جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

دوستوں کو مفت پی ایس ایل میچ دکھانے پر ڈولفن اہلکار گرفتار، مقدمہ درج

لاہور میں دوستوں کو مفت پی ایس ایل کا میچ دکھانے پر ڈولفن اہلکار کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ دوسری طرف ایس پی ڈولفن نے اہلکار کو معطل کر کے انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق مقامی پولیس نے ڈولفن اہلکار منور حسین کو 6…

لاہور کے طالب علموں کے گینگ کا سربراہ کراچی سے گرفتار

لاہور کے علاقے گلبرگ میں طالب علموں کے گینگ 102 کی پرتشدد کارروائیوں کے بعد پولیس کی جانب سے گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے۔ گینگ کے سرغنہ سمیت 8 ممبران کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کے مطابق گینگ کے سرغنہ فخر…

بہاولپور: سستا آٹا سیل پوائنٹ پر ڈاکوؤں کی لوٹ مار، فائرنگ سے بزرگ شہری زخمی

بہاولپور میں سستا آٹا سیل پوائنٹ سے ڈاکو کیش لوٹ کر فرار ہو گئے، فائرنگ کے نتیجے میں آٹا لینے کے لیے آنے والا غریب بزرگ زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق نیو سبزی منڈی کے قریب سستا آٹا سیل پوائنٹ پر ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی۔…

شمالی وزیرستان: میر علی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق میر علی میں آپریشن انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیا گیا۔سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا…

آئی سی سی نے اندور ٹیسٹ کی پچ خراب قرار دے دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اندور ٹیسٹ میچ کی پچ کو خراب قرار دے دیا ہے۔اندور کے ہولکر کرکٹ اسٹیڈیم کو پچ کی خرابی کے سبب 3 ڈی میرٹ پوائنٹس کا جرمانہ کیا گیا ہے۔اندور ٹیسٹ کی پچ سے متعلق رپورٹ آئی سی سی ریفری کرس براڈ نے جمع…

بجلی کی عدم فراہمی: خیبر میں مشتعل مظاہرین کا گرڈ اسٹیشن پر پھر دھاوا

بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف ضلع خیبر میں مشتعل مظاہرین نے گرڈ اسٹیشن پر ایک بار پھر دھاوا بول دیا اور مین گیٹ توڑ کر گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو گئے۔جمرود گرڈ اسٹیشن کے سامنے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف تین روز سے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ جمعہ کو…

خاتون ملازم کو ہراساں کرنے کا معاملہ: پی آئی اے جی ایم سیکیورٹی برطرف

قومی ایئرلائن پی آئی اے کی خاتون ملازم کی شکایت پر محتسب اعلیٰ نے جنرل منیجر (جی ایم) پی آئی اے سیکیورٹی میجر ریٹائرڈ امجد کو ملازمت سے برطرف کرنے کا حکم دے دیا۔محتسب اعلیٰ نے خاتون ملازم عالیہ ظفر کی شکایت پر کیس سننے کے بعد جی ایم پی…

کوئٹہ: محمد خان بھٹی کا 8 مارچ تک ریمانڈ منظور

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کا کوئٹہ کی عدالت نے 8 مارچ تک ریمانڈ منظور کرلیا۔ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب نے کہا ہے کہ ریمانڈ ختم ہونے کے بعد اینٹی کرپشن پنجاب راہداری ریمانڈ کی درخواست دے گا اور انہیں…

کراچی: تیز رفتار سوزوکی گرین بس جنگلے میں جا گھسی، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں ایکسیڈنٹ کے دوران تیز رفتار سوزوکی گرین بس کے جنگلے میں جا گھسی۔ حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ شادمان ٹاؤن میں سوزوکی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مارتی ہوئی گرین لائن…

پی ایس ایل: خواتین کے نمائشی میچز میں غیر ملکی کرکٹرز کی شرکت متوقع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران خواتین کے نمائشی میچ میں غیر ملکی کرکٹرز بھی شریک ہوں گی۔ذرائع کے مطابق میچز کے لیے انگلینڈ، جنوبی افریقا، آئرلینڈ، بنگلادیش، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے پلیئرز سے رابطہ کیا گیا ہے۔پاکستان سپر لیگ…

اقبال ٹاؤن میں میاں بیوی کی لاشیں برآمد

سیالکوٹ کے علاقے اقبال ٹاؤن میں میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بیوی کو قتل کیا۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ بیوی کو قتل کرنے کے بعد خاوند نے اپنے سر پر گولی ماری۔بشکریہ جنگbody a…

لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی جیل خانہ جات کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی جیل خانہ جات کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا اور اس حوالے سے معطلی کاتحریری حکم جاری کیا۔عدالت نے سابق آئی جی جیل خانہ جات مبشر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے فاروق نذیر کو آئی جی جیل خانہ جات لگانے کا…

کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 202 رنز کا ہدف دیدیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 8  کے 19ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 202 رنز کا ہدف دے دیا۔کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اسکور بورڈ پر مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ…

اسرائیلی وزیر خارجہ جلد ترکمانستان میں مستقل سفارتخانے کا افتتاح کریں گے

اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلائی کوہن جلد وسط ایشیا کے ملک ترکمانستان میں اسرائیل کے مستقل سفارتخانے کا افتتاح کریں گے۔دارالحکومت اشغبت میں قائم ہونے والا اسرائیلی سفارتخانہ ایران کی سرحد سے صرف 12 میل کے فاصلے پر ہوگا۔مسلم اکثریتی ملک…

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں آج امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں ساڑھے 6 روپے زائد کی کمی ہوئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 6 روپے 63 پیسے کمی کے بعد ملک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 278…

لاہور قلندرز کے کھلاڑی ریسٹ ڈے میں گالف کلب پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کی ٹیم ریسٹ ڈے میں گالف کلب پہنچ گئی۔لاہور قلندرز کے کرکٹر ڈیفنس رایا گالف کلب پہنچے اور وہاں وقت گزار کر خود کو تازہ دم کیا۔گالف کلب میں لاہور قلندرز کے کرکٹرز کے درمیان سب سے…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 666 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس 666 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 337 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 874 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 41 ہزار 361 رہی۔ حصص…

امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں پایا جانے والا پراسرار جامنی شہد

شہد کا رنگ عموماً براؤن یا اس سے کچھ ہلکا ہوتا ہے لیکن امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں پراسرار طور پر جامنی رنگ کا شہد پایا جاتا ہے۔کہا جاتا ہے کہ شمالی کیرولینا کا علاقہ  سینڈز ہل دنیا میں واحد جگہ ہے جہاں کی مکھیاں جامنی رنگ کا شہد…

عمران خان کے سہولت کار بتائیں وہ انہیں کیوں بچانا چاہتے ہیں؟ مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سہولت کار بتائیں وہ انہیں کیوں بچانا چاہتے ہیں؟ عمران خان اپنے انجام کو پہنچ چکا، مگر سہولت کاروں کی نوکریاں باقی ہیں۔ کیوں اپنی نوکری کے پیچھے پڑے ہو؟ گوجرانوالہ…

سپریم کورٹ سے سیاسی فیصلے حاصل نہیں کیے جانے چاہئیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ذریعے سیاسی فیصلے حاصل نہیں کیے جانے چاہئیں۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ ڈالر نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو سلامی دی ہے، سیاسی عدم استحکام کی قیمت 22 کروڑ عوام ادا کر…