Browsing Category
Urdunews
اسرائیل نے مسلم ممالک انڈونیشیا، صومالیہ، نائیجر، موریطانیہ سے دوستی کیلئے ہاتھ بڑھا دیا
اسرائیل ابراہم معاہدوں کو وسعت دینے کیلئے مسلم ممالک انڈونیشیا، صومالیہ، نائیجر اور موریطانیہ سے بات چیت کر رہا ہے۔اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے فی الوقت پیشرفت رکی ہوئی ہے۔اس دوران وزیراعظم…
امیرِ قطر نے شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی کو وزیراعظم مقرر کر دیا
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی نے شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی کو وزیراعظم مقرر کر دیا۔شیخ خالد بن خلیفہ بن عبدالعزیز الثانی نے منگل کو امیرِ قطر کو اپنا استعفیٰ پیش کیا تھا۔امیرِ قطر شیخ تمیم نے وزیراعظم شیخ محمد کی نئی کابینہ کا…
راشد خان نے لاہور قلندرز سے متعلق جذبات بیان کردیے
دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز اسپنر راشد خان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز سے متعلق اپنے جذبات کا اظہار کردیا۔لاہور قلندرز کی ٹیم میٹنگ میں کھلاڑیوں سے خطاب میں راشد خان نے کہا کہ میں لاہور قلندرز کا حصہ بننے کا خواہشمند…
پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 12 سے 14 مارچ تک جمع کرائے جائیں گے۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 22 مارچ تک ہو گی۔کاغذات نامزدگی پر اپیلیں 27…
جامعہ کراچی میں ہولی منانے سے روکنے کے معاملے پر کمیٹی قائم
وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی نے گزشتہ روز جامعہ کراچی میں ہندو طالبہ کو ہولی منانے سے روکنے کے معاملے پر ڈین آف لاء جسٹس (ر) حسن فروز کی سربراہی میں سہ رکنی کمیٹی قائم کردی۔رکن اسمبلی و رکن سنڈیکیٹ سعدیہ اکرام اور اسسٹنٹ پروفیسر مکیش…
آج کا دن خواتین کی کامیابیوں کے اعتراف کا دن ہے، وزیرِ اعلیٰ سندھ
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آج کا دن خواتین کی کامیابیوں کے اعتراف کا دن ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سید مراد علی شاہ نے کہا کہ میں سندھ کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ سید مراد علی شاہ کا…
ویمن ایمیچرز ایشین پیسیفک گالف چیمپئن شپ کیلئے حمنہ امجد سنگاپور پہنچ گئیں
ویمن ایمیچرز ایشین پیسیفک گالف چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی نمبر ون خاتون گالفر حمنہ امجد سنگاپور پہنچ گئیں۔حمنہ امجد دوسری مرتبہ ایشین پیسیفک چیمپئن شپ میں شرکت کر رہی ہیں۔انٹرنیشنل چیف گالف ریفری کرنل زاہد اقبال بطور آفیشل حمنہ امجد کے…
اسلام آباد: عورت مارچ میں شرکت کیلئے آنے والی خواتین اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی
اسلام آباد کے عورت مارچ میں شرکت کیلئے آنے والی خواتین اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے۔عورت مارچ میں آنے والی خواتین نے پولیس پر لاٹھی چارج کا الزام عائد کیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ٹولیوں کی صورت میں خواتین کی مارچ میں شرکت کے…
پشاور: ماچس بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق
پشاور کے علاقے حیات آباد میں ماچس بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے فیکٹری کی چھت کو نقصان پہنچا ہے۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دو لاشیں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کی گئی ہیں۔بشکریہ…
انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 25 پیسے مہنگا ہوگیا
انٹربینک میں آج ڈالر ایک روپے 25 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 2 روپے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ آج کاروبار کے اختتام پر 279 روپے 12 پیسے ہے۔ گذشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج ملا جلا رحجان دیکھنے میں آیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس 24 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 358 پر بند ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری…
حماد اظہر کا نگراں حکومت پر الیکشن سرگرمیاں روکنے کا الزام
سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ نگراں حکومت میں مارشل لاء سے زیادہ بری صورتحال ہے۔زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں حماد اظہر نے الزام لگایا کہ نگراں حکومت الیکشن سے متعلقہ…
ریاست بہار: بھارتی فوج کا مارٹر گولہ آبادی پر آ گرا، 3 دیہاتی ہلاک
بھارتی ریاست بہار کے ضلع گایا میں فوج کا مارٹر گولہ آبادی پر آ گرا، 3 دیہاتی ہلاک ہوگئے۔مارٹر گولہ بھارتی فوج کی فائرنگ رینج سے باہر گرا جس کی وجہ سے اموات ہوئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ضلعی ایس ایس پی نے کہا کہ واقعہ گلروید گاؤں…
30 اپریل کو الیکشن ہیں اور آپ جلسے منسوخ کر رہے ہیں، حماد اظہر
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ہماری آج کی ریلی میں عوام کثیر تعداد میں شریک ہو گی، کیسے ہوسکتا ہے کہ 30 اپریل کو الیکشن ہیں اور آپ جلسے منسوخ کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ پنجاب کے محکمۂ داخلہ نے لاہور میں جلسہ، جلوس اور ریلی پر…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد آج پشاور زلمی کیخلاف میچ نہیں کھیلیں گے
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد آج پشاور زلمی کے خلاف میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔ ٹیم مینجمنٹ کے مطابق سرفراز احمد کی انگلی میں شدید درد ہے جس کی وجہ سے وہ آج کے میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔سرفراز احمد کی عدم…
لاہور میں جلسہ، جلوس اور ریلی پر پابندی عائد
پنجاب کے محکمۂ داخلہ نے لاہور میں جلسہ، جلوس اور ریلی پر پابندی عائد کر دی۔محکمۂ داخلہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں احتجاج، دھرنے اور مظاہروں پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا نفاذ آج سے ہو گا…
جرمنی: سیاحت کے بین الاقوامی میلے میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں دنیا کی سب سے بڑی بین الاقوامی سیاحتی نمائش ITB 2023 میں پاکستان پویلین کا افتتاح پاکستان کے سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے کردیا۔پاکستان پویلین کا اہتمام و انتظام پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (PTDC) اور ٹریڈ…
امریکا، شہزادہ ہیری کو ملک بدر کرسکتا ہے؟
برطانوی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری آج کل ڈاکٹر گیبور میٹ کے ساتھ آن لائن تھراپی سیشن کے دوران کیے گئے اپنے تبصروں کی وجہ سے میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شہزادہ ہیری…
سارہ انعام قتل کیس میں مقتولہ کے والد کا بیان قلمبند
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس میں مقتولہ کے والد کا بیان قلمبند کر لیا گیا۔پراسیکیوٹر رانا حسن عباس اور سارہ انعام کے والد انعام الرحیم سیشن جج کے روبرو پیش ہوئے۔اس موقع پر مقتولہ کے والد نے بیان دیا کہ میری…
عمران خان کو اپنے ماضی پر نظر ڈالنی چاہیے، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کو اب خیال آیا کہ عدلیہ بچاؤ تحریک چلانی ہے، شخصیات سے متعلق عدلیہ کے ادارے میں فرق دیکھا گیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آپ…