Browsing Category
Urdunews
سرفراز نے نعت پڑھ کر سماں باندھ دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے فلاحی ادارے کے کیمپ میں نعت پڑھ کر سماں باندھ دیا۔ کراچی میں فلاحی ادارے کی جانب سے قائم کیمپ میں لوگوں کی فرمائش پر سرفراز احمد نے نعت پڑھ کر سنائی۔ سرفراز احمد نے مسافر، غریب اور نادار افراد…
کسی نے قانون ہاتھ میں لیا تو سختی سے نمٹا جائے گا، الیکشن کمشنر سندھ
الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ کسی نے قانون ہاتھ میں لیا تو سختی سے نمٹا جائے گا۔جیو نیوز سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ 15 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ری پولنگ کا سلسلہ پُرامن طریقے سے جاری…
کوئٹہ: حسان نیازی راہداری ریمانڈ پر پنجاب پولیس کے حوالے
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے راہداری ریمانڈ پر پنجاب پولیس کے حوالے کر دیا۔کوئٹہ میں حسان نیازی کو جوڈیشل مجسٹریٹ 7 نے چیمبر میں طلب کر کے راہداری ریمانڈ دیا۔حسان نیازی…
پشاور: 3 دن سے جاری بارش رک گئی
پشاور میں گزشتہ 3 دن سے وقفے وقفے سے جاری بارش کا سلسلہ تھم گیا، حالیہ بارشوں سے گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آج پشاور میں مطلع صاف ہے، جبکہ درجۂ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔پشاور میں گزشتہ…
سعودی ولی عہد کی مسجد نبوی میں روضئہ رسولﷺ پر حاضری
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجدِ نبوی میں روضئہ رسولﷺ پرحاضری دی اور نوافل ادا کیے۔اس موقع پر مدینہ ریجن کے گورنر فیصل بن سلمان، عبدالعزیز بن ترکی الفیصل اور خالدبن سلمان بھی ان کے ہمراہ تھے۔سعودی میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ…
سندھ بلدیاتی انتخابات، 15 اضلاع میں دوبارہ پولنگ جاری
سندھ کے 15 اضلاع میں مختلف وجوہات کی وجہ سے روکی گئی پولنگ آج جاری ہے۔صبح 8 بجے شروع ہونے والا ووٹنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔سندھ کے 15 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں 90 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ ہو رہی…
اماراتی ہلال احمر کی خیرپور میں بھی راشن کی تقسیم اور افطار
متحدہ عرب امارات کی ہلال احمر کی جانب سے سندھ کے ضلع خیرپور میں بھی رمضان المبارک کے موقع پر مستحقین میں راشن کی تقسیم اور افطاری کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق رمضان کریم کے بابرکت مہینے میں یکم رمضان سے شروع ہونے والا راشن…
صدر کا خط تحریکِ انصاف کا پریس ریلیز دکھائی دیتا ہے: وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر ڈاکٹر عارف علوی کے خط کو یک طرفہ اور حکومت مخالف قرار دے دیا اور جوابی خط میں کہا ہے کہ آپ کا خط صدر کے آئینی منصب کا آئینہ دار نہیں، یہ تحریکِ انصاف کا پریس ریلیز دکھائی دیتا ہے۔شہباز شریف نے صدر عارف…
کراچی: قائد آباد میں 2 افراد کی ہلاکت کا مقدمہ درج
کراچی کے علاقے قائد آباد میں جمعے کی شب فائرنگ سے 2 افراد کی ہلاکت کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق مقتول عبداللّٰہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس حکام نے بتایا ہے کہ مقتول اور ملزم کے درمیان…
عمران خان شیاطین سے بھی اتحاد کر لیتے ہیں، سعد رفیق
وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اقتدار کے لیے فاشسٹ عمران خان شیاطین سے بھی اتحاد کر لیتے ہیں۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر خواجہ سعد رفیق نے لکھا ہے کہ 2018ء میں عمرانی حکومت مسلط نہ کی جاتی تو پاکستان دنیا کی ابھرتی معیشت بن گیا ہو تا،…
رمضان اسپیشل: اسٹرابیری اور مینگو اسموتھی
ماہِ رمضان میں اپنی طبیعت کو سحر و افطار کے دوران اسٹرابیری اور مینگو اسموتھی جیسے مزیدار اور ٹھنڈے مشروبات شامل کر کے تر و تازہ رکھیں۔اجزاء: مینگو آئسکریم، فروزن مینگو، کریم، کنڈینسڈ ملک، مینگو جوس، دہی اور دودھ۔ترکیب: بلینڈر میں مینگو…
پشاور: 2 دوستوں نے ایک دوسرے کو قتل کر دیا
پشاور کے علاقے تہکال بالا میں گزشتہ روز گھر سے 2 لاشوں کے ملنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتولین دوست تھے اور دونوں نے ایک دوسرے کو قتل کیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک دوست کی موت فائرنگ اور دوسرے کی…
امریکی ریاست مسی سپی میں طوفان، ہلاکتیں 26 ہو گئیں
امریکی ریاستوں مسی سپی اور الاباما میں طاقتور ہوا کے بگولوں سے شدید تباہی ہوئی ہے، مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 26 ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہوا کے بگولے سے 274 کلومیٹر تک تباہی کے آثار نمایاں اور کئی عمارتیں تباہ ہو…
سعودی خواتین فٹبال ٹیم فیفا رینکنگ میں شامل
سعودی عرب کی خواتین کی فٹبال ٹیم کو باضابطہ طور پر فیفا کی درجہ بندی میں شامل کر لیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق اپنے قیام کے صرف 18 ماہ کے بعد سعودی خواتین کی ٹیم شاندار نتائج حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ویمنز فٹ بال ایڈمنسٹریشن نے سوشل…
کوئٹہ میں مرغی سستی، سبزیاں مہنگی
کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 30 روپے کی کمی کی گئی ہے جبکہ مختلف سبزیوں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 520 روپے پر آ گئی، رمضان کے آغاز میں مرغی کا گوشت 550 روپے فی کلو میں…
سندھ بلدیاتی انتخابات، 15 اضلاع میں پولنگ شروع
سندھ کے 15 اضلاع میں مختلف وجوہات پر روکی گئی پولنگ کا آغاز ہو گیا۔سندھ کے 15 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے 90 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ ہو رہی ہے۔ضلع جیکب آباد، کشمور، شکار پور، لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ، سکھر، خیر پور، شہید بینظیر آباد،…
برطانیہ، تارکین وطن کو فوجی اڈوں، فیریز پر رکھنے کا منصوبہ
برطانیہ میں غیرقانونی تارکین وطن کو ہوٹلوں میں رکھنے کی بجائے فوجی اڈوں یا غیر استعمال فیریز پر رکھنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔رپورٹس کے مطابق منصوبے کا اعلان چند ہفتوں میں متوقع ہے۔اس حوالے سے وزراء اشارہ دے چکے ہیں کہ سیاسی پناہ گزینوں…
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج رات 9 بجے شارجہ میں کھیلا جائے گا۔راشد خان کی قیادت میں افغان کرکٹ ٹیم دوسرا میچ جیت کر سیریز جیت سکتی ہے۔اگر افغان کرکٹ ٹیم سیریز جیت گئی تو یہ دنیا کی کسی بھی…
پنجاب، کے پی میں انتخابات، کیس کی سماعت آئندہ ہفتے ہوگی
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے ہوگی، اس سلسلے میں سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست کو نمبر الاٹ کردیا ہے۔رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے اپنے مینڈیٹ کی…
عمران خان کے خطاب کے دوران کئی رہنما چلے گئے
لاہور میں مینار پاکستان جلسے سے عمران خان کے خطاب کے دوران کئی رہنما اور کارکنان پنڈال چھوڑ کر چلے گئے۔پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد، پرویز خٹک، قاسم سوری اور راجا بشارت پارٹی سربراہ کی تقریر کے دوران اٹھ کر چلے گئے۔مینار پاکستان پر…