Browsing Category
Urdunews
مستقل تھکان سے کیسے جان چھڑائی جائے؟
دنیا میں کئی لوگوں کو پوشیدہ صحت کے مسائل کے باعث ہر وقت تھکان محسوس ہونے کی شکایت رہتی ہے جس کے باعث سیکڑوں روزمرہ کے کام بھی مکمل ہونے سے رہ جاتے ہیں۔تھکان محسوس ہونے پر کئی لوگ کافی اور چائے کا استعمال کرتے ہیں، ایسا کرنے سے فوری طور…
شہریوں کے ساتھ آن لائن فنانشل فراڈ میں مسلسل اضافہ
پاکستان کے کئی شہروں خصوصاً کراچی میں شہریوں کے ساتھ آن لائن فنانشل فراڈ کی شکایات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ایسی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی دور دراز علاقوں میں موجودگی کے باعث ایف آئی اے سائبر کرائم کو کارروائیوں اور ملزمان کی…
معروف کامیڈین کاشف خان کی گاڑی سے قیمتی سامان چوری
معروف کامیڈین کاشف خان کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی سے قیمتی سامان چوری کر لیا گیا۔ نارتھ کراچی میں گاڑیوں سے قیمتی سامان چوری کرنے والا گروہ سرگرم ہو گیا ہے۔ کامیڈین کاشف خان کی گاڑی سے چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیو نیوز نے حاصل کر لی۔…
روس کے یوکرین پر81 میزائل، 8 ڈرون حملے، 5 شہری ہلاک
یوکرین پر روس کی جانب سے آج 81 میزائل اور 8 ڈرون حملےکیے گئے ہیں، روس نے 10 ریجنز پر میزائل حملے کیے ہیں۔یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ روس نے آج صبح یوکرین پر 81 میزائل داغے جن میں سے 34 میزائل مار گرائے گئے۔یوکرینی فوج کے مطابق روس نے آج…
پی ٹی آئی کی دفعہ 144 کیخلاف درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی گئی
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کی دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست غیر مؤثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دی۔دورانِ سماعت عدالت میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شان گل پیش ہوئے۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت میں دفعہ 144 ختم کرنے کا بیان…
سندھ کابینہ کا کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ
سندھ کابینہ نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس کو سیکریٹری داخلہ اور آئی جی پولیس نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کچے کے علاقے میں پولیس کو…
11 بلدیاتی نشستوں پر انتخابات کرانے کی درخواست، الیکشن کمیشن سے جواب طلب
سندھ ہائی کورٹ نے 11 بلدیاتی یونین کمیٹیوں میں انتخابات کرانے سے متعلق جماعتِ اسلامی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن و دیگر کو نوٹس جاری کر دیے۔سندھ ہائی کورٹ نے فریقین سے 10 دن میں جواب طلب کر لیا۔عدالتِ عالیہ میں درخواست…
افغانستان میں دھماکا، گورنر بلخ داؤد مزمل جاں بحق
افغانستان کے صوبے بلخ میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں بلخ کے گورنر داؤد مزمل سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ بلخ پولیس کمانڈ کی جانب سے صوبائی ہیڈ کوارٹرز کے قریب دھماکے کی تصدیق کی گئی ہے۔افغان میڈیا کا…
آسٹریلوی بیٹر بیٹنگ کیلئے تیار مگر ویرات کوہلی پیٹ پوجا کرتے رہے
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا ٹیسٹ میچ احمد آباد میں جاری ہے جہاں ویرات کوہلی کی عام مگر موقع کے مناسبت سے تھوڑی عجیب حرکت نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔میچ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگ کے 22 ویں اوور کے بالکل شروع ہونے سے پہلے تک…
ہرنائی: بارودی سرنگ کا دھماکا، 1 شخص جاں بحق
بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سڑک کنارے بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے۔لیویز حکام کے مطابق ہرنائی میں ہونے والے بارودی سرنگ کے دھماکے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔لیویز حکام نے بتایا ہے کہ ٹریکٹر ٹرالی سڑک کنارے بارودی سرنگ سے…
حکومت نے توشہ خانے کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دیدی
وفاقی حکومت نے توشہ خانے کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد توشہ خانے کا ریکارڈ کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر پوسٹ کیا جائے گا۔اس حوالے سے وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے بھی سماجی…
چوہدری شجاعت کو سربراہ ق لیگ رکھنے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج
چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کے سربراہ کے عہدے پر رکھنے کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔چوہدری وجاہت حسین کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے۔چوہدری وجاہت حسین کی درخواست میں الیکشن کمیشن اور…
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین کیلئے سیفٹی ایپ فنکشنل کرنے کا حکم
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے خواتین کے لیے سیفٹی ایپ فنکشنل کرنے کا حکم دے دیالاہور میں محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں آئی جی کمپلینٹ 1787ہیلپ لائن کو بھی خواتین کے تحفظ کے لیے فعال بنانے کی ہدایت کی گئی۔اس ایپلی کیشن کے ذریعے…
عامر لیاقت ویڈیوز کیس، دانیہ شاہ نے بریت کی درخواست دائر کردی
مرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے بریت کی درخواست دائر کر دی۔ ملزمہ دانیہ شاہ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت میں پیش ہوئیں۔دانیہ شاہ کے وکیل لیاقت گبول ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے…
آرمی چیف گوادر پہنچ گئے، بلوچستان کیلئے مختلف منصوبوں کا اعلان
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے صوبۂ بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر کا دورہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے گوادر میں مقامی عمائدین سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ بلوچستان…
آئی ایم ایف کی فنڈنگ کیلئے پاکستان کو ہی فیصلے کرنا ہونگے: نیڈ پرائس
امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی فنڈنگ کی راہ کھولنے کے لیے بالآخر پاکستان کو ہی فیصلے کرنا ہوں گے۔پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان کی حوصلہ افزائی…
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 284 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے اور پاکستانی روپے کی تنزلی کا سفر جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہونے لگا۔انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 88 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ…
لیونل میسی سعودی عرب کا دورہ کب کریں گے؟
ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر لیونل میسی رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔اس حوالے سے سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے تصدیق کی ہے کہ ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی رواں ماہ سعودی عرب آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ…
اسپین کی عدالت کا شوہر کو سابقہ بیوی سے متعلق انوکھا حکم نامہ
اسپین کی عدالت نے شوہر کو سابقہ بیوی سے متعلق انوکھا حکم سنا دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عدالت نے ایک شخص کو حکم دیا کہ وہ اپنی سابقہ بیوی کو 25 سال بلامعاوضہ گھریلو کام کاج کرنے پر 2 لاکھ یوروز ادا کرے۔عدالتی فیصلے کے مطابق یہ حکم شادی…
آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ اس ہفتے بھی نہ ہونے کا امکان، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ اس ہفتے بھی نہ ہونے کا امکان ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کو مطمئن کردیا ہے، چند دنوں میں آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ…