پروپز الہٰی اپنے سابق 10 ارکان اسمبلی سمیت…
چاند نظر آگیا، یکم شعبان المعظم کل ہوگی
ملک میں شعبان المعظم 1444ھ کا چاند نظر آگیا ہے، یکم شعبان کل ہو گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔اس کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی زونل کمیٹیوں کے اجلاس منقعد ہوئے۔بشکریہ…
جاپان کا یوکرین کیلئے ساڑھے 5 ارب ڈالر کی امداد کا اعلان
جاپان نے یوکرین کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ساڑھے 5 ارب ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم فومیو کشیدا نے کہا کہ جاپان ایسی پوزیشن میں ہے کہ وہ روسی جارحیت کے خلاف یوکرین کی حمایت کیلئے دنیا کی کوششوں کی رہنمائی کرسکے اور قانون…