جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آج کے دن سے متعلق تعصبات سے گریز کریں، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ تمام اہل وطن سے گزارش ہے آج کے دن سے متعلق تعصبات سے گریز کریںسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کیے گئے اپنے ویڈیو بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ…

داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے 42 سے زائد ملازمین فارغ

داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے 42 سے زائد ملازمین کو فارغ کردیا گیا ہے۔ یہ ملازمین ڈیلی ویجز پر تعینات تھے اور انہیں 10 برس تک وائس چانسلر کے عہدے پر رہنے والے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر فیض اللہ عباسی کے دور میں تعینات کیا…

ایلون مسک اور سابق ٹوئٹر ملازم کی لفظی جنگ

ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک اور کمپنی کے سابق ملازم کی زبانی لڑائی  رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی اور یہ انٹرنیٹ پر وائرل بھی ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک اور سابق ملازم ہرالڈور تھورلیفسن کے درمیان لفظی جنگ اس وقت شروع ہوئی جب…

ٹیریان کیس، جج کی ناساز طبیعت کے باعث سماعت ملتوی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کے کیس کی سماعت جج کی ناساز طبیعت کے باعث ملتوی کر دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی ناساز طبیعت کے باعث…

عامر لیاقت کی وفات کے بعد پہلی شب برأت، بشریٰ اقبال نے قبر کی تصویر شیئر کردی

معروف میزبان مرحوم عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ ڈاکٹر سیدہ بشریٰ اقبال نے گزشتہ روز عامر لیاقت کی وفات کے بعد پہلی شب برأت کے موقع پر انہیں یاد کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین سے دعا کی درخواست کی۔ڈاکٹر سیدہ بشریٰ اقبال نے عامر لیاقت کی قبر پر…

سپریم کورٹ نے نیب کی رضا کارانہ اسکیم واپسی ازخود نوٹس نمٹا دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کی رضا کارانہ اسکیم واپسی ازخود نوٹس نمٹا دیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ 2022ء میں نیب ترامیم کے بعد…

خواتین کو سماجی اور اقتصادی طور پر بااختیار بنانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ خواتین کو سماجی اور اقتصادی طور پر بااختیار بنانے کی ضرورت ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جاری کیے گئے بیان میں عارف علوی نے کہا کہ خواتین کوترقی اور آگے بڑھنے کے مساوی…

کئی اہم معاملات پر پاکستان اور جاپان کا مؤقف ایک ہی ہے، رضا بشیر تارڑ

پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے کہا ہے کہ دنیا کے کئی اہم معاملات پر پاکستان اور جاپان کا مؤقف ایک ہی ہے۔رضا بشیر تارڑ کی جاپان کے شہنشاہ نارو ہیٹو Naruhito سے ملاقات ہوئی ہے۔پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ نے جاپان کے شہنشاہ کو اپنی سفارتی…

لاہور، پی ٹی آئی کا آج ریلی نکالنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج زمان پارک لاہور سے دوپہر ایک بجے ریلی نکالی جائے گی۔ریلی فیروز پور روڈ سے ہوتی ہوئی داتا دربار پر ختم ہوگی، عمران خان ریلی کی قیادت کریں گے۔لاہور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے...پی ٹی آئی…

گوجرانوالہ، لنڈا بازار کی آگ بجھا دی گئی

گوجرانوالہ میں شیرانوالہ باغ کےقریب لنڈا بازار میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔ذرائع کے مطابق کپڑوں کے 300 سے زائد اسٹالز جل کر خاکستر ہوگئے، ریسکیو کی6 گاڑیوں نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا…

مشکل معاشی حالات ہیں مگر عوام پر بھروسہ ہے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ معاشی لحاظ سے ملک پر آج مختلف انداز سے مشکل وقت ہے مگر عوام پر بھروسہ ہے۔ نیویارک میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشکل وقت کا مل کر مقابلہ کریں گے اور اس مسئلے سے بھی نمٹیں گے۔ان…

حیدرآباد، ڈاکٹر چھری کے وار سے قتل

حیدرآباد کی سٹیزن کالونی میں مشہور ڈاکٹر دھرم دیو کو چھری کے وار سے قتل کر دیا گیا۔اہل محلہ کا کہنا ہے کہ مقتول ڈاکٹر اور ان کے ڈرائیور کا جھگڑا ہوا تھا، جس کے بعد ڈاکٹر کی گھر سے لاش ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کا ڈرائیور گاڑی سمیت…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں خواتین کو نشانہ بنارہا ہے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت خواتین کو نشانہ بنا رہا ہے۔سلامتی کونسل میں خواتین، امن اور سیکیورٹی کے موضوع پر مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواتین اور بچیاں جنگوں سے براہ راست متاثر ہو رہی…

عمرہ ادائیگی کیلئے اجازت نامے کے اجرا کا آغاز

رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کیلئے اجازت نامے کے اجرا کا آغاز کر دیا گیا ہے۔سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کیلئے عازمین نسک ایپ کے ذریعے بکنگ کرائیں۔وزارت حج کے مطابق ’اعتمرناً‘ ایپ منسوخ کر دی گئی ہے اور اب تمام…

سپریم کورٹ کے فیصلے نے نظام میں مستقبل بحران کی بنیاد رکھ دی، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ دو صوبوں میں الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے نے پاکستان کے سیاسی نظام میں مستقل بحران کی بنیاد رکھ دی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت میں (ن) لیگ کے…

جسٹس (ر) ثاقب نثار کی صحافیوں کے ساتھ گفتگو میں تضاد

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی صحافیوں کے ساتھ گفتگو میں تضاد سامنے آ گیا۔ اس حوالے سے صحافیوں نے جیو نیوز کو تفصیلات بتادیں۔صبح دس بجے اینکرپرسن عادل شاہ زیب کو کہا کہ میرا عمران خان سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ لیکن سابق ڈی جی آئی ایس آئی…

پی ایس ایل 8، بولنگ کیلئے سازگار پچ کنڈیشنز نہیں، نسیم شاہ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں بولنگ کے لیے سازگار پچ کنڈیشنز نہیں، افسوس ہوا پنڈی میں شائقین ہمیں اسٹیڈیم میں دیکھنے نہیں آئے۔نسیم شاہ نے میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراؤڈ سپورٹ کرے تو…

سرفراز احمد کی PSL کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کی پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک ہوگئی، فیصلہ اسکین کے بعد ہوگا۔ٹیم انتظامیہ کے مطابق سرفراز کی انگلی کا ایکسرے آج رات کیا جائے گا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منیجر اعظم خان نے بتایا کہ کراچی…

اسلام آباد: ٹیوشن کیلئے جانے والا طالب علم 3 روز سے لاپتا

اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ کی حدود ایف ایٹ فور سے 15 سالہ طالبعلم  کو لاپتہ ہوئے تین روز گزر گئے، تاحال شاہ میر حسین کا کچھ علم نہ ہو سکا۔ پولیس حکام کے مطابق ٹیوشن سے طالبعلم گولڑہ کی جانب پیدل نکلا جس کے بعد اس کا معلوم نہیں ہو پایا،…

خیبرپختونخوا انتخابات، الیکشن کمیشن نے مشاورت کےلیے گورنر کو خط لکھ دیا

خیبر پختونخوا میں انتخابات کب کروائے جائیں؟ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مشاورت کےلیے گورنر غلام علی کو خط لکھ دیا۔خیبر پختونخوا میں الیکشن کی تاریخ پر مشاورت کےلیے ای سی پی نے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔خیبرپختونخوا اسمبلی کے…