جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سائفر کیس میں فرد جرم سے ثابت ہوگیا بانی پی ٹی آئی ملک سے مخلص نہیں تھے، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) کے چئیرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد ہوگئی ہے اور ثابت ہوگیا کہ بانی پی ٹی آئی ملک کے ساتھ مخلص نہیں تھے۔ ضلع نوشہرہ کے قصبے اکوڑہ خٹک میں ورکرز…

فلسطینی بچوں، خواتین پر بمباری، بائیڈن بھی اسرائیل کیخلاف بول پڑے

غزہ کے محصور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے جنگی جرائم 68ویں روز بھی جاری ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن بھی فلسطینی بچوں اور خواتین پر بمباری پر اسرائیل کے خلاف بول پڑے ہیں۔امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل بلا امتیاز بمباری کی وجہ سے…

ایس ایس جی سی کا پریزیڈنٹ ٹرافی میں شرکت کا فیصلہ

سوئی سدرن کی ٹیم کی پریذیڈنٹ کپ سے دستبرادی پر ترجمان سوئس سدرن نے ایک روز پہلے بیان جاری کیا کہ ان کی ترجیح ملک میں گیس کی فراہمی ہے اس لئے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ سے دستبردار ہورہے ہیں۔میڈیا میں خبریں آنے کے بعد سوئی سدرن گیس کی انتظامیہ نے…

پی ایس ایل 9 ڈرافٹ: فرنچائزز نے بڑے نام منتخب کرلیے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے سلسلے میں ڈرافٹنگ کے دوران فرنچائزز نے بڑے ناموں کو منتخب کرلیا۔ لاہور میں جاری ڈرافٹنگ میں ملتان سلطانز نے پلاٹینم کیٹیگری میں اپنی پہلی پک میں ڈیوڈ ولی کو پک کرلیا جبکہ کراچی کنگز نے پلاٹینم میں کیرون…

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود پرفردِ جرم عائد ہوئی یا نہیں؟ متضاد بیانات

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد ہوئی یا نہیں؟ اسپیشل پراسیکیوٹر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور  پی ٹی آئی وکلاء کے متضاد بیانات سامنے آگئے۔اسپیشل پراسیکیوٹر ایف آئی اے…

پی ایس ایل 9 میں بھی سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان برقرار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 9ویں سیزن میں بھی سرفراز احمد کو کپتان برقرار رکھا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز کو اپنی ٹیم کا کپتان برقرار رکھے جانے کا اعلان ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر کیا۔ واضح رہے کہ سرفراز…

پی ایس ایل پورے پاکستان کا ہے، باقی شہروں میں بھی میچز ہونے چاہئیں، عاطف رانا

لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پورے پاکستان کا ہے۔ باقی شہروں میں بھی میچز ہونے چاہئیں۔عاطف رانا کا کہنا تھا کہ ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر میچز ہوں گے تو شائقین اور بھی…

کوپ 28 کا اختتامی اجلاس: فوسل فیول کے استعمال کو بتدریج کم کرنے کا معاہدہ

عالمی ماحولیاتی سمٹ کوپ 28 دبئی کا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ فوسل فیول کے استعمال کو بتدریج مگر تیزی سے کم کرنے کا معاہدہ ہوا۔ کوپ 28 کا اعلامیہ تمام ممالک نے متفقہ طور پر منظور کیا۔ کوپ 28 میں…

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کل طلب

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹراپارٹی انتخابات کے خلاف سماعت مقرر کردی۔الیکشن کمیشن کا 5 رکنی بینچ 14 دسمبر کو دن ڈیڑھ بجے سماعت کرے گا۔پشاور پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر نوٹس کے...الیکشن…

چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان سے کامن ویلتھ سیکریٹریٹ ایشیا کے وفد کی ملاقات

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان سے کامن ویلتھ سیکریٹریٹ کے وفد نے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں بیرسٹر علی ظفر کے ساتھ مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن بھی شریک تھے۔  کامن ویلتھ سیکریٹریٹ ایشیا…

نیوزی لینڈ میں عمدہ کارکردگی، خواتین کرکٹرز کی عالمی رینکنگ میں بہتری

نیوزی لینڈ میں بہترین کارکردگی کے بعد آئی سی سی ویمنز رینکنگ میں پاکستانی خواتین کھلاڑیوں کی درجہ بندی میں نمایاں پیشرفت ہوئی ہے۔ اسپنر سعدیہ اقبال، نشرہ سندھو، سدرا امین اور کپتان ندا ڈار کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔نیوزی لینڈ کو اسکے…

پی ایس ایل کا 2016 میں لگایا پودا آج تناور درخت بن چکا، ذکا اشرف

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا 2016 میں لگایا پودا آج تناور درخت بن چکا ہے۔لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ڈرافٹس کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے انکا…

اوپن ٹرائل کے نام پر صرف من پسند افراد کو اندر جانے کی اجازت دی گئی، لطیف کھوسہ

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ اوپن ٹرائل کے نام پر صرف من پسند افراد کو اندر جانے کی اجازت دی گئی، فیملی کے لوگوں کو بھی سماعت کے دوران آواز نہیں آتی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف…

خواتین کو خودمختار بنانے کیلئے بلاسود قرض دیں گے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خواتین کیلئے زندگی کے ہر شعبے میں مساوی مواقع چاہتے ہیں، خواتین کو اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کیلئے بلاسود قرضے دیں گے۔پشاور میں خواتین کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر…

اسی ہفتے پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق فیصلہ کروں گا: وکیل لطیف کھوسہ

سینئر وکیل و سیاست داں لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ میں سمجھتا تھا کہ میں پیپلز پارٹی میں ہوں، اسی ہفتے پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق فیصلہ کروں گا۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ اپنے اور اعتزاز احسن کے بارے میں آصف…

انتقام نہیں چاہتا، حساب لینا تو بنتا ہے: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ انتقام نہیں چاہتا، حساب لینا تو بنتا ہے۔مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ آج جھوٹ ہوا میں اڑ گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ میرے خلاف مقدمات میں جان نہیں تھی،…

الیکشن کمیشن کا اختیار نہیں کہ وہ جیلوں میں جائے: گوہر خان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین گوہر خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا کوئی اختیار نہیں کہ وہ جیلوں میں جائے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گوہر خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کوئی عدالت نہیں، ان کا کام الیکشن کرانا…

جو عمل کیا وہ غیر سیاسی ہے: عثمان خواجہ

آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ فلسطین سے اظہارِ یک جہتی کے عمل پر ڈٹ گئے۔ایک ویڈیو بیان میں عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ جو عمل کیا وہ غیر سیاسی ہے، کیا آزادی سب کے لیے نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ میرے لیے مسلمان، یہودی اور ہندو سب کی جانیں برابر…

سربراہ فیض آباد دھرنا کمیشن و ممبر کیلئے 76 لاکھ روپے کی منظوری کا امکان

سربراہ فیض آباد دھرنا کمیشن اور ایک ممبر کے لیے 76 لاکھ روپے اجراء کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزارتِ داخلہ کی سمری پر اقتصادی رابطہ کمیٹی رقم جاری کرنے کی آج منظوری دے گی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سربراہ دھرنا…

ملک بھر میں ڈپٹی کمشنرز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کی ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ڈپٹی کمشنرز اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کی ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد کر دی۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں ڈی سی اور اے ڈی سیز کو ذمے داریاں سونپی ہیں۔الیکشن کمیشن نے…