جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ایس ای سی پی کم بیمے کی شرح پر توجہ دے: صدرِ مملکت

صدرِ مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ ایس ای سی پی ملک میں کم بیمے کی شرح پر توجہ دے۔عالمی انشور امپیکٹ کانفرنس 2023ء سے صدر عارف علوی نے آن لائن خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قدرتی آفات کے خطرات سے مالی تحفظ کی اسکیم فراہمی پر توجہ دی جائے۔انہوں نے…

کراچی: کورنگی میں میاں بیوی نے خود کو آگ لگا لی

کراچی کے علاقے کورنگی میں میاں بیوی نے خود کو آگ لگا لی۔پولیس کے مطابق دونوں افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ متاثرہ فیملی کا مالک مکان سے کرائے کا تنازع چل رہا تھا۔پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ مکان مالک نے…

سائفر کیس میں اپنی مرضی کا فیصلہ دینا چاہتے ہیں: مہر بانو

رہنما تحریکِ انصاف مہر بانو قریشی نے کہا ہے کہ کسی سابق وزیرِ اعظم اور سابق وزیر خارجہ پر سیکریٹ ایکٹ نہیں لگا۔سابق وفاقی وزیرِ شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران سائفر کیس سے متعلق کہا ہے…

چارج فریم ہونے کی کارروائی چیلنج کرنے کا سوچ سکتے ہیں: وکیل شاہ محمود قریشی

سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک کا کہنا ہے کہ  ہمارے اعتراض پر 7 یوم بھی نہیں دیے گئے، ہم چارج فریم ہونے کی کارروائی کو چیلنج کرنے کا سوچ سکتے ہیں۔انہوں نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ…

انتخابات ملتوی ہوئے تو ذمے دار پی ٹی آئی ہو گی: ملک احمد خان

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ اگر انتخابات ملتوی ہوئے تو ذمے دار تحریک انصاف ہو گی۔ملک احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے انتخابات کو روکنے کے لیے پٹیشن دائر کی ہے، پی ٹی آئی الیکشن سے فرار…

آصف زرداری پھر صدرِ پاکستان ہونگے: فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کے وزیرِ اعظم کے امیدوار ہیں، آصف علی زرداری صدرِ پاکستان ہوں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خود کو ملک کی بڑی…

ن لیگ و پیپلز پارٹی کا 8 فروری کو الیکشن کرانے کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے 8 فروری کو الیکشن کرانے کا مطالبہ کر دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مؤقف ہے کہ 8 فروری کو الیکشن ہونے چاہئیں، تمام پولیٹیکل…

پی ٹی آئی 8 فروری کے انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر رہی ہے: شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 8 فروری کے عام انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر رہی ہے، انتخابات میں تاخیر ہوئی تو ذمے دار پی ٹی آئی ہو گی۔اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی درخواست عوام کی…

باقی سیاسی پارٹیوں کے الیکشن پر بھی بہت اعتراضات سامنے آئے، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ باقی سیاسی پارٹیوں کے الیکشن بھی ہوئے، ان پارٹیوں کےانتخابات پر بھی بہت اعتراضات سامنے آئے۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی…

میئر کراچی نے رزاق آباد تا شیدی گوٹھ سڑک کا افتتاح کر دیا

کراچی میں رزاق آباد سے شیدی گوٹھ پاور ہاؤس تک سڑک کی توسیع مکمل ہو گئی جس کا میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے افتتاح کر دیا۔اس موقع پر مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 6.2 کلو میٹر طویل سڑک شیدی گوٹھ کے مکینوں کو سفری سہولتیں دے…

نجکاری کمیشن ترمیمی آرڈیننس 2023ء جاری

صدرِ مملکت عارف علوی نے نجکاری کمیشن ترمیمی آرڈیننس 2023ء جاری کر دیا۔آرڈیننس سے نجکاری کمیشن آرڈیننس 2000ء کی شق 28 سے 33 میں ترامیم کر دی گئیں۔نجکاری کمیشن آرڈیننس 2000ء کے سیکشن 30 اور 33 ختم کر دیے گئے، صدرِ مملکت نے آرڈیننس آئین کے…

کامران بنگش کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے سابق رکنِ صوبائی اسمبلی کامران بنگش کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت کی جانب سے مختصر تحریری حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔عدالت نے تحریری حکم نامے میں ہدایت کی ہے کہ درخواست گزار کو درج مقدمات میں…

اسرائیل فلسطین تنازع کے آغاز کے بعد پہلی بین الاقوامی صحافی کا دورۂ غزہ

اسرائیل اور فلسطین تنازع کے آغاز کے بعد پہلی بین الاقوامی صحافی نے غزہ کا دورہ کیا ہے۔امریکی نیوز چینل سی این این کی رپورٹر نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کا آنکھوں دیکھا حال بتایا ہے۔رپورٹر کلیریسا وارڈ متحدہ عرب امارات کی میڈیکل ٹیم کے…

کراچی: کالعدم لشکر جھنگوی کے 2 کارندے گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی سے کالعدم لشکرِ جھنگوی کے 2 کارندوں کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی کے انچارج کا کہنا ہے کہ دہشت گرد افغانستان سے تربیت لے کر آئے تھے، دہشت گردوں کی شناخت محمد اشرف اور ذیشان حمید کے نام سے ہوئی۔سی…

سارہ انعام کے والد کا مجرم کو سزا ملنے پر اظہارِ اطمینان

مقتولہ سارہ انعام کے والد انعام الرحیم کا کہنا ہے کہ مجرم کو سنائی گئی سزا سے مطمئن ہوں، اس کی والدہ کو بھی سزا ملنی چاہیے تھی۔ڈسٹرکٹ کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انعام الرحیم نے کہا کہ مجرم شاہنواز امیر کی سزائے موت کا فیصلہ…

بانیٔ پی ٹی آئی کو بھی بھٹو کے راستے پر لے جایا جا رہا ہے: علیمہ خان

بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو بھی ذوالفقار علی بھٹو کے راستے پر لے جایا جا رہا ہے۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہم سب کو یقین تھا کہ ذوالفقار علی بھٹو…

سیٹ ایڈجسٹمنٹ: آئی پی پی رہنماؤں کے حلقوں کی فہرست ن لیگ کے حوالے

 استحکامٍ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے پارٹی رہنماؤں کے حلقوں کی فہرست مسلم لیگ ن کے حوالے کر دی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور استحکامِ پاکستان پارٹی کی کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس ایاز صادق کی رہائش گاہ پر ہوا۔اجلاس میں…

شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس،

شوکت عزیز برطرفی کیس میں سپریم کورٹ نے فیض حمید سمیت دیگر افراد کو فریق بنانے کے لیے فریقین کو کل تک کی مہلت دے دی۔سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی جو کہ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اور…

باوجود پابندی سرکاری ملازمین کے ٹرانسفر، الیکشن کمیشن و پنجاب حکومت سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے پابندی کے باوجود سرکاری ملازمین کے ٹرانسفر کی درخواست میں الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن کی پابندی کے باوجود سرکاری ملازمین کے ٹرانسفر کے خلاف درخواست پر سماعت…

لاہور: فضائی آلودگی میں دوسرے روز بھی بہتری

صوبہ پنجاب کا دارالخلافہ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں طویل عرصے تک مسلسل پہلے نمبر پر رہنے کے بعد چوتھے نمبر پر آ گیا ہے۔عالمی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور آج بھی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر…