Browsing Category
Urdunews
عمران خان کا طرز عمل انتہائی خود غرضانہ ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عمران خان کا طرز عمل انتہائی خود غرضانہ ہے، اللّٰہ کے فضل سے پاکستان نہ ڈیفالٹ ہوا ہے نہ ہی ڈیفالٹ ہوگا، جو عمران خان کو لائے اور تحفظ دیا آج وہ بھی غلطی مان رہے ہیں، اس وقت ہم 2018 میں شروع ہونے والی…
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیسز، فرخ حبیب، میاں اسلم اقبال کی عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فرخ حبیب اور میاں اسلم اقبال کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔عمران خان کی پیشی کے دوران جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیسز میں فرخ حبیب اور میاں…
ولیمے کی تقریب، اشنا شاہ تیار، حمزہ امین گالف کھیلتے رہے
اُشنا شاہ کے خاوند حمزہ امین نے ولیمے کی تیاری کی تصاویر شیئر کر دیں۔انسٹاگرام اسٹوری پر حمزہ امین نے تصویر شیئر کی جس میں وہ گالف کھیل رہے ہیں لیکن کیپشن دیا کہ ولیمے کی تیاری کر رہا ہوں۔انہوں نے اشنا شاہ کی تصویر بھی شیئر کی اور لکھا…
یونان اور قبرص سے ڈی پورٹ 171 پاکستانیوں کو 8 مارچ کو لایا جائیگا
یونان اور قبرص سے ڈی پورٹ 171 پاکستانیوں کو 8 مارچ کو پاکستان لایا جائے گا۔پاکستان سے غیرقانونی طور پر یورپی ممالک جانے کی کوشش کے دوران گرفتار کیے گئے 171 پاکستانیوں کو 8 مارچ کو وطن واپس بھیجا جا رہا ہے۔ یونان اور قبرص سے ڈی پورٹ 171…
پنجاب کے انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے: صدرِ مملکت
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب کے انتخابات کے لیے 30 اپریل کا اعلان کر دیا۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے پنجاب کے انتخابات کے لیے 30 اپریل کی منظوری دے دی گئی ہے۔صدرِ پاکستان نے تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے تجویز…
فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری
فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے خلاف منی لانڈرنگ کے کیس میں ایف آئی اے نے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری حاصل کر لیے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فرحت شہزادی کےخلاف منی لانڈرنگ کے ناقابل تردید ثبوت حاصل کیے۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا…
فواد چوہدری کی 2 ججز سے متعلق مبینہ آڈیو لیک
رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کی اپنے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔آڈیو میں فواد چوہدری اپنے بھائی سے دو ججوں میں رابطہ کرانے کی بات کررہےہیں۔ فواد چوہدری کہہ رہے ہیں ، اُن کو ذرا مل لیں، اُن سے کہیں…
بھارت، 21 سالہ باڈی بلڈر گلے میں ڈبل روٹی پھنس جانے کے باعث چل بسا
بھارت میں 21 سالہ باڈی بلڈر گلے میں ڈبل روٹی پھنس جانے کے باعث چل بسا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کا نوجوان مقامی مقابلے کی تیاریوں میں مصروف تھا اور اسی حوالے سے وہ جِم میں ایکسرسائز کر رہا تھا۔رپورٹس کے مطابق رات 8…
عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں 9 مارچ کو پیشی کیلئے ایس او پیز جاری
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مارچ کو پیشی کے لیے رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکیورٹی اور دیگر ایس اوپیز کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد کےکمرہ عدالت میں انٹری پاس کے ذریعے داخلے کی اجازت…
جرمنی سے موٹرسائیکل پر مکہ پہنچنے والا شامی شخص انتقال کرگیا
جرمنی سے عمرہ ادائیگی کے لیے موٹرسائیکل پر مکہ پہنچنے والا شامی شخص غازی جاسم اپنا سفر مکمل کرتے ہی انتقال کرگیا۔عرب میڈیا کے مطابق غازی جاسم نے جرمنی سے موٹرسائیکل پر مسجد الحرام تک کا سفر 73 دن میں مکمل کیا۔رپورٹس کے مطابق اس سفر کے…
جاپان میں معروف پیس واکر کھرل زادہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب
جاپان میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے معروف پیس واکر کھرل زادہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس تقریب کا انعقاد پاک جاپان پیس واک ہیرو شیما تاناگا ساکی کی بھرپور کامیابی کے سلسلے میں کیا گیا تھا۔تقریب کے اختتام پر معروف…
کراچی: بھتے کی دھمکی اور فائرنگ کا ڈرامہ، بلڈر سمیت 4 ملزمان گرفتار
کراچی میں بھتے کی دھمکی اور فائرنگ کے ڈرامے پر بلڈر سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی سٹی پولیس عارف عزیز کے مطابق ملزمان میں بلڈر نصیر قریشی، عمران عرف چور، شاہد اور ارشد کانا شامل ہیں جن کے قبضے سے 4 پستول برآمد ہوئے…
پنجاب سے گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی نظربندیوں کے احکامات چیلنج
لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں پنجاب سے گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کی نظربندیوں کے احکامات چیلنج کردیے گئے۔تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔عدالت سے گرفتار رہنماؤں اور…
سندھ اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان
سندھ اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔موسم کے حوالے سے تجزیہ کرنے والے جواد میمن کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے مختلف حصوں میں بادل بن رہے ہیں۔جواد میمن کے مطابق شام 4 تا 6 بجے کے درمیان سندھ اور بلوچستان…
کیا وزیر خزانہ استعفیٰ دینے جارہے ہیں؟
وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے صحافی نے استعفے سے متعلق سوال پوچھ لیا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے اسحاق ڈار سے سوال کیا کہ موجودہ معاشی صورتحال پر حکومتی حکمت عملی کیا ہے؟اس سوال پر وزیر خزانہ نے جواب دیا کہ 4 بجکر…
الیکشن کمیشن نے پنجاب کے انتخابات کیلئے تاریخ تجویز کر دی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کے لیے تاریخ تجویز کر دی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا ہے جس میں اس حوالے سے فیصلہ کیا گیا۔اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے…
عثمان بزدار اور انکے خاندان کے نام پر لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ طلب
پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور ان کے خاندان کے نام پر لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ نیب نے طلب کرلیا۔نیب ذرائع کے مطابق عثمان بزدار کی فیملی کے 10 افراد کے نام پر لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز سے…
ایم کیو ایم پاکستان نے ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری پر تحفظات کا اظہار کردیا
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے ادارہ شماریات کے سربراہ کو خط لکھ کر ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالوسیم کی جانب سے خط لکھا گیا ہے۔ایم کیو ایم پاکستان نے خط میں کہا ہے کہ ادارہ…
عمران خان کو ڈاکٹروں نے سیاسی سرگرمیوں میں شرکت کیلئے گرین سگنل دیدیا
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ڈاکٹروں نےسیاسی سرگرمیوں میں شرکت کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی جلسوں میں شرکت کریں گے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کل انتخابی…
2سال سے 100 میگاواٹ بجلی دینے کی سزا بھگت رہا ہوں: وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 2 سال سے 100 میگا واٹ بجلی دینے کی سزا بھگت رہا ہوں، کراچی پورا پاکستان ہے۔ کراچی چیمبر کے زیرِ اہتمام مائی کراچی نمائش سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نمائش کے شرکاء…