جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عمران خان کے گھر پر آپریشن کے بعد تحریک انصاف کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لاہور میں عمران خان کے گھر پر بزدلانہ حملہ ہوا ہے۔سوشل میڈیا پر انہوں نے لکھا  کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بیگم ایک پردہ دار گھریلو خاتون ہیں، چادر اور چار دیواری کے تمام اصول پامال…

ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی کی احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی۔محکمۂ داخلہ سندھ نے عدالت کو بتایا کہ ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر…

پرویز الہٰی کے خاندان کے متعدد افراد کی جائیداد اور بینک اکاؤنٹس منجمد

ایڈیشنل سیشن جج لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز الہٰی کے خاندان کے متعدد افراد کی پراپرٹیز اور بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے۔پرویز الہٰی کے خاندان کے ارکان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ایڈیشنل سیشن جج لاہور…

تحریک انصاف نے زمان پارک میں آپریشن کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

پاکستان تحریک انصاف نے زمان پارک میں آپریشن کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔تحریک انصاف کے وکیل اظہر صدیق نے کہا ہے کہ زمان پارک آپریشن کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی ہے۔اظہر صدیق کا کہنا ہے کہ درخواست…

برطانیہ کا روسی صدر کے وارنٹ گرفتاری کا خیرمقدم

برطانیہ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) کی جانب سے جاری ہونے والے وارنٹ گرفتاری کا خیرمقدم کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے کہا ہے کہ پیوٹن کو یوکرین میں مبینہ…

وفاقی پولیس کی جانب سے عمران خان کی پیشی کے موقع پر ایس او پیز جاری

اسلام آباد پولیس کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پیشی کے موقع کے لیے ایس او پیز جاری کردیے گئے۔ایس او پی کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے جس کی پابندی کرنا ہوگی۔ عدالت، احاطہ یا قریب میں مسلح شخص موجود نہیں ہوگا۔اس…

احسان اللّٰہ نے تسلسل کیساتھ ایک ہی رفتار سے بولنگ کرنے کی وجہ بتادی

ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر احسان اللّٰہ کا کہنا ہے کہ میرا شروع سے یقین تھا کہ میں پاکستان کی طرف سے ضرور کھیلوں گا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتےہوئے احسان اللّٰہ نے کہا کہ شکر ادا کرتا ہوں کہ پاکستان سپر لیگ میں پرفارمنس اچھی ہوئی اور مجھے قومی…

اسلام آباد پولیس اور عمران خان کی سیکیورٹی کے درمیان ڈیڈ لاک

سیکیورٹی کے معاملے پر اسلام آباد پولیس اور عمران خان کی سیکیورٹی کے درمیان ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی سیکیورٹی کو غیر مسلح رہنے کی ہدایت کی ہے۔دوسری جانب اس ہدایت پر عمران خان کی سیکیورٹی نے اسلام…

پنجاب حکومت نے راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کردی

پنجاب حکومت کی جانب سے ضلع راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔پنجاب حکومت نے راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو دفعہ 144 کے نفاذ پر فوری عملدر آمد کے احکامات جاری کر دیے گئے۔پنجاب حکومت کی…

عمران خان حالیہ واقعات کے خود ذمہ دار ہیں، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان حالیہ واقعات کے خود ذمہ دار ہیں، عدالتیں انہیں طلب کرتی ہیں وہ پیش نہیں ہوتے۔ ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار…

لاہور: زمان پارک کی جانب پولیس کی پیش قدمی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اسلام آباد روانہ ہونے کے کچھ دیر بعد اب لاہور میں زمان پارک کی جانب پولیس نے پیش قدمی شروع کردی۔رپورٹس کے مطابق زمان پارک میں کرینیں بھی پہنچا دی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق زمان پارک میں عمران خان کی رہائش…

ہمارا مقصد عمران خان کے قافلے کو روکنا نہیں، سہولت فراہم کرنا ہے، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد کے آئی جی اکبر ناصر نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد عمران خان کے قافلے کو روکنا نہیں بلکہ سہولت فراہم کرنا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں سیکیورٹی کے بھی اچھے انتظامات ہوں اور لوگوں…

عمران خان کے قافلے میں شامل 3 گاڑیوں کو حادثہ

لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان کے قافلے میں شامل 3 گاڑیوں کو کلرکہار کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔متاثرہ گاڑیوں میں پی ٹی آئی حافظ آباد کے کارکن سوار تھے۔واضح رہے کہ…

عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش دینا پی ڈی ایم کا فیصلہ نہیں، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش دینا پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا فیصلہ نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

عمران خان کی پیشی، لاہور کے مختلف علاقے بند، عوام پریشان

سابق وزیراعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عدالت پیشی نے ایک مرتبہ پھر لاہور کے شہریوں کو پریشان کردیا۔لاہور میں مال روڈ انڈر پاس کو کنٹینر اور بیریئر لگا کر بند کر دیا گیا ہے جبکہ دھرم پورہ، ریلوے پھاٹک اور گڑھی شاہو جانے والے…

کیا آپ بیروں میں چھپے بے شمار قدرتی فوائد کے بارے میں جانتے ہیں؟َ

جیسے جیسے موسم سرما کا اختتام ہوتا ہے، بازاروں میں جگہ جگہ بیر فروخت ہوتے دکھائی دیتے ہیں، بازاروں میں عام طور پر دستیاب یہ پھل ہر سال کچھ ہفتوں کے لیے کھانے کو ملتا ہے۔عام طور پر بیر کو دو اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے، ایک کو جنگلی اور…

پی ٹی آئی کارکنان کے ہاتھوں گاڑیاں اور سامان جلانے کی رپورٹ سامنے آگئی

لاہور میں زمان پارک میں پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے دوران کارکنان کے ہاتھوں گاڑیاں اور ٹریفک سیکٹر میں سامان جلانے کی رپورٹ سامنے آگئی جو لاہور پولیس نے آئی جی پنجاب کو بھجوا دی ہے۔رپورٹ کے مطابق…

جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی، عمران خان کیساتھ جانے والے رہنماؤں کی لسٹ میں تبدیلی

جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئر مین عمران خان کے ساتھ جانے والے رہنماؤں کی لسٹ میں تبدیلی کر دی گئی۔ عمران خان کے ساتھ عدالت جانے والے رہنماؤں کی تعداد 6 سے بڑھا کر 14 کر دی گئی۔پی ٹی آئی رہنما اسد…

ڈونلڈ ٹرمپ کی 2 سال بعد یوٹیوب اور فیس بُک پر واپسی

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ 2 سال سے زائد عرصے کے بعد یوٹیوب اور فیس بک پر واپس آگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کو اپنے بحال کیے گئے فیس بک اور یوٹیوب اکاؤنٹس پر اپنی پہلی پوسٹس لکھیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پوسٹ  میں اپنے…

عمران خان حالیہ واقعات کے خود ذمے دار ہیں، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان حالیہ واقعات کے خود ذمے دار ہیں، عدالتیں انہیں طلب کرتی ہیں وہ پیش نہیں ہوتے۔ ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار…