جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اب تک 700 کارکن گرفتاری پیش کرچکے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 700 کارکن اب تک خود کو گرفتاری کےلیے پیش کرچکے ہیں۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ شاہ محمود قریشی، اسد عمر، اعجاز چوہدری، اعظم سواتی اور بہت سے پارٹی لیڈرز نے…

ڈاکٹر سیف الرحمان کا کراچی گیمز شروع کرنے کا اعلان

ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن نے 3 مارچ سے کراچی گیمز 2023 کے آغاز کا اعلان کیا ہے جس میں 5 ہزار سے زائد کھلاڑی اور ایتھلیکٹس 42 مختلف انڈور اور آؤٹ ڈور گیمز میں حصہ لیں گے۔ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن نے بدھ کے روز کے ایم سی…

ملتان میں پی ایس ایل میچز ختم، نجم سیٹھی حمایت پر شائقین کے مشکور

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نے ملتان میں ٹیموں کی بھرپور حمایت کرنے پر ملتان کے کرکٹ شائقین کا شکریہ ادا کیا۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ملتان نے ثابت کیا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ان کے اور پاکستان کے لیے کیا…

شاہ محمود کا خیال تھا گرفتار کرکے دفتر میں بٹھائیں گے، عامر میر

نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کا خیال تھا گرفتار کرکے چائے بسکٹ کھلائیں گے، پولیس نے جیل بھیج دیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران عامر میر نے جیل بھرو تحریک پر تبصرہ…

بھارت سمیت جنوبی ایشیا کے کسی ملک میں نیب جیسے قوانین ہیں؟ جسٹس منصور علی شاہ

جسٹس منصور علی شاہ نے سوال اٹھایا ہے کہ بھارت سمیت جنوبی ایشیا کے کسی ملک میں نیب جیسے قوانین ہیں؟ سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت میں جسٹس منصور علی شاہ نے سوال کیا کہ اگر نیب قانون…

جیل بھرو تحریک کو عوام نے بری طرح مسترد کردیا، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک کو عوام نے بہت بری طرح مسترد کردیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ جیل بھرو تحریک شروع ہونے سے پہلے فلاپ ہوگئی، تحریک کے لیے 3 سے 4 سو لوگ اکٹھے ہوئے۔انہوں نے…

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت، 10 فلسطینی شہید، 100زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت کے دوران عمر رسیدہ شخص سمیت 10 فلسطینی شہید کر دیے گئے۔مغربی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے نابلوس میں گھس کر فائرنگ شروع کردی، جس 100 سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔ 7 زخمی فسلطینیوں کی…

پنجاب پولیس کے گرفتاری دینے خواہشمند پی ٹی آئی کارکنوں کےلیے اعلانات

پنجاب پولیس نے گرفتاری دینے کے خواہشمند تحریک انصاف کے کارکنوں کے لیے اعلانات کرنا شرع کردیے۔چیئرنگ کراس لاہور میں پولیس نے گرفتاری دینے کے خواہشمند پی ٹی آئی کارکنوں کے لیے اعلانات کیے۔پولیس وین کا شیشہ توڑکر بھاگنے والے پی ٹی آئی…

بھائیوں افسانے میں کچھ تو حقیقت کا رنگ بھرو، پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک پر رؤف صدیقی کا تبصرہ

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی رہنما رؤف صدیقی نے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک پر کہا کہ بھائی لوگو! افسانے میں کچھ تو حقیقت کا رنگ بھرو۔ کراچی سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کے حوالے سے مزید کہا کہ ایم…

حکومت نے قبائلی عوام کو حقوق دینے کا وعدہ کیا تھا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کرپشن اور لوٹ مار سے پاک ملک چاہتے ہیں۔ حکومت نے قبائلی عوام کو حقوق دینے کا وعدہ کیا تھا۔ پشاور میں حقوق قبائل کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ آج عوام گھروں اور مساجد میں محفوظ…

رضوان کی سنچری، سلطانز کا کنگز کو 197 رنز کا ہدف

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 11ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کپتان محمد رضوان کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت کراچی کنگز کو جیت کے لیے 197 رنز کا ہدف دے دیا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو…

مختصر کابینہ سے متعلق جلد اچھی خبر دیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ مختصر کرنے سے متعلق اگلے چند روز میں اچھی خبر دینے کا اعلان کر دیا۔کفایت شعاری مہم سے متعلق پریس کانفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف سے اتحادی حکومت کی بڑی کابینہ سے متعلق بھی سوال کیا گیا۔وزیراعظم نے جواب…

شہباز شریف کی پریس کانفرنس ڈرامہ ہے، وہ مگر مچھ کے آنسو نہ بہائیں، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی پریس کانفرنس کو ڈرامہ اور مگر مچھ کے آنسو بہانہ قرار دیدیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے ڈیفالٹ کرنےکے ذمے دار میر جعفر اور میر…

لندن: مشتبہ پیکیج موصول ہونے کی اطلاع، امریکی سفارتخانے میں لاک ڈاؤن

مشتبہ پیکیج موصول ہونے کی اطلاعات پر لندن کے علاقے نائن ایلمز میں قائم امریکی سفارتخانے کی عمارت میں آج صبح لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔یہ واقعہ صبح 11 بجکر 7 منٹ پر پیش آیا جسے بعد ازاں غلط اطلاع قرار دیا گیا۔سفارتخانے کی عمارت میں 10 بجکر 15…

بارکھان واقعہ، مغویوں کی بازیابی کیلئے پولیس کی خصوصی ٹیم روانہ

بلوچستان پولیس کی خصوصی ٹیم خفیہ اطلاعات بارکھان واقعے کے مغویوں کی بازیابی کےلیے روانہ ہوگئی۔ترجمان بلوچستان پولیس کے مطابق بارکھان واقعے میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔بلوچستان پولیس کے ترجمان کے مطابق حقائق کو جلد…

نفرت کی سیاست ملک کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے، چوہدری شجاعت حسین

مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ نفرت کی سیاست ملک کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے۔  لاہور  کے مسلم لیگ ہاؤس کے دورے کے موقع پر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ملک جن بحرانوں میں پھنس رہا ہے تمام پارٹیوں کی قیادت کو ایک ہونا…

پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک کا شوق پورا کرلے، انتظامات مکمل کرلیے، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف جیل بھرو تحریک کا شوق پورا کرلے، مہمان نوازی کے انتظامات مکمل کرلیے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک پر تبصرہ کرتے ہوئے شرجیل میمن نے سوال اٹھایا کہ کیا عمران خان نے…

شہباز شریف کا کابینہ اجلاس کے بعد بڑے فیصلوں کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد بڑے فیصلوں کا اعلان کردیا، حکومتی وزرا کے جون 2024ء تک لگژری گاڑیاں خریدنے پر پابندی لگادی گئی ہے جبکہ وزرا کی گاڑیاں واپس لے کر نیلام کی جائیں گی۔وزیراعظم نے اعلان کیا کہ تمام وزیروں،…

بلوچستان پولیس نے عبدالرحمان کھیتران کو حراست میں لے لیا

بلوچستان پولیس نے صوبائی وزیر مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کو حراست میں لے لیا ہے۔پولیس کے مطابق سردار عبدالرحمان کھیتران کو بارکھان میں 3 افراد کے قتل کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔کیا سردار عبدالرحمان کھتیران کے خلاف 3 افراد کے…

پاکستان ٹیم کیلئے کھیلنا ہر کسی کا خواب ہوتا ہے، صائم ایوب

پشاور زلمی کے نوجوان بیٹر صائم ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کے لیے کھیلنا ہر کسی کا خواب ہوتا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صائم کا کہنا تھا کہ اچھی اننگز کھیل کر اعتماد ملتا ہے لیکن کوشش کروں گا کہ اگلی بار میچ وننگ اننگز…