جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پولیس عمران خان کے باورچی کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئی، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پولیس عمران خان کے باورچی کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئی۔ایک بیان میں پی ٹی آئی نے کہا کہ ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف پولیس کی جانب سے عمران خان کی رہائش گاہ پر آپریشن کیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے…

فواد چوہدری کو معلوم ہے کہ عمران خان کی رہائش گاہ پر کیا ہوتا ہے، عطا تارڑ

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کی ٹینک اور توپوں والی بات تو مبالغہ آرائی ہے، باقی سب چیزیں فواد چوہدری کو معلوم ہے کہ عمران خان کی رہائش گاہ پر ہوتی ہیں۔واضح رہے کہ رہنما پی…

اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے ہیڈکوارٹر کے سامنے سکھ کمیونٹی کا احتجاج

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل جنیوا کے 52 ویں اجلاس کے موقع پر یورپ میں بسنے والی سکھ کمیونٹی نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے ہیڈکوارٹر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے…

مجھے گرفتار کیا گیا تو پارٹی میں کمیٹی بنادی ہے جو فیصلے کرے گی، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بتادیا کہ ان کے گرفتار ہونے پر کیا کیا جائے گا۔عمران خان نے غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مجھے گرفتار کیا گیا تو پارٹی میں کمیٹی بنادی ہے جو پارٹی سے متعلق فیصلے کرے گی۔عمران خان نے کہا کہ…

پاکستان اور جاپان کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، سید فیروز شاہ

پاکستان کے بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ٹیکنیکل ایڈوائزر سید فیروز شاہ نے کہا ہے کہ جاپان اور پاکستان کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں جن سے دونوں ممالک کے کاروباری افراد کو فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔سید فیروز شاہ نے…

اسلام آباد کو وار زون میں بدل دیا گیا، لگتا ہے نامی گرامی دہشت گرد آنے والے ہیں، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنماؤں اسد عمر اور فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو وار زون میں بدل دیا گیا، لگتا ہے نامی گرامی دہشت گرد آنے والے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ…

عمران خان کو گرفتاری کا خدشہ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے، عمران خان کی جانب سے آج ہی درخواست پر سماعت کی استدعا کی گئی ہے۔عمران خان نے  درخواست میں مؤقف اپنایا کہ نیب سمیت کسی بھی ادارے کو گرفتاری سے روکا…

لاہور: پولیس عمران خان کی رہائشگاہ سےچلی گئی، پی ٹی آئی کے 40 کارکن گرفتار

پولیس عمران خان کی رہائشگاہ سےچلی گئی، زمان پارک سے پی ٹی آئی کے 40 کارکن گرفتار کیے گئے ہیں۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اسلام آباد روانہ ہونے کے کچھ دیر بعد لاہور میں  پولیس نے زمان پارک میں آپریشن شروع کیا تھا۔پولیس گیٹ توڑ کر…

پرویز الہٰی کی عمران خان کے گھر کا گیٹ توڑنے کی مذمت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ زمان پارک میں عمران خان کے گھر کا گیٹ توڑنا غیر قانونی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے…

کچھ دنوں سے وہ ہورہا ہے جو پاکستان میں ماضی میں نہیں ہوا، شرجیل میمن

سندھ کے وزیر اطلاعات اور پیپلز پارٹی کے ترجمان شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پچھلے کچھ دنوں سے پاکستان میں وہ کچھ ہورہا ہے جو ماضی میں نہیں ہوا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ عدالت کے احکامات کی دھجیاں اڑائی گئیں مگر…

عمران خان کے گھر پر آپریشن کے بعد تحریک انصاف کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لاہور میں عمران خان کے گھر پر بزدلانہ حملہ ہوا ہے۔سوشل میڈیا پر انہوں نے لکھا  کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بیگم ایک پردہ دار گھریلو خاتون ہیں، چادر اور چار دیواری کے تمام اصول پامال…

ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی کی احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی۔محکمۂ داخلہ سندھ نے عدالت کو بتایا کہ ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر…

پرویز الہٰی کے خاندان کے متعدد افراد کی جائیداد اور بینک اکاؤنٹس منجمد

ایڈیشنل سیشن جج لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز الہٰی کے خاندان کے متعدد افراد کی پراپرٹیز اور بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے۔پرویز الہٰی کے خاندان کے ارکان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ایڈیشنل سیشن جج لاہور…

تحریک انصاف نے زمان پارک میں آپریشن کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

پاکستان تحریک انصاف نے زمان پارک میں آپریشن کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔تحریک انصاف کے وکیل اظہر صدیق نے کہا ہے کہ زمان پارک آپریشن کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی ہے۔اظہر صدیق کا کہنا ہے کہ درخواست…

عامر میر نے زمان پارک آپریشن کی وجہ بتادی

پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے زمان پارک میں آپریشن کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پُرتشدد واقعات میں ملوث افراد کے خلاف آپریشن ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ زمان پارک میں پولیس پر حملے ہوئے اور پیٹرول بم پھینکے گئے۔عامر میر نے کہا…

پیمرا نے آج ریلی، عوامی اجتماع کی لائیو، ریکارڈ کوریج پر پابندی عائد کر دی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے آج  کسی بھی قسم کی ریلی، عوامی اجتماع کی لائیو یا ریکارڈ کوریج پر پابندی عائد کر دی۔ پیمرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج کسی بھی جماعت، تنظیم اور فرد وغیرہ کے جلوس کی…

کیا انصاف دہشت گردی، دھمکیوں اور جتھے سے ڈر گیا ہے؟ مریم اورنگزیب

وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کیا انصاف دہشت گردی، دھمکیوں اور جتھے سے ڈر گیا ہے؟میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان آئین توڑتے اور سازش کرتے ہوئے نہیں ڈرتا، آج ایک چور، کرپٹ، جھوٹا، دہشت گرد…

پولیس نے حملہ کردیا، گھر میں بشریٰ بیگم اکیلی تھیں، عمران خان

سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے زمان پارک میں میرے گھر پر حملہ کیا ہے۔عمران خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ زمان پارک کے گھر میں بشریٰ بیگم اکیلی تھیں۔انہوں نے کہا کہ یہ کس قانون کے تحت یہ کر…

بھارت کی بڑی ایئر لائن نے 320 طیارے گراؤنڈ کردیے

بھارت کی سب سے بڑی ایئر لائن انڈیگو اور گو فرسٹ نے انجن سپلائی چین اور پی این ڈبلیو کے مسائل کی وجہ سے 50 ایئربس اے 320 طیارے گراؤنڈ کر دیے۔ سوشل میڈیا پر گراؤنڈ کیے گئے ان ایئربس طیاروں کی ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے جس میں انڈیگو اور گو…

عمران خان کا پیشی پر جاتے ہوئے راستے سے ویڈیو پیغام

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لاہور سے اسلام آباد عدالت میں پیشی کے لیے جاتے ہوئے راستے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے گرفتار کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، اسلام آباد کی عدالت جا رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی…