Browsing Category
Urdunews
اعظم خان نے اپنے اور شاداب سے متعلق مداحوں سے سوال پوچھ لیا؟
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے تصویر میں کپتان شاداب خان اور اپنے انداز سے متعلق مداحوں سے سوال پوچھ لیا۔اعظم خان نے اسلام آباد میں یادگار پاکستان پر شاداب خان کی طرح اسٹائلش انداز…
کراچی: کشمیر روڈ پر فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کا مقدمہ 4 روز بعد درج
کراچی کے علاقے کشمیر روڈ پر شہری کے قتل کا مقدمہ 4 روز بعد جمشید کوارٹرز تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ورثا پولیس سے تعاون نہیں کر رہے، سرکاری مدعیت میں ایف آئی آر کاٹی گئی ہے۔ پولیس حکام نے مزید کہا کہ لواحقین…
پاک افغان سرحدی علاقے میں آپریشن، خود کش جیکٹ برآمد
پاک افغان سرحدی علاقے میں آپریشن کے دوران خود کش جیکٹ اور بھاری اسلحہ برآمد ہوا ہے۔چمن میں پاک افغان سرحد کے قریب سوئی کاریز کے جنرل ایریا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریش کیا گیا۔بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں تربت روڈ پر دھماکا ہے جس کے…
ذاتی اہداف اپنی جگہ، میرے لیے اہم ٹیم کی جیت میں کردار ادا کرنا ہے، عبداللّٰہ شفیق
لاہور قلندرز کے ٹاپ آرڈر بیٹسمین عبداللّٰہ شفیق نے کہا ہے کہ ذاتی اہداف اپنی جگہ، میرے لیے اہم بات ٹیم کی جیت میں کردار ادا کرنا ہے۔جیو نیوز سے خصوصی بات چیت میں عبداللّٰہ نے کہا کہ پی ایس ایل میں اپنی پرفارمنس، ٹیم کی مجموعی پوزیشن پر…
ڈاکٹر حسن محی الدین پیرس میں شب برات کی محفل سے خطاب کرینگے
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل صاحبزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری منگل کی شب پیرس کے نواحی علاقے ویلرلیبل میں ایک معروف ریسٹورنٹ کے ہال میں شب برات کی محفل سے خطاب کریں گے۔اس حوالے سے صاحبزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری پیرس…
پی ایس ایل کے دوران خواتین کے میچز سے انٹرنیشنل تجربہ ملے گا، ندا ڈار
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے دوران نمائشی میچ کےلیے خواتین کرکٹ ٹیم سپر ویمن کی کپتان ندا ڈار نے کہا ہے کہ ایونٹ کے دوران خواتین کے میچز سے انٹرنیشنل تجربہ ملے گا۔سُپر ویمن کی کپتان ندا ڈار کا کہنا تھا کہ خواتین کھلاڑیوں کےلیے تینوں میچز…
آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر پر ایوان کو اعتماد میں لیا جائے، رضا ربانی
سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے معاہدے میں تاخیر پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں رضا ربانی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ آئی ایم…
اسلام آباد پولیس نے شبلی فراز سمیت 150 کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو وارنٹ گرفتاری موصول کروانے کیلئے لاہور آنے والی اسلام آباد پولیس نے شبلی فراز سمیت 150 نامعلوم کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کروادیا۔ مقدمہ ایس ایچ او تھانا سیکریٹریٹ اسلام آباد ندیم طاہر کی مدعیت میں تھانا ریس…
پاکستان معاشی مشکلات سے دوچار ہے، لیکن صرف عمران خان کی بات ہو رہی ہے، مرتضیٰ وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پاکستان جن معاشی مشکلات کا شکار ہے اس پر کوئی بات کرنے کو تیار نہیں، بس فکر ہے تو ایک عمران نیازی کی۔عمران نیازی جس نے 22 سال اپوزیشن میں رہتے ہوئے تباہی کی سیاست کو…
عمران خان کو عدالتوں میں پیش ہونا پڑے گا ورنہ پیش کیا جائے گا، وزیر داخلہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو عدالتوں میں پیش ہونا پڑے گا ورنہ اس کو پیش کر دیا جائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اس کو لوگوں کو سزائیں کرانے کا بہت شوق تھا، اب…
شہزادہ ہیری شاہی خاندان کے اصول کیخلاف شادی پر داڑھی میں کیوں نظر آئے؟
برطانوی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری نے شادی کے دن فوجی وردی میں داڑھی کے ساتھ نظر آنے کی وجہ بتادی ہے۔شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب ’اسپیئر‘میں انکشاف کیا کہ اُنہیں اپنی شادی کے روز داڑھی میں نظر آنے کی خواہش کو پورا کرنے…
عمران خان جان بوجھ کر سیشن عدالت پیش نہیں ہوئے، تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے 7 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے۔تفصیلی فیصلے کے…
ناک سے ویڈیوز ایڈیٹ کرنے کی خاص مہارت رکھنے والا نوجوان کون ہے؟
کراچی سے تعلق رکھنے والا نمیر عثمانی نامی نوجوان اپنی ناک کی مدد سے ویڈیوز ایڈٹ کرنے کی خاص مہارت رکھنے کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ڈیجیٹل کری ایٹر اسامہ ناصر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر…
محمد خان بھٹی کی تازہ ترین تصویر سامنے آ گئی
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کی تازہ ترین تصویر سامنے آ گئی۔ چوہدری پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو رحیم یار خان کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔پیشی پر لاتے وقت محمد خان بھٹی…
نیب لاہور کی خصوصی ٹیم نوٹس وصول کروانے زمان پارک پہنچ گئی
قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کی دو رکنی خصوصی ٹیم سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچی تاہم کچھ دیر بعد واپس روانہ چلی گئی۔نیب کی ٹیم منی لانڈرنگ کیس میں نوٹس وصول کروانے زمان پارک پہنچی تھی۔صحافی نے نیب کی ٹیم سے سوال…
عمران خان اپنے محسنوں کے ساتھ سچے نہیں، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے محسنوں کے ساتھ سچے نہیں۔کراچی سے جاری بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان جن کے کندھے پر چڑھ کر اقتدار میں آئے، اُن کی پیٹھ میں ہی چھرا گھونپا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی…
سندھ کے نجی اسکولوں میں کانچ کی بوتلوں میں مشروبات پر پابندی
سندھ کے نجی اسکولوں میں کانچ کی بوتلوں میں مشروبات پر پابندی عائد کردی گئی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز نے اسکولوں کے احاطے میں لمکا/ سوڈا ڈرنک کی فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔رجسٹرار رفیعہ ملاح کے…
ثاقب نثار عمران خان کے کہنے پر اس وقت بھی ججوں کو فون کر رہے ہیں، عطا تارڑ
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار عمران خان کے کہنے پر اس وقت بھی ججوں کو فون کر رہے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ ثاقب نثار نے بھائی کی پروموشن کیلئے پی کے ایل آئی…
مہینے میں صرف ایک بار ورزش بھی یادداشت کیلئے مفید، تحقیق
لوگوں کو یادداشت بہتر بنانے اور اس کی حفاظت کےلیے اکثر بادام کھانے کا مشورہ دیا جاتا ہے، لیکن ایک برطانوی یونیورسٹی نے مہینے میں صرف ایک بار ورزش کو یادداشت محفوظ کرنے کا ذریعہ بتایا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے…
عمران خان بم پروف گاڑی میں انتخابی مہم چلائیں گے, حماد اظہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان بم پروف گاڑی میں انتخابی مہم چلائیں گے۔لاہور میں حماد اظہر نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ عمران خان بدھ کو انتخابی مہم کا آغاز کریں گے۔وفاقی وزیر مواصلات اسعد…