Browsing Category
Urdunews
ملک معاشی بحران کی زد میں، ڈیفالٹ کے قریب ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ملک اس وقت معاشی بحران کی زد میں ہے، ڈیفالٹ کے قریب ہے۔ملتان میں پی ٹی آئی رہنما جاوید انصاری کی رہائشگاہ پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا…
پرتگال: لزبن کے اسماعیلی مرکز میں چاقو حملہ، دو افراد ہلاک، متعدد زخمی
پرتگال میں چاقو حملے میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، حملہ کرنے والے کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق چاقو حملہ دارالحکومت لزبن میں اسماعیلی مرکز میں کیا گیا، حملہ آور نے بڑا چاقو اٹھایا ہوا تھا جس سے اس نے لوگوں پر…
83 فیصد پاکستانی بیروزگاری بڑھنے پر پریشان
پاکستانیوں کی بڑی تعداد ملک میں بیروزگاری بڑھنے سے پریشان ہوگئی۔گیلپ پاکستان نے کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس کا نیا سروے جاری کردیا ہے۔سروے کے مطابق 83 فیصد پاکستانی ملک میں بیروزگاری بڑھنے پر پریشان ہیں۔اکثر پاکستانیوں نے سروے میں کہا کہ…
مغربی افریقہ میں بحری قزاقوں نے ڈنمارک کے مال بردار جہاز کو اغوا کرلیا
بحری قذاقوں نے مغربی افریقہ کے قریب کھلے سمندر میں ڈنمارک کے ایک مال بردار جہاز پر حملہ کرکے اسے اغوا کرلیا۔کوپن ہیگن سے عرب میڈیا کے مطابق بحری قزاقوں نے گزشتہ ہفتے کے دن ڈنمارک کی ملکیت بحری جہاز کو مغربی افریقہ کی خلیج گنی سے اغوا…
تیندوے کی فٹنس کا راز پتہ چل گیا
تیندوے کا شمار جنگلی حیات کے انتہائی پھرتیلے جانورں میں ہوتا ہے لیکن حال ہی میں اس کی ایک ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے دیکھنے والے کہہ اٹھے کہ تیندوے کی فٹنس کا راز پتہ چل گیا۔ بھارتی فاریسٹ سروس کے ایک افسر سسانتا نندا…
ظل شاہ کا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر کو ٹرانسفر یا معطل نہیں کیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکن ظل شاہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار کرنے والے ڈاکٹر کو ٹرانسفر یا معطل نہیں کیا گیا۔جیو فیکٹ چیک نے سوشل میڈیا پر پھیلی خبر کی تصدیق کردی۔ڈاکٹر محمد اویس قریشی لاہور جنرل اسپتال میں میڈیکو لیگل…
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کیلئے نئے پیمنٹ ماڈل پر کام جاری ہے، شازیہ مری
وفاقی وزیر برائے سماجی بہبود، انسداد غربت اور بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سربراہ شازیہ مری نے کہا ہے کہ ہمیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کو ادائیگیوں میں مسائل کا احساس ہے جو کہ ماضی میں بینکوں کے ساتھ ہونے والے معاہدوں کی وجہ…
خاتون کو 960 مرتبہ کوشش کے بعد ڈرائیونگ لائسنس ملنے کی کہانی پھر وائرل
صنفی امتیاز کے بغیر ڈرائیونگ لائسنس ہر ڈائیور کےلیے لازمی ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ ڈرائیونگ کرنے والا گاڑی چلانے اور اس سے متعلق تمام قوانین سے آگاہ ہے۔ اسی سلسلے میں جنوبی کوریا کی ایک خاتون ڈرائیور نے بھی لائسنس کے حصول…
چکن منچورین پاکستانی ڈش ہے یا انڈین؟ نئی بحث چھڑگئی
چکن منچورین پاکستانی ڈش ہے یا انڈین؟ امریکی اخبار کی پوسٹ نے نئی بحث چھیڑ دی۔پاکستانیوں کی طرف چکن منچورین کو اپنانے پر بھارتی شہری دفاع میں آگئے۔امریکی اخبار کی پوسٹ پر کسی بھارتی نے اسے انڈین چینی شیف کی تو کسی نے اپنی امی کی ایجاد…
اعلیٰ عدلیہ کو سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، پاکستان بار کونسل
پاکستان بار کونسل کا کہنا ہے کہ آئین کی بالادستی، رول آف لاء کیلئے اعلیٰ عدلیہ کو سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔پاکستان بار کونسل نے پنجاب اور خیبر پختونخوا الیکشن معاملے پر فل کورٹ بینچ بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔بار کونسل نے…
سپریم کورٹ کا زائد آمدن ٹیکس دہندگان کو 50 فیصد سپر ٹیکس ادا کرنے کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے زائد آمدن ٹیکس دہندگان کو 50 فیصد سپر ٹیکس ادا کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بنیچ نے زائد آمدن پر سپر ٹیکس کیس کی سماعت کی۔عدالتی حکم میں کہا گیا کہ زائد آمدن…
روس کے دفاعی نظام نے امریکی گائیڈڈ میزائل مار گرایا
روس کے دفاعی نظام نے امریکی گائیڈڈ میزائل مار گرایا۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی میزائل روس کی حدود میں مار گرایا ہے۔یوکرین جنگ کے دوران روس نے پہلی بار امریکی ساختہ میزائل گرایا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایئر ڈیفنس سسٹم نے پورے دن 18…
کابینہ میں عدالتی اصلاحات کے ترمیمی بل کا مسودہ منظور
وفاقی کابینہ نے عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کا مسودہ منظور کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کا مسودہ منظور کیا گیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے…
میرے قتل کی سازش میں رانا ثناء کا کلیدی کردار ہے، عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے قتل کی سازش میں رانا ثناء اللّٰہ کا کلیدی کردار ہے۔کونسل آف پاکستان نیوزپیپرز ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے صدر کاظم خان سے ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ سازش کے باقی دو کرداروں کے نام…
روس سے خام تیل کا پہلا آزمائشی کارگو اپریل میں پاکستان لانے کا منصوبہ
روس سے خام تیل کا پہلا آزمائشی کارگو اپریل میں پاکستان لانے کی منصوبہ بندی جاری ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ روس سے خام تیل کا یہ کارگو اپریل کے وسط کے بعد تک متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق روس سے تیل درآمد کے لیے ایس پی وی کمپنی کے…
ویرات کوہلی کا انوشکا شرما کو سرپرائز دینےکا منصوبہ کیسے ناکام ہوا؟
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیا کہ وہ جب بھی اہلیہ انوشکا شرما کو کوئی سرپرائز دینا چاہتے ہیں تو ناکام ہوجاتے ہیں۔حال ہی میں اس جوڑی نے انڈین اسپورٹس آنرز 2023ء میں شرکت کی جہاں ایک دوسرے کے بارے میں کیے گئے…
مضبوط، مستحکم دوستی جسمانی صحت پر کیا اثر ڈالتی ہے؟
ایک تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ انسان کی بہتر ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے مضبوط اور مستحکم دوستوں کا ہونا ضروری ہے، منفی یا کمزور دوستیاں انسان کی جسمانی صحت کو بھی کمزور کرتی ہیں۔کہا جاتا ہے کہ انسان ’سوشل اینیمل‘ ہے، انسان کے لیے…
پارلیمنٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کیلئے کمیٹی روم کے باہر بدمزگی
پارلیمنٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کیلئے کمیٹی روم کے باہر بدمزگی کا واقع پیش آگیا۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی حکام نے وفاقی وزیر شازیہ مری کو کابینہ اجلاس میں بیگ لے جانے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق شازیہ مری نے بیگ اندر نہ لے جانے دینے کے خلاف…
گورنر سندھ کی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد اضافے کی تجویز
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد اضافے کی تجویز دے دی۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو خط تحریر کیا ہے، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ گورنر…
خیبر پختونخوا حکومت کا بی آر ٹی کیس میں سپریم کورٹ سے حکم امتناع واپس لینے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا کی نگراں حکومت نے پشاور بی آر ٹی کیس میں سپریم کورٹ سے حکم امتناع واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔نگراں وزیراطلاعات فیروز جمال شاہ نے کہا کہ بی آر ٹی کیس میں حکم امتناع ختم کرکے تحقیقات کریں گے، ہم کوئی نیا کیس نہیں بنا رہے…