Browsing Category
Urdunews
عمران خان کی گرفتاری پر پوری دنیا میں حکومت کیخلاف احتجاج کیا جائے گا، لالہ رفاقت خان
تحریک انصاف جاپان کے چیئرمین لالہ رفاقت خان نے کہا ہے کہ حکومت سمجھ لے عمران خان کی گرفتاری پر صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں حکومت کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ ایک بیان میں لالہ رفاقت خان نے کہا کہ عمران خان کے خلاف ہر روز…
عمران خان کو عدالتوں میں پیش ہونا پڑے گا ورنہ پیش کیا جائے گا، وزیر داخلہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو عدالتوں میں پیش ہونا پڑے گا ورنہ اس کو پیش کر دیا جائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اس کو لوگوں کو سزائیں کرانے کا بہت شوق تھا، اب…
شہزادہ ہیری شاہی خاندان کے اصول کیخلاف شادی پر داڑھی میں کیوں نظر آئے؟
برطانوی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری نے شادی کے دن فوجی وردی میں داڑھی کے ساتھ نظر آنے کی وجہ بتادی ہے۔شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب ’اسپیئر‘میں انکشاف کیا کہ اُنہیں اپنی شادی کے روز داڑھی میں نظر آنے کی خواہش کو پورا کرنے…
عمران خان جان بوجھ کر سیشن عدالت پیش نہیں ہوئے، تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے 7 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے۔تفصیلی فیصلے کے…
ناک سے ویڈیوز ایڈیٹ کرنے کی خاص مہارت رکھنے والا نوجوان کون ہے؟
کراچی سے تعلق رکھنے والا نمیر عثمانی نامی نوجوان اپنی ناک کی مدد سے ویڈیوز ایڈٹ کرنے کی خاص مہارت رکھنے کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ڈیجیٹل کری ایٹر اسامہ ناصر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر…
کم ترقی یافتہ ممالک کے قرض کی شرائط کو آسان کرنا چاہیے، وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم ترقی یافتہ ممالک کے قرضوں کی شرائط کو آسان کرنا چاہیئے۔دوحہ میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
عدلیہ کو اسکینڈلائز کرنے کا معاملہ، رانا ثناء اللّٰہ کیخلاف درخواست خارج
لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ کو مبینہ طور پر اسکینڈلائز کرنے پر وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مقامی وکیل کی اپیل پر سماعت کی۔دو رکنی بینچ نے…
سندھ حکومت کا ہولی کے موقع پر ہندو برادری کیلئے عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے ہولی کے موقع پر ہندو برادری کے لیے عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔سندھ حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔صوبائی وزیر نے کہا ہندو برادری کی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے جائیں…
یوٹیوبر نے فزکس کا 20 سال پرانا سوال حل کرکے ریچھ کی رنگت بتا دی
طبیعیات (فرکس) میں صرف مادے ، توانائی اور ان کے باہمی ربط کا مطالعہ ہی نہیں کیا جاتا بلکہ یہ آپ کو رنگت جاننے میں بھی مدد دے سکتا ہے۔ ایک یوٹیوبر نے فزکس کے بنیادی اصولوں کی مدد سے 20 سال سے پوچھا جانے والا سوال حل کرلیا۔مذکورہ ویڈیو…
کراچی: گائے کے گوبر کے نیچے چھپائی گئی اسمگل شدہ چھالیہ برآمد
ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن کسٹمز کراچی کی انسدادِ اسمگلنگ ٹیم نے ناردرن بائی پاس سے کراچی شہر جانے والے ایک بیڈ فورڈ ٹرک کو قبضے میں لے کر جانوروں کے گوبر کی آڑ میں مضرِ صحت چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا…
ای سی سی کی مردم شماری کیلئے 12 ارب روپے کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے مردم شماری کے لیے 12 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈارکی زیرِ صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ای سی سی کا اجلاس منعقد ہوا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں…
کراچی: لیاری سے بھتے کا ملزم دستی بم سمیت گرفتار
کراچی پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے عملے نے لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں کارروائی کر کے بھتہ لینے کے ایک ملزم کو دستی بم سمیت گرفتار کر لیا ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس آئی او یو جنید شیخ کے مطابق ایس آئی یو کے عملے نے خفیہ اطلاع پر…
کیا عمران خان 22 کروڑ عوام سے زیادہ اہم ہے؟ مرتضیٰ وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کیا عمران خان 22 کروڑ عوام سے زیادہ اہم ہے؟کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ آئینی طریقے سے عمران خان کو ہٹایا گیا تو تباہی کی سیاست کی گئی۔انہوں نے کہا کہ ایک شخص لگتا…
عمران خان کو مکمل صادق و امین قرار نہیں دیا تھا: ثاقب نثار
سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عمران خان کو مکمل اور تمام معاملات پر صادق و امین قرار نہیں دیا تھا۔یہ بات سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے سینئر صحافی عادل شاہزیب سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ میں نے غلط فیصلے…
عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر لگے کیمپ میں آتشزدگی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر لگے کیمپ میں اچانک آگ لگ گئی۔لاہور میں زمان پارک کے باہر لگی آگ نے بجلی کی تاروں اور ٹینٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ریسکو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو…
وفاقی وزیرِ داخلہ اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کی بولان دھماکے کی مذمت
وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری وین پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر بزدلانہ کارروائیوں سے مذموم مقاصد…
کراچی: زخمی دکاندار 24 لاکھ روپے سمیت بینک میں گھس گیا، ڈکیتی ناکام
کراچی غربی کے علاقے منگھو پیر میں ایک دکاندار ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے زخمی ہونے کے باوجود 24 لاکھ روپے لے کر بینک میں گھس گیا، واردات ناکام ہونے پر ڈاکو فرار ہو گئے۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ویسٹ فیصل بشیر میمن کے مطابق نصرت…
بھارت کیخلاف چوتھا ٹیسٹ، آسٹریلوی کپتان دستیاب نہیں ہوں گے
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز چوتھے ٹیسٹ کے لیے بھی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز کی غیر موجودگی میں اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ پیٹ کمنز نے اپنی فیملی کے ساتھ رہنے کا…
پی آئی اے: مالی بوجھ قرار دیکر تجربے کار ملازمین فارغ، 250 نئی بھرتیوں کی تیاری
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی انتظامیہ نے مالی بوجھ قرار دے کر حال ہی میں 1924 تجربے کار ملازمین کو فارغ کر دیا تھا جبکہ اب 250 نئی بھرتیوں کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔سپریم کورٹ میں پیش کی گئی درخواست میں نئی بھرتی کے لیے تجربے کار…
کورونا ویکسین نے ایک پھر نواک جوکووچ کیلئے مشکل کھڑی کردی
ٹینس اسٹار نواک جوکووچ انڈین ویلز ماسٹرز ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نواک جوکووچ کی کورونا ویکسینیشن سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی گئی۔نواک جوکووچ نے داخلے کی اجازت کے لیے گزشتہ ماہ امریکی حکام سے درخواست کی…