جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سماجی کارکن عائشہ صدیقہ کیلئے عالمی اعزاز

موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی تغیر پر شعور اجاگر کرنے والی پاکستانی سماجی کارکن عائشہ صدیقہ کو عالمی اعزاز مل گیا۔ٹائم میگزین نے عائشہ صدیقہ کو "وومن آف دی ائیر" قرار دے دیا۔عائشہ نے اقوام متحدہ سمیت مختلف عالمی فورمز پر کلائمٹ چینج سے…

مچھلی کھا کر دودھ پینے سے ’برص‘ کا کوئی تعلق نہیں، نئی تحقیق

مچھلی کھا کر دودھ پینے سے جِلد کی بیماری ’برص‘ کا کوئی تعلق نہیں، سائنسدانوں اور ماہرین صحت نے نئی تحقیق میں بتا دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کئی ممالک میں یہ روایت ہے کہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینے سے برص کی بیماری ہوجاتی ہے۔ایک…

گپٹل کا لاٹھی چارج، کوئٹہ کی کراچی کو 4 وکٹوں سے شکست

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 22ویں میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مارٹن گپٹل کی جارحانہ اننگز کی بدولت کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 165 رنز کا ہدف کوئٹہ نے آخری اوور میں…

اگلے تین دن کراچی میں معمول سے زیادہ گرم موسم کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اگلے تین دن کراچی میں موسم معمول سے زیادہ گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں پیر کو بھی درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہا۔ پیر کو کراچی شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.7 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔…

عمران خان کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ آفس کا اعتراض

پیمرا کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، تاہم ہائیکورٹ آفس نے پٹیشن کے ساتھ پابندی کے نوٹیفکیشن کی مصدقہ نقل نہ لگانے کا اعتراض لگا دیا۔جسٹس شاہد بلال…

مانچسٹر یونائیٹڈ کی 92 سال میں بدترین شکست

مانچسٹر یونائیٹڈ کو 92 سال میں بدترین شکست  کا سامنا کرنا پڑ گیا، انگلش پریمیئر لیگ میں لیورپول نے یونائیٹڈ کو 7 گول سے ہرا دیا۔ محمد صلاح، نونز اور گیکپو نے دو دو گول بنائے، فرمینو نے ایک گول کیا۔مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1931 کے بعد پہلی…

ایران ہمارے ملک میں ’موت کے تحفے‘ بھیج رہا ہے، یمنی عہدیدار

اقوام متحدہ کی سمٹ میں یمنی عہدیدار نے ایران پر الزام لگایا کہ وہ ہمارے ملک میں ’موت کے تحفے‘ بھیج رہا ہے۔قطر میں پسماندہ ممالک کے اجلاس کے دوران عثمان مجالی نے ایران پر کڑی تنقید کرتے ہوئے حوثی باغیوں کی مدد کا الزام لگادیا۔یمن کی…

فیض حمید نے سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں منظور نظر افراد کو جج لگوایا، رانا ثنا اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے بطور ڈی جی سی اور بطور ڈی جی آئی ایس آئی سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں منظور نظر افراد کو جج لگوایا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا…

فواد حسن فواد اور ان کے اہل خانہ کو بری کرنےکا تحریری فیصلہ

لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد اور ان کے اہل خانہ کو بری کرنےکا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ فواد حسن فواد کے خلاف جرم ثابت کرنے میں بُری طرح ناکام رہا۔نیب نے فواد حسن…

کھلاڑی کے ہاتھ میں بہترین پرفارمنس دینا ہے، باقی کام سلیکٹرز کا ہے، اسامہ میر

ملتان سلطانز کے آل راؤنڈر اسامہ میر نے کہا ہے کہ میرا ہدف یہی ہے کہ اپنی بہترین پرفارمنس دوں، ایک پلیئر کے ہاتھ میں اپنی بہترین پرفارمنس دینا ہے، باقی کام سلیکٹرز کا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسامہ میر کا کہنا تھا کہ میرا سیزن کافی…

عمران خان یوٹرن ماسٹر ہے، اس کا کوئی بھروسہ نہیں، غلام احمد بلور

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور کا کہنا ہے کہ عمران خان یوٹرن ماسٹر ہے، اس کا کوئی بھروسہ نہیں۔پشاور میں ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے غلام احمد بلور نے کہا کہ موجودہ حالات میں الیکشن نہیں ہوسکتے۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان جیت گیا…

ایک سال میں پی آئی اے کے 75 پائلٹس نے ملازمت سے استعفیٰ دیا

ایک سال میں پی آئی اے کے 75 پائلٹس نے ملازمت سے استعفے دیے۔ کراچی سے ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن کے 30 سے زیادہ پائلٹس کے استعفے منظور ہو چکے ہیں۔ ان ذرائع کا کہنا ہے کہ استعفیٰ دینے والوں میں بوئنگ 777 اور ایئربس اے 320 طیاروں کے…

افغانستان: جامعات کھلنے کے باوجود طالبات پر پابندیاں برقرار

افغانستان میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد جامعات کھل گئیں، تاہم طالبات پر اعلیٰ تعلیم کے حصول پر پابندی برقرار ہے۔ طالبات کو اعلیٰ تعلیم تک رسائی نہ دینے کے طالبان کے اقدام کو عالمی سطح پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔امید تھی کہ…

کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 165 رنز کا ہدف

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 22ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 165 رنز کا ہدف دے دیا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت…

عمران خان کے خلاف کوئٹہ میں مقدمہ درج

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف کوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔کوئٹہ کے تھانے میں مقدمہ شہری عبدالخلیل کاکڑ کی درخواست پر درج کیا گیا۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ترجمان حافظ حمد…

فردوس شمیم نقوی نے تقریر کے دوران شیروانی اتار دی

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن نے شور شرابہ کیا، اسپیکر کی جانب سے تقریر روکنے پر پی ٹی آئی کے رکن فردوس شمیم نقوی نے شیروانی اتار کر احتجاج کیا۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے شور شرابے کے موقع پر حکومتی اراکین نے فردوس شمیم…

اعظم خان نے اپنے اور شاداب سے متعلق مداحوں سے سوال پوچھ لیا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے تصویر میں کپتان شاداب خان اور اپنے انداز سے متعلق مداحوں سے سوال پوچھ لیا۔اعظم خان نے اسلام آباد میں یادگار پاکستان پر شاداب خان کی طرح اسٹائلش انداز…

کراچی: کشمیر روڈ پر فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کا مقدمہ 4 روز بعد درج

کراچی کے علاقے کشمیر روڈ پر شہری کے قتل کا مقدمہ 4 روز بعد جمشید کوارٹرز تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔  پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ورثا پولیس سے تعاون نہیں کر رہے، سرکاری مدعیت میں ایف آئی آر کاٹی گئی ہے۔ پولیس حکام نے مزید کہا کہ لواحقین…

پاک افغان سرحدی علاقے میں آپریشن، خود کش جیکٹ برآمد

پاک افغان سرحدی علاقے میں آپریشن کے دوران خود کش جیکٹ اور بھاری اسلحہ برآمد ہوا ہے۔چمن میں پاک افغان سرحد کے قریب سوئی کاریز کے جنرل ایریا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریش کیا گیا۔بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں تربت روڈ پر دھماکا ہے جس کے…

ذاتی اہداف اپنی جگہ، میرے لیے اہم ٹیم کی جیت میں کردار ادا کرنا ہے، عبداللّٰہ شفیق

لاہور قلندرز کے ٹاپ آرڈر بیٹسمین عبداللّٰہ شفیق نے کہا ہے کہ ذاتی اہداف اپنی جگہ، میرے لیے اہم بات ٹیم کی جیت میں کردار ادا کرنا ہے۔جیو نیوز سے خصوصی بات چیت میں عبداللّٰہ نے کہا کہ پی ایس ایل میں اپنی پرفارمنس، ٹیم کی مجموعی پوزیشن پر…