Browsing Category
Urdunews
پی ٹی آئی کا اسلام آباد پولیس کے نوٹس کیخلاف کل عدالت جانے کا فیصلہ
پاکستان تحریکِ انصاف نے اسلام آباد پولیس کے نوٹس کے خلاف کل ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کے نوٹس کے خلاف توہینِ عدالت کی دراخوست دائر کی جائے گی۔واضح رہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو توشہ…
جیل بھرو تحریک کے روحِ رواں عدالت میں حاضر ہوں: حافظ حمد اللّٰہ
پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔حافظ حمد اللّٰہ نے عمران خان کو للکارتے ہوئے کہا کہ جیل بھرو تحریک کے روح رواں اور امریکا کو للکار نے والے مردِ مجاہد عدالت…
گوادر میں دھماکا، 10 افراد زخمی
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں تربت روڈ پر دھماکا ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے۔گوادر پولیس کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔گوادر پولیس نے بتایا ہے کہ 10 زخمی افراد میں سے 3 کی حالت تشویش ناک…
عمران خان 7 مارچ کو عدالت میں پیش نہیں ہوں گے
چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان 7 مارچ کو عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی کے پیش نظر 7 مارچ کو عمران خان کچہری میں پیش نہیں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان اپنی لیگل ٹیم سے وارنٹ گرفتاری کے فیصلے پر مزید…
پاک امریکا انسدادِ دہشت گردی مذاکرات 6 مارچ کو اسلام آباد میں ہوں گے
پاکستانی دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک امریکا انسداد دہشت گردی مذاکرات 6 اور 7 مارچ کو اسلام آباد میں ہوں گے۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی وفد کی قیادت قائم مقام کوآرڈینیٹر انسدادِ دہشت گردی کرسٹوفر لینڈبرگ جبکہ پاکستانی وفد کی…
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے ڈائنامک سروے کا افتتاح
وزیرِ مملکت اور ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے ڈائنامک سروے کا افتتاح کیا ہے۔فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ڈائنامک سروے کے لیے کشمیر، جی بی سمیت ملک بھر میں…
عمران خان گرفتاری سے گریزاں ہیں: پولیس
سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے لیے زمان پارک آنے کے معاملے پر اسلام آباد پولیس کا مؤقف سامنے آ گیا۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ عمران خان گرفتاری سے گریزاں ہیں، ایس پی کمرے میں گئے مگر وہاں عمران خان موجود نہیں۔اسلام آباد…
عمران خان کو قتل کروانا چاہتے ہیں، خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ یہ عمران خان کو قتل کروانا چاہتے ہیں، ان کے پاس دوسرا کوئی آپشن نہیں ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہا کہ یہ تماشا لگا کر کسی طرح سے عمران کی جان…
نواز شریف! تھوڑی سی بہادری عمران خان کو ادھار دے دیں، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کی گرفتاری پر طنز کے وار کر دیے۔سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں مریم نواز نے کہا ہے کہ شیر بے گناہ بھی ہو تو بیٹی کا ہاتھ تھام کر لندن سے…
عمران خان کا تقریر کے بعد اہم اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے زمان پارک میں تقریر کرنے کے بعد اہم اعلان کردیا۔زمان پارک میں کارکنوں سے خطاب کے بعد عمران خان نے اعلان کیا کہ آپ جانباز اسکواڈ ہیں، رات10 بجے تک باہر رہنا ہے۔اسلام آباد پولیس کا…
پی ایس ایل 8: ویمن میچز کے انعقاد پر سابق کرکٹرز بھی خوش
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے دوران ویمن میچز کے انعقاد پر سابق خواتین کرکٹرز نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔سابق کپتان قومی ویمنز کرکٹ ٹیم ثنا میر نے کہا کہ لیگ کے دوران ویمن میچز سے ہمیں صلاحیتیں دکھانے کا موقع ملے گا۔انہوں نے کہا کہ…
اسد قیصر کا عمران خان کی گرفتاری پر ملک جام کرنے کا اعلان
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے اعلان کیا کہ عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو پورا ملک جام کردیں گے۔ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ چیئرمین عمران خان کو امپورٹڈ حکومت کی جانب سے گرفتارکرنے کی کوشش کی…
مشتعل پی ٹی آئی کارکنوں نے ایس پی اسلام آباد کو گھیر لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مشتعل کارکنوں نے ایس ایس پی اسلام آباد طاہر حسین کو گھیر لیا۔ایس پی اسلام آباد عمران خان کی گرفتاری کےلیے زمان پارک لاہور پہنچے، ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس ایڈیشل سیشن جج کے وارنٹ موجود تھے۔جیو نیوز…
ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل کھیلنے کیلئے بے چین
تیز ترین انداز میں بیٹنگ کرنے کی وجہ سے مشہور آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کھیلنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ڈیوڈ وارنر نے لاہور قلندرز کے کھلاڑی راشد خان کی سوشل میڈیا پوسٹ پر کمنٹ لکھ کر اپنی خواہش کا اظہار…
عمران خان کو اڈیالہ جیل میں شاہد خاقان کے سیل میں رکھا جائیگا
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو گرفتاری کے بعد اڈیالہ جیل میں رکھا جائے گا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کے لیے اڈیالہ جیل میں سیل تیار کیا جا رہا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد…
سید زین شاہ آئی سی یو میں منتقل
طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں داخل سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر سید زین شاہ کو انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں منتقل کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان خواجہ نوید امین نے سید زین شاہ کو نجی اسپتال کے آئی…
روس سے گندم لے کر جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا
روس سے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم لے کر جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا۔ وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کے مطابق مزید 8 جہاز روس سے 4 لاکھ ٹن گندم لے کر پہنچیں گے۔ وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کا کہنا ہے کہ پاسکو یہ گندم ملکی ضرورت پوری کرنے کے لیے…
عمران خان کی گرفتاری کی کوشش حالات خراب کر دیگی: فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر حکومت کو خبردار کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کی کوئی بھی کوشش حالات کو…
فہیم اشرف نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی جیت کی وجہ بتا دی
اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ کراچی کنگز کے خلاف میچ میں ٹیم کے پلان کے مطابق کھیلا، میں جیسا کھیلنا چاہتا تھا ویسا نہیں کھیل پایا مگر ٹیم پلان کو فالو کیا۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے فہیم اشرف نے کہا ہے…
اسلام آباد پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے زمان پارک لاہور پہنچ گئی
سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں گرفتار کرنے کے لیے اسلام آباد پولیس زمان پارک لاہور پہنچ گئی۔پولیس نے عمران خان کی رہائش گاہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔اسلام آباد پولیس کے ساتھ لاہور پولیس کے اہلکار بھی موجود ہیں۔اس موقع پر…